asmajui

2.3K posts

asmajui banner
asmajui

asmajui

@asmajui250596

Katılım Mart 2024
739 Takip Edilen491 Takipçiler
asmajui
asmajui@asmajui250596·
@GhzhBnt27956 اللھم انزل العذاب علی الیھود
فارسی
0
0
1
61
asmajui
asmajui@asmajui250596·
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ انسان بڑی دلچسپ مخلوق ہے یہ جانور کو مصیبت میں دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا لیکن انسان کو مصیبت میں مبتلا کر کے خوش ہوتا ہے
asmajui tweet media
اردو
3
1
10
292
asmajui
asmajui@asmajui250596·
پشتو سمجھنے والے احباب کے لئے ډیکلومه الشیخ شھیداسماعیل ھنیہ کے یاد میں چند پشتواشعار
اردو
1
1
5
178
asmajui retweetledi
Hafiz Hamdullah
Hafiz Hamdullah@iHafizHamdullah·
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ملی کہ فلسطین حماس کے سیاسی رہنما مجاہد اسماعیل ھنیہ تھران میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ہم اس سانحے پر حماس اور تمام مظلوم فلسطینی عوام کو تعزیت پیش کرتے ہوئے ان کو یاد دلاتے ہیں کہ فتح اور نصرت قربانیوں سے ہی حاصل ہوتی ہے۔ خدا کی راه میں شہادت کوئی غم یا نقصان نہیں بلکہ فتح اور خوشی ہے۔ ہم جناب اسماعیل ہنیہ اور تمام اہل فلسطین کی قربانیوں، صبر اور استقامت کو فتح و نصرت کا آغاز سمجھتے ہیں۔
اردو
39
141
470
7.9K
asmajui retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
شہادت ہے مطلوب و مقصود مؤمن ، اسماعیل ہانیہ قرآن پاک کی سورہ آل عمران کی ایک آیت کی تلاوت کر رہے ہیں اس قاری کی خوبصورت آواز کو دنیا کا کوئی میزائل اور بم خاموش نہیں کرسکتا کیونکہ اس آواز میں کروڑوں دیگر آوازیں ضم ہو کر ایسے جذبے کو جنم دیتی ہیں جو اللّٰہ سے شہادت کی دعا کرتا ہے
اردو
261
7.5K
28.8K
332.5K
asmajui
asmajui@asmajui250596·
چار چیزوں سے نور پیدا ہوتا ہے ١:-خالی پیٹ رہنے سے ٢:-گناہوں پر ندامت کرکے رونے سے ٣:-اچھے لوگوں کی صحبت سے ٤:-امیدوں کو مختصر کرنے سے
اردو
2
0
5
151
asmajui
asmajui@asmajui250596·
ایک ماہ کے اندر پنجاب میں 10 لاکھ پاکستانی شہری جمعیت علمإ اسلام کا ممبر شپ فارم پر کر چکےہیں، پنجاب کے عوام کا جےیوآئی پر اعتماد بڑھ رہاہے محمد نور خان ہانس ایڈوکیٹ صوبائی ناظم انتخاب جےیوآئی پنجاب *#JoinJUI* *#JUIPakistanMedia*
asmajui tweet media
اردو
1
0
0
244
asmajui
asmajui@asmajui250596·
🌺 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🌺 آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم یارب بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے
اردو
1
0
1
51
asmajui
asmajui@asmajui250596·
نیاچانددیکھنےکی دعاء
asmajui tweet media
اردو
0
0
1
56
asmajui
asmajui@asmajui250596·
تمام امۃ مسلمہ کو نیا اسلامی سال بہت بہت مبارک ہو
asmajui tweet media
اردو
1
0
4
95
asmajui
asmajui@asmajui250596·
asmajui tweet media
ZXX
1
0
8
315
asmajui
asmajui@asmajui250596·
سب ڈوبے ہوئے ہیں کچھ سیلاب میں کچھ انا میں کچھ تکبر میں کچھ اپنی ذات میں اور کچھ بے حسی میں
asmajui tweet media
اردو
1
1
5
78
asmajui
asmajui@asmajui250596·
بڑی عجیب ہے اس نادان دل کی خواہش عمل دوزخ کے ہیں مگر تلاش جنت کی ہے
asmajui tweet media
اردو
1
0
3
51
asmajui
asmajui@asmajui250596·
Assalamualaikum 💖 صباح الخیر
asmajui tweet media
1
0
2
47
asmajui
asmajui@asmajui250596·
🌺السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🌺
اردو
6
2
10
126
asmajui
asmajui@asmajui250596·
جہاں آپ کی عزت نہ ہو وہاں ہرگز مت جاؤ چاہے وہاں کھانا آپ کو سونے کی پلیٹ میں ہی کیوں نہ دیا جائے
asmajui tweet media
اردو
2
0
4
65