atifa retweetledi

جنرل باجوہ نے ایک صحافی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ حامد میر بہت جھوٹا آدمی ہے میرے لئے اس سے زیادہ فخر کی بات کیا ہو گی کہ ایک اور ایکسٹنشن کے لئے ہر کسی سے جھوٹ پر جھوٹ بولنے والا جنرل باجوہ مجھے جھوٹا کہہ رہا ہے جھوٹ اور سچ کا فیصلہ تو اب تاریخ ہی کریگی ibcurdu.com/news/145883/
اردو


