Sabitlenmiş Tweet
Asma Sultan
171.7K posts

Asma Sultan
@asma_sultan
Life Is A Sexually Transmitted Disease.
Pakistan - UAE Katılım Nisan 2012
1.1K Takip Edilen14K Takipçiler

سپرائٹ کی بوتل میں نمک ڈال کر اوپر آتی جھاگ کو دیکھ کر اپنے آپ کو سائنس دان سمجھنے والے افراد
اور وہ خواتین جو لان کے سادے سوٹ پہ 120 روپے گز والی دو رنگی لیس لگا کر ماریہ بی اور ثناء سفیناز کو اپنی طرف سے ٹف ٹائم دے رھی ہیں
۔
وہ نئی نویلی دلہنیں جو ناشتے میں شوہر کے لیے انڈہ اور بریڈ بنا کر سمجھتیں ہیں کہ انہوں نے گھر مکمل سنبھال لیا ہے
۔
وہ تمام افراد جو جمعے کو واٹس ایپ پہ اسلامی اسٹیٹس لگا کر سمجھتے ہیں کہ انہوں نے جنت الفردوس میں جانے کا راستہ ہموار کر لیا ہے
وہ ویلے افراد جو محلہ میں تین مرلہ کا سنگل سٹوری مکان سیل کروانے کے بعد اپنی بیٹھک میں پراپرٹی ڈیلر کا دفتر کھول کر اپنے آپکو ملک ریاض سمجھنا شروع کر دیتے ہیں
۔
وہ نوجوان لڑکے لڑکیاں جو ڈیٹنگ پہ اپنے کو چھپانے کےلیے ماسک کا استعمال کرتے ہیں
۔
وہ بزرگ حضرات جو مسجد میں بچوں کو اٹھا کر پچھلی صفوں کیطرف ایسے پھینکتے ہیں جیسے سبزی والا گاہک کو متاثر کرنے کےلیے ایک آدھ گلا سڑا ٹماٹر اپنے پیچھے کی طرف پھینکتا ہے
۔
وہ چھٹی/ساتویں کلاس کے طالب علم جو نئے سوئچ پہ تار لگا کر خود کو الیکٹریکل انجینئر سمجھتے ہیں
وہ افراد جنہوں نے اپنے موبائل فون پہ چار قسم کے وی پی این ڈاؤن لوڈ کر رکھے ہیں اور رِنگ ٹون یہ لگائی ہوئی ہے ۔ کرم مانگتا ہوں عطاء مانگتا ہوں
۔
وہ آٹھویں پاس انکل جو عبقری دواخانے کے
نسخے یاد کر کے اپنے نام کے ساتھ مستند حکیم لگا رہے ہیں ۔اور اپنے آپ کو حکمت کا بادشاہ سمجھتے ہیں
۔
وہ نندیں جو بھابھی کی غیر موجودگی میں اس کے کمرے کی پھّرولا پھُرالی کرتی ہیں
۔
وہ خود کو مرد کہلانے والے حضرات جو صرف خالی خولی باتیں ہی بناتے ہیں اور کام انکو کوئی کرنا نہیں
وہ ڈرائیور جو بغیر انڈیکیٹر دئیے مُڑ جاتے ہیں کہیں بھی
وہ تمام لوگ جو آپ سے بلاوجہ کی حسد میں اپنا منہ لال اور نیت کالی رکھتی ہیں
اِن سب کو چھوڑ کر باقی سب معزز انسانوں کو
عید کا تیسرا دن مبارک مبارک مبارک
☺️😁😆😂
#EidMubrak #عيد_الفطر_١٤٤٧ه #eid #EidAlFitrCompetition
اردو

@asma_sultan پھر تیسرے دن مبارک کی ماں ہی سمجھوں۔۔😅
اردو

@ZahidSalee48752 Bachtay hain abhi kafi….twitter ki words ki limit ki waja se part 2 baqra Eid pe likha jayega 🤓
हिन्दी

@asma_sultan ہاہاہاہاہاہا 😂😂😂 باقی پیچھے بچتا ہی کیا ھے واہ واہ تالیاں
اردو

@asma_sultan کوئی دعوت نہیں آئی کسی طرف سے بس ہم ایک روٹین دعوت جو پہلی رات کو رکھتے ہے اپنے گھر وہ ہوئی تھی اس بار تو بہت سے ریگولر ملنے والے بھی نہیں آئے۔ واقعی end of times لگ رہا ہے۔
اردو

عید کے تین دن گزر گئے ہیں
لیکن اگر اب تک کسی نے دعوت میں نہیں بلایا
تو آپ سمجھ جائیے کے یہ قوم تباہی کی طرف جا رہی ہے 😂
#EidAlFitrCompetition #eid #EidDay3
اردو

@CHSOHAIL289382 Merey paas khud ajatay without invitation ALHUMDULLILAH
Indonesia

@asma_sultan jina ap khada mang k
una mangta marya tang k.
yah kahwat suni ho gi?
Indonesia

@asma_sultan آپ دور ہیں ہم سے آپ کو دعوت دے دیتا !
اردو











