Atif Raza

654 posts

Atif Raza

Atif Raza

@atifrazaa

Journalist @roznamadunya.com.pk based in Karachi. covering crime and security issues. previously with @dailytimespk @Associatepress

Karachi, Pakistan Katılım Şubat 2012
687 Takip Edilen450 Takipçiler
Atif Raza
Atif Raza@atifrazaa·
@KElectricPk دنیا میں ایک دوسرے پہ لوگ میزائل پھینک رہے ہیں اور جس جگہ میزائل گر رہا ہے اس کے ساتھ والے عمارت میں بجلی کی سپلائی مکمل بحال ہے۔لیکن اس ادارے کی ہٹ دھرمی دیکھو ایک بارش کے بعد ہمیشہ عوام کو ذلیل کر کے رکھ دیتا ہے نہ ہیلپ لائن پہ نہ کسی ایپلیکیشن پرکچھ بتایا جا رہا ہے برباد ادارہ
اردو
0
0
1
21
Atif Raza
Atif Raza@atifrazaa·
@KElectricPk اپ کا بہت شکریہ کہ اپ نے جواب دیا لیکن اس جلد از جلد کا کیا کروں جو 10 گھنٹے ہونے والے ہیں لیکن ابھی تک لائٹ نہیں ائی ہے۔رہنمائی فرما دے مزید اور کتنی دیر ہم انتظار کرنا پڑے گا ۔یہ انتہا کی زیادتی کر رہا ہے یہ ادارہ
اردو
1
0
0
15
Atif Raza
Atif Raza@atifrazaa·
@KElectricPk @حسب معمول بارش کے چند قطروں کے بعد اپ کے فیڈر پھر سے ٹرپ کر گئے صرف جاننا یہ تھا کہ مزید کتنے اور گھنٹے لگیں گے تب جا کے اپ کی قابل ٹیم ہمیں بجلی فراہم کرنے کے قابل ہو جائے گی مہربانی
اردو
1
0
0
22
Atif Raza
Atif Raza@atifrazaa·
@KElectricPk عجیب سا نظام بنا دیا اپ لوگوں نے 27 گھنٹے سے زیادہ ہو گیا بجلی کا پتہ نہیں اور نہ اپ لوگ اس قابل ہیں کہ ہمیں بتا سکیں یہ کس طرح چلے گا یہ سلسلہ اور کب تک اپ لوگ اسی طرح مزید ذلیل کرتے رہو گے اللہ تعالی اس ادارے کو غرق کر دے
اردو
0
0
0
12
Atif Raza
Atif Raza@atifrazaa·
@KElectricPk یا اللّه یا تو اس @KElectricPk کو تھوڑی غیرت یا شرم دے دیں یا ہماری اس کے الیکٹرک ے جان چھوڑادے ۔دنیا کی بد ترین سروس ہم۔ پر مسلط
اردو
0
0
0
13
KE
KE@KElectricPk·
@atifrazaa Dear Customer, Power supply to your area has been restored. Kindly confirm if it is working. Your feedback is valuable to us.
English
1
0
0
23
Atif Raza
Atif Raza@atifrazaa·
@KElectricPk or kab tak yeh problens atay rahengay please azab servise ka kuch karain .na help line ko kuch pata hai na application per pata hai kab resolve hoga be sharam log ghatiya service
हिन्दी
1
0
0
24
KE
KE@KElectricPk·
@atifrazaa Dear Customer, A technical fault has been reported in the electrical feeder supplying electricity in your area. Teams are already assigned and working for a resolution.
English
1
0
0
18
Atif Raza
Atif Raza@atifrazaa·
@KElectricPk Tll no electricity thqnks jald is quom ko kelectric kay azzab se ninaat milegi
Eesti
0
0
0
19
KE
KE@KElectricPk·
@atifrazaa معزز صارف، ہم آپ کے علاقے میں درپیش مسئلے سے آگاہ ہیں، اور اس کے حل کے لیے ہماری ٹیموں کو مطلع کر دیا گیا ہے تاکہ جلد از جلد مسئلہ حل کیا جا سکے۔ ہم آپ کو درپیش تکلیف پر معذرت خواہ ہیں۔
اردو
2
0
0
17
Atif Raza
Atif Raza@atifrazaa·
@KElectricPk 0400003789029 کوئی امید ہے کے کب تک ملک کے اس سب سے بہترین ادارے کی جانب سے ہمیں بجلی کی سروس مل سکے گی۔ کل رات کچ منٹوں کی بارش کے بعد سے آپ صرف آسرے دے رہے ہیں
اردو
1
0
0
22
Atif Raza
Atif Raza@atifrazaa·
@KElectricPk اپ کا بہت شکریہ اپ نے جواب دیا لیکن سوچنے والی بات یہ ہے اور اپ لوگوں کو زیادہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ جو ٹیم گزشتہ رات ساڑھےد بجے تک ابھی تک مسئلے کو حل نہیں کر سکی کیا وہ ٹیم اور اس کے افیسرز اتنا بڑا ادارہ اس شہر کو سنبھالنے کے لیے اہل ہیں یہ فیصلہ اپ کو خود کرنا چاہیے
اردو
0
0
0
8
Atif Raza
Atif Raza@atifrazaa·
@KElectricPk koi ghairatmqnd hai is idaray m min jo bata sakay kay mazeed or kab tk hqmin aisy hi zaleel karti rahegi k electric
Eesti
0
0
0
13
Atif Raza
Atif Raza@atifrazaa·
@KElectricPk jis tarah kal pori raat is idaray nay pareshan kia or dheet ban gaye . Allah koi aisa silsila banaday is maafia se azadi mil jaye .
हिन्दी
0
0
0
13
Atif Raza
Atif Raza@atifrazaa·
@KElectricPk kab tak aapki qaabil team ko ham.per reham ayegabharpor zalalat hai
हिन्दी
0
0
0
9
Atif Raza
Atif Raza@atifrazaa·
@KElectricPk any idea kab tak aap logon ko ihsas hoga kay aapki jahalat or nakara policy ki waja se pori city nay pori raat suffer kia or abhi tak electricity restore nahi hoi
Filipino
0
0
0
10
Atif Raza
Atif Raza@atifrazaa·
@KElectricPk برائے مہربانی اتنی بڑی ٹیم بنانے کے بعد اپنے اس ترجمان کا بیان اپنے پاس رکھیں رات ساڑھے بجے سے لے کر یہ وقت ہو گیا ہے کوئی شرم نہیں ہے اسی طرح کی بھی اگر ذرا سی بھی شرم ہے اپنے ترجمان کو بولیں اور اپ سب لوگ یہ کام چھوڑیں اور کسی قابل لوگوں کے حوالے کرد lیں شکریہ
اردو
1
0
1
21
KE
KE@KElectricPk·
@atifrazaa معزز صارف، برائے مہربانی کے الیکٹرک ترجمان کا موقف جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں: x.com/imranrana21/st…
KE tweet media
Imran Rana, Spokesperson, K-Electric@imranrana21

