Atta ullah NisatwaL

290 posts

Atta ullah NisatwaL

Atta ullah NisatwaL

@au567305

زندگی امد برائے بندگی زندگی زندگی بے بندگی شرمندگی

Katılım Haziran 2023
172 Takip Edilen99 Takipçiler
Abbas Khan🖤☕️
Abbas Khan🖤☕️@AbbasKhan251·
اور ایک دن وہ شخص تھک جائے گا آپ کے پیچھے بھاگتے بھاگتے آپ کا خیال کرتے کرتے آپ کی فکر کرتے کرتے اِس لیے نہیں کہ وہ مزید کوشش نہیں کر سکتا بلکہ اِس لئے کہ آپ کوشش کی قدر نہیں کرتے.... رشتوں میں زیادہ تکلیف تب ہوتی ھے جب آپ کسی کے لئے اھمیت کے حامل نہ رہے جسے آپ خود سے بڑھ کر محبت کرتے ہوں ۔ تعلقات ساتھ ہنسنے رونے کا نام نہیں بلکہ دوسرے کی ذات سے مکمل وابستگی کا نام ھے جس میں عزت نفس کی پاسداری پہلا درجہ ھے۔ سمجھنا اور کمپرومائز کرنا دوسرا، سکون باہم میسر پہنچانا تیسرا عمل ھے اور برداشت آخری عمل ھے اگر ان میں سے آپ ایک بھی نہیں کر سکتے تو آپ رشتوں میں محبت کے دعویدار نہیں بن سکتے کبھی میں سوچتا ہوں یہ جو لوگ ہماری ہنسی چھین کر کسی اور کے ساتھ قہقہے لگا رہے ہوتے ہیں، ان کے من میں بوجھ نہیں ہوتا؟ کہ ہماری وجہ سے کوئی مسکرانا تک بھول گیا ہے۔۔ لوگ کیسے ایک انسان کی ہنسی خوشی چھین کر اپنی زندگی میں نارمل ہوجاتے ہے جیسے پیچھے کوئی تھا ہی نہیں۔۔ ایسے لوگ کس طرح رشتوں کے دعویدار ہیں ؟
اردو
30
128
239
19.8K
Atta ullah NisatwaL
Atta ullah NisatwaL@au567305·
کسی کی نیت پر حکم مت لگائیں۔ ہر مسلمان کے ساتھ حسنِ ظن والا معاملہ اختیار کریں ...* ❐ رسول الله ﷺ نے فرمایا: ’’مجھے اس کا حکم نہیں ہوا ہے کہ لوگوں کے دلوں (نیت اور ارادوں) کی کھوج لگاؤں.‘‘ |[ صحيح البخاري : ❪٤٣٥١❫ ] ❐ امام مكحول الهذلي رحمه الله فرماتے ہیں:
اردو
1
0
0
37
Atta ullah NisatwaL
Atta ullah NisatwaL@au567305·
اگرآپ ایک جگہ مطمئن نہیں ہیں تو دوسری جگہ آپ کے لیے خوش رہنا مشکل ہے
اردو
0
0
0
15
Atta ullah NisatwaL
Atta ullah NisatwaL@au567305·
اور جو کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کا وبال اسی پر ہے اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے وَمَنْ يَكْسِبْ إِثْمًا فَإِنَّمَا يَكْسِبُهُ عَلَىٰ نَفْسِهِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا سُورَةُ النِّسَاءِ : 111
اردو
0
1
1
20
Atta ullah NisatwaL retweetledi
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
یاد رکھو کہ جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں بےحیائی پھیلے، ان کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے۔ اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔ ﴿سورۃ النور، ۱۹﴾
قرآن اردو | Quran tweet media
اردو
4
300
1.4K
14.2K
Atta ullah NisatwaL retweetledi
قرآن اردو | Quran
قرآن اردو | Quran@QuranAasan·
