محمد عتیق انصاری PMLN

54.2K posts

محمد عتیق انصاری PMLN banner
محمد عتیق انصاری PMLN

محمد عتیق انصاری PMLN

@ati9933

مفاہمت نا سکھا جبر ناروا سے مجھے میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے۔۔ ۔ پکا سچا دل و جاں سے مسلم لیگی۔۔ میرا لیڈر نوازشریف تھا ہے اور رہے گا۔۔ ۔

Katılım Ocak 2022
3.4K Takip Edilen3.3K Takipçiler
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
آج آپکی افطاری میں کیا تھا نمبر 1♥️رول نمبر 2 ♥️ سموسے
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet mediascorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet mediascorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
19
13
68
993
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
آپکا 🫵🏻 پسندیدہ رنگ ؟؟؟؟ میرا بلیک 🖤 🧡💛💚🩵💙💜🤎🩶🤍🩷♥️
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet mediascorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
27
13
58
1.1K
محمد عتیق انصاری PMLN
@ali_kebeti ان کی اصل قیمت 4 کڑے 250 اور رین ڈراپس اس میں کانچ کی ایک درجن ہے 80 روپے کی۔۔ بس ٹک ٹاک نے بیڑہ غرق کردیا ہے۔۔۔ ویسے اب کڑے ہم خود 600 کے خرید رہے ہیں اور سیل 1000 کی ہو رہی ہے۔۔ بلکل بکواس قسم کی چوڑیاں ہیں۔۔
اردو
0
0
0
9
itx efali❣️ਫਰਾਹ ਅਲੀ❣️12/12
بندہ پوچھے یہ کشمیری چوڑیاں کشمیر سےپیدل چل کر آتی ہیں جو اتنی مہنگی ہیں🤨 #کشمیری_چوڑیاں
itx efali❣️ਫਰਾਹ ਅਲੀ❣️12/12 tweet media
اردو
15
2
39
866
NadzAI
NadzAI@DrNadia72·
اپنا موبائل نمبر کا آخری لفظ بتاؤ میرا 8
NadzAI tweet media
اردو
497
17
640
17.9K
itx efali❣️ਫਰਾਹ ਅਲੀ❣️12/12
پِھر یُوں ہوا۔۔۔۔۔ ملک صاحب سے کِچن کے کام میں ہیلپ مانگ لی اور اب تمام عُمر کیلئے توبہ تائب🙏🙏🙏🙏🤦🤦🤦
itx efali❣️ਫਰਾਹ ਅਲੀ❣️12/12 tweet media
اردو
29
0
70
1.6K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
اور اگر کل پاکستان، نیوزی لینڈ سے جیت گیا تو اس پوسٹ پر آئے ہر بندے بندی کو میں 500 روپے ٹرانسفر کرونگی 🧸سکرین شاٹ لے لیں
اردو
819
124
2K
72.9K
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🩷🤎🩷🤎🩷🤎🩷🤎🩷 اور دل نــے رمضان کی خوشگوار ہواؤں کــے لیے دھڑکنا شروع کر دیا ہــے... اللّٰھم بَلِّغْنَا رَمَضَانَ 🤲🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet mediascorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
37
23
85
688
محمد عتیق انصاری PMLN
@Saba5670 اور پیکجز میں پہلا جو پیکج جس سے جاز کو پورے پاکستان میں پھیلا دیا وہ تھا لیڈیز فرسٹ 5 روپے ایک گھنٹہ۔۔ اس کے بعد ہی رعایتی پیکجز سٹارٹ ہوئے ورنہ ہم 100 روپے کا کارڈ لیتے تھے اور 33 منٹ بات ہوتی تھی۔۔۔
اردو
0
0
0
7
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
آپ کوئی پیدائشی آئی فون والے نہیں تھے وہ تو آج کے بچے ہیں آپ بتائیں آپ نے کس موبائل فون سے فون کا استعمال شروع کیا تھا میں نے نمبر 3 سے
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
146
18
120
5.7K
محمد عتیق انصاری PMLN
@Saba5670 میں نے انٹینے والے موٹورولا سے تب کنکشن لینا پڑتا تھا۔۔۔ پھر 3310 پھر 1100 اس کے بعد 1200 1210 اور 3400 کے بعد سام سنگ سی 100 اور پھر پتہ نہیں کون کون سے استعمال کئے۔۔۔ ہاں البتہ موبی لنک جاز کی سم اس وقت 10000 کی تھی جب سٹارٹ ہوئی۔۔ پاکٹل کا پہلا کنکشن لیا تھا
اردو
0
0
0
7
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
کس کس کو سمجھ آئی ہے آپ بھی بتائیے اس کا مطلب کیا ہے بتائیے کیا سمجھ آئی ؟؟؟
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
73
9
143
15.9K
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
اب ذرا نوازُشریف صاحب کے کہنے پر عوام کو باہر نکال کر دیکھا دیں تاکہ ثابت ہو جائے کے عوام میاں صاحب کیساتھ ہیں میاں صاحب نے تو خود کہا تھا کہ پیچھے مُڑ کر دیکھا تو ۰۰،،
Ehtsham Kiani@ehtshamkiani

پی ٹی آئی کی عیاری کامیاب نہیں ہوئی، لوگوں نے ارب پتیوں کی شٹرڈاؤن کال پر کریک ڈاؤن کیا اور اس کو مکمل اگنور کیا، پورے پنجاب میں کہیں بھی نہ شٹر ڈاؤن تھا نہ ہی پہیہ جام ہڑتال تھی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

اردو
262
421
2K
36.6K