کے-الیکٹرک پاورسپلائی اپڈیٹ 5: 27 جون 2025، بوقت صبح 4:00 بجے کے-الیکٹرک کا بجلی تقسیمی نظام مستحکم ہے، اس وقت کراچی کو 2100 میں سے 1920 سے زائد فیڈرز سے بلاتعطل بجلی کی فراہمی جاری ہے، ترجمان کے-الیکٹرک ایف بی ایریا بلاک-20 انچولی سوسائٹی، بلاک-19 النور سوسائٹی, جواد گارمنٹس اور پریم اسٹیل-ایم ایس یوسف ڈائنگ اینڈ بلیچنگ ملز، پریمیئر اسٹیل، زینب گارمنٹس، سیکٹر نمبر 6-A اور 12-A نارتھ کراچی میں بجلی بحال ہے، ترجمان کے-الیکٹرک گلشنِ حالی اور محمدی، زمان ٹاؤن، L-ایریا، سیکٹر نمبر 35-A، 35-B، 35-C اور 35-D کورنگی، خیابانِ بدر اور ہلال، شہباز کمرشل فیز 5 اور 6 ڈی ایچ اے میں بھی بجلی سپلائی بحال کر دی گئی ہے، ترجمان کے-الیکٹرک ایف بی ایریا بلاک-3 دی میمن ایجوکیشنل ویلفیئر، آغا خان جماعت خانہ، کریم آباد فلیٹس، بلاک-1 بازارِ فیصل، لی مارکیٹ ، میرا پیر سینٹر، میں سپلائی بحال ہے، ترجمان کے-الیکٹرک بلوچ گوٹھ، سیکٹر نمبر 1-A اور 7-B، C، D، E، وحید آباد، جہانگیر آباد، عثمانیہ اور حمید کالونی، رضویہ سوسائٹی، وحید آباد اور گولیمار، ناظم آباد ایریا میں بھی سپلائی معمول پر آچکی ہے، ترجمان کے-الیکٹرک بلاک نمبر 3-A، B اور C-5 ناظم آباد ایریا، سفید اسکول، خواجہ نگر، گورنمنٹ اسپتال، امام بارگاہ پنگرانی، سیکٹر نمبر 5-D اور F نارتھ کراچی زمان ٹاؤن، L اور M-ایریا ، سیکٹر نمبر 35-B، 35-C، 35-D اور 35-E کورنگی میں بجلی کی فراہمی جاری ہے، ترجمان کے-الیکٹرک فیلڈ ٹیموں سے سیفٹی کلیرنس کے بعد بارش سے متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی کا عمل تیزی سے جاری ہے، ترجمان کے-الیکٹرک کے-الیکٹرک کا عملہ مکمل طور پر متحرک ہے اور فیلڈ میں موجود ہے، ترجمان کے-الیکٹرک بجلی ایمرجنسی کی اطلاع کے لیے 118 سے رجوع کریں، ترجمان کے-الیکٹرک ادارے سے فوری رابطہ سوشل میڈیا چینلز، کے ای واٹس ایپ، اور کے ای لائیو ایپ کے ذریعے ہوسکتا ہے، ترجمان کے-الیکٹرک

