Sabitlenmiş Tweet
LBK(09)پاکستانی
3K posts

LBK(09)پاکستانی
@LBk_4446
ہم حضور کے دین کو تخت پے لا کر ہی دم لیں گیں۔
Scotland, United Kingdom Katılım Nisan 2026
231 Takip Edilen180 Takipçiler
LBK(09)پاکستانی retweetledi

Bhai kuxh yade Aya......
Release Saad Rizvi
Dr. Taha@MuhammadTahaCh1
واہ مولانا صاحب۔ !! کمال کا جواب۔۔
LBK(09)پاکستانی retweetledi
LBK(09)پاکستانی retweetledi

سپریم کورٹ نے ختمِ نبوت کے حساس معاملے پر ایک غلط فیصلہ دیا ہے۔ اس فیصلے کے خلاف پورے ملک میں ایک احتجاجی ہنگامہ برپا ہوا اور پھر مجھے خود سپریم کورٹ میں بلایا گیا۔ ہماری اصولی موقف کی بدولت چند گھنٹوں کے اندر اندر سپریم کورٹ کو اپنا وہ فیصلہ واپس لینا پڑا اور جس طرح ہم نے عدالت کو کہا اور جس طرح ہم نے لکھوایا، بالکل وہی فیصلہ سپریم کورٹ کی جانب سے صادر کیا گیا، جو ہماری نظریاتی فتح ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا پشین جلسے سے خطاب
اردو
LBK(09)پاکستانی retweetledi
LBK(09)پاکستانی retweetledi
LBK(09)پاکستانی retweetledi

امیر محترم کے کیس کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے اسپیس میں تشریف لائیں 6 جون رات 9 بجے
براہِ کرم ان اکاونٹس کو فالو کیجیے جزاک اللہ
👇
@_MrTurab
@RShoaib_11
@HasanArchives_
@Bilal88Official
@hamza2ma1
@BilalBS_Edits6

اردو
LBK(09)پاکستانی retweetledi
LBK(09)پاکستانی retweetledi

ایڈوکیٹ میڈم چودری کہ دفتر میں رہائی کے بعد کارکن بہت ہی خوبصورت کلام پڑھتے ہیں۔
Release Saad Rizvi
#رضوی_بردران_رہاکرو
#TLP_Promotion
اردو
LBK(09)پاکستانی retweetledi
LBK(09)پاکستانی retweetledi

پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی اور جمہوری حق ہے۔ عوامی آوازوں کو طاقت، دھونس یا تشدد کے ذریعے دبانے کی کوشش کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے نقصان دہ ہے۔
آزاد کشمیر میں لانگ مارچ سے قبل غیر معمولی سکیورٹی اقدامات تشویش کا باعث ہیں۔
#آزادکشمیر #LongMarch #RightToProtest
آخری چٹان@_With_SHR
آزادکشمیر میں لانگ مارچ یا میدانِ جنگ؟14 ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کی تیاری بلیک کمانڈو یونیفارم، آنسو گیس اور اسلحہ: لانگ مارچ سے پہلے حکومت کا سخت ترین سکیورٹی پلان سوال یہ ہے کہ حکومت تصادم روکنا چاہتی ہے یا بڑھانا؟
اردو
LBK(09)پاکستانی retweetledi

سیالکوٹ 🚨‼️
اطلاعات کے مطابق رات گئے حافظ عاصم صاحب کے گھر دوبارہ فورسز کا چھاپہ‼️
متعدد کارکنان کے ساتھ سابقہ ضلعی امیر حافظ عاصم صاحب کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا‼️
jutt .virk@VirkUsmanncwu
ضلع سیالکوٹ کی شان جناب انجینیئر حافظ محمد عاصم الیاس باروی صاحب رہا ہو چکے الحمدللہ انکا شاندار تاریخی استقبال !! #ملنگ_قبیلہ
اردو
LBK(09)پاکستانی retweetledi

@_MrTurab بریکنگ نیوز‼️🚨
Alert ‼️🚨
جوائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کو کالعدم قرار دے دیا گیا
اردو
LBK(09)پاکستانی retweetledi
LBK(09)پاکستانی retweetledi
LBK(09)پاکستانی retweetledi
LBK(09)پاکستانی retweetledi

کیا سانحہ مریدکے جیسا کوئی سانحہ کرنے کے لیے اتنی فورسز بھیجی جا رہی ۔
#ملنگ_قبیلہ

Ahsan 💫@Ahsansultani_1
کشمیری مسلمانوں کے درد پر آواز بلند کرنے والے، مظلوم عوام کے حق میں سینہ سپر ہونے والے، اور ظلم و جبر کے خلاف ڈٹ جانے والے قائد جناب سعد حسین رضوی صاحب آج خود پابندِ سلاسل ہیں۔
اردو












