پنجاب حکومت نے ایک اداکار کی درخواست پر سینما گھروں کے اوقات کار تو بڑھا دیے، جبکہ لاہور میں اسلام کی پہچان مسجد رحمتہ اللعالمین کو 8 ماہ سے سیل کیا ہوا ہے‼️
اس پر کوئی آواز کیوں نہیں اٹھاتا.. ؟؟
ہمارے بہت ہی پیارے دوست ابو حسن بھائی کا اکاؤنٹ سسپینڈ ہو چکا ہے ابھی ان کا نیا اکاؤنٹ بنایا گیا ہے ان کے 500 فالور مکمل کر لیں انے والے ٹرینڈ سے پہلے تاکہ یہ ٹرینڈ میں بھرپور حصہ ملا سکیں جزاک اللہ
السلام علیکم ورحمت اللہ یہ ابو حسن بھائی کا نیو اکاؤنٹ ہے پرانا اکاؤنٹ سسپینڈ ہو چکا ہے انے والے ٹرینڈ سے پہلے ان کے 500 فالور مکمل کر لیں تاکہ یہ ٹرینڈ میں بھرپور حصہ لے سکیں جزاک اللہ