اردو
1
0
0
34
Atif Raza
Atif Raza@atifrazaa·
@KElectricPk kia hogaya aisa abhi tak electricuty restore nagi hoi
Filipino
2
0
1
33
KE
KE@KElectricPk·
@Tauqeer2780 @shine__Stine معزز صارف، برائے مہربانی کے الیکٹرک ترجمان کا موقف جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں: x.com/imranrana21/st…
KE tweet media
Imran Rana, Spokesperson, K-Electric@imranrana21

کے-الیکٹرک پاورسپلائی اپڈیٹ 4: 27 جون 2025، بوقت رات 3:00 بجے کے-الیکٹرک کا بجلی تقسیمی نظام مستحکم ہے، اس وقت کراچی کو 2100 میں سے 1830 سے زائد فیڈرز سے بلاتعطل بجلی کی فراہمی جاری ہے، ترجمان کے-الیکٹرک کے-الیکٹرک کی فیلڈ ٹیموں سے کلیرنس کے بعد بارش سے متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی کا عمل تیزی سے جاری ہے، ترجمان کے-الیکٹرک موجودہ بحال کیے جانے والے علاقوں میں گلشن اقبال بلاک 5, 13D, 13B, 13C, 11اور 12 سمیت نعمان سینٹر، امیر خسرو کالونی اور مسلم لیگ کوارٹرز شامل ہیں۔ ترجمان کے-الیکٹرک پی ای سی ایچ ایس بلاک 3, چار مینار چورنگی بہادرآباد، بہادر یار جنگ اور ٹیچرز کوآپریٹو سوسائٹی اور الروف ریسیڈنسی سمیت شاہنواز بھٹو کالونی اور عیسیٰ نگری میں بھی بجلی بحال کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے-الیکٹرک عظمت سینٹر، لیبر کالونی اور سائٹ انڈسٹریل ایریا سمیت فلپس چورنگی پر بھی بجلی کی سپلائی بحال ہے۔ ترجمان کے-الیکٹرک حفاظتی پروٹوکول کے تحت نشیبی اور تجاوزات، و کنڈوں سے بجلی چوری والے علاقوں میں بجلی سپلائی منقطع کی جاتی ہے۔ ترجمان کے-الیکٹرک کے-الیکٹرک کا عملہ مکمل طور پر متحرک ہے اور گراؤنڈ پر موجود ہے، ترجمان کے-الیکٹرک بجلی کی ایمرجنسی شکایت کی اطلاع کے لیے 118 سے رجوع کریں- ترجمان کے-الیکٹرک ادارے سے فوری رابطہ سوشل میڈیا چینلز، 118،کے ای واٹس ایپ، اور کے ای لائیو ایپ کے ذریعے ہوسکتا ہے - ترجمان کے-الیکٹرک

اردو
2
0
0
47
حاجی صاحب
حاجی صاحب@Haji_saaaaab·
کراچی والے بارش میں خوشیاں منانے کی تیاریاں کر رہے ہوں تو کے الیکٹرک اور مئیر کراچی۔ 👇🏻👇🏻
حاجی صاحب tweet media
اردو
8
15
84
1.7K
Atif Raza
Atif Raza@atifrazaa·
@KElectricPk A failure stream that can neither frame the coaches to the citizens nor can anyone provide service .The condition is that now you are not even answering shame.
English
0
0
0
6