SUMAIRA SHOUKAT retweetledi

📢 اہم ہدایت برائے کارکنان
ٹویٹر #X ٹرینڈ سے پہلے اپنے اکاؤنٹس مکمل طور پر تیار رکھیں، جبکہ بیک اپ اکاؤنٹس بھی لازمی بنائیں۔
ایک دوسرے کو فالو کریں تاکہ آپس کا نیٹ ورک مضبوط ہو اور ٹرینڈ کے دوران بہتر coordination قائم رہے۔
یاد رکھیں: مضبوط تیاری ہی کامیاب ٹرینڈ کی بنیاد ہے۔
اردو