زنا کرنے والی عورت اور زنا کرنےوالےمرد دونوں کو سو سو کوڑے لگاؤ،اور اگر تم اللہ اور یومِ آخرت پر اِیمان رکھتے ہو، تو اللہ کےدِین کے معاملے میں اُن پر ترس کھانے کا کوئی جذبہ تم پر غالب نہ آئے۔اور یہ بھی چاہئے کہ مؤمنوں کا ایک مجمع اُن کی سزا کو کھلی آنکھوں دیکھے۔ ﴿سورۃ النور،۲﴾
قرآن اردو | Quran tweet media
اردو
6
336
1.4K
17.6K
Atta ullah NisatwaL
Atta ullah NisatwaL@au567305·
دل کی موت کی ایک علامت یہ ہے کہ برائیوں کے زخم اسے تکلیف نہیں دیتے! امام ابن قیم رحمہ اللّٰہ [إغاثة اللهفان، ١١٣:١]
اردو
0
1
1
16
Atta ullah NisatwaL
Atta ullah NisatwaL@au567305·
23ستمبر 2010 کو عافیہ کو ناحق 86 سال قید کی سزا سناٸی گٸی تھی۔ 23ستمبر کو عافیہ موومنٹ اور ٹیم عافیہ پورے ملک میں یومِ سیاہ منانے جا رہے ہیں۔ مختلف پریس کلب کے باہر سیاہ پٹی پہن کر احتجاج بھی رکارڈ کروایا جاٸے گا۔ آپ تمام لوگ عافیہ سے اظہارِ یکجہتی کےلیے ضرور شریک ہوں۔
اردو
0
0
0
18
Atta ullah NisatwaL
Atta ullah NisatwaL@au567305·
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جس وقت بندہ اپنے گھر سے مسجد کی طرف نکلتا ہے تو ایک قدم پر ایک نیکی لکھی جاتی ہے، اور دوسرے قدم پر ایک برائی مٹا دی جاتی ہے ۔ (سنن نسائی ،۷۲۵
اردو
0
0
0
32
Atta ullah NisatwaL
Atta ullah NisatwaL@au567305·
Sometimes you have stop thinking so much and just go where heart you takes کبھی کبھی آپ نے اتنا سوچنا چھوڑ دیا ہے اور جہاں آپ کا دل لگتا ہے وہاں چلے جاتے ہیں۔
0
0
0
21
Atta ullah NisatwaL
Atta ullah NisatwaL@au567305·
کبھی کبھی آپ نے اتنا سوچنا چھوڑ دیا ہے اور جہاں آپ کا دل لگتا ہے وہاں چلے جاتے ہیں۔
اردو
0
0
0
17
Atta ullah NisatwaL
Atta ullah NisatwaL@au567305·
اے پروردگار جس کو تو نے دوزخ میں ڈالا اسے رسوا کیا اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں رَبَّنَا إِنَّكَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ أَخْزَيْتَهُ ۖ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنْصَارٍ سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ - 192
اردو
0
0
1
20
Atta ullah NisatwaL
Atta ullah NisatwaL@au567305·
عشق حقیقی ہو یا عشق مجازی،فقیری اختیار کرنا سیکھئیے،فقیر اسے کہتے ہیں جو ایک ہی در کا ہو،در در مانگنے والے کو فقیر نہیں بھکاری کہتے ہیں
اردو
0
0
0
14
Atta ullah NisatwaL
Atta ullah NisatwaL@au567305·
@Darwaish_aadmi کہانی تو سادہ سی ہے زندگی کی نہ الجھو نہ الجھاؤ بس یہ سفر ہے اللّٰہ سے اللّٰہ تک کا باقی سب تو کھیل تماشہ ہے
اردو
0
0
1
10
Atta ullah NisatwaL
Atta ullah NisatwaL@au567305·
@Darwaish_aadmi بیشک اللہ آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ چیزوں کا علم رکھتا ہے۔ بیشک وہ سینوں میں چھپی ہوئی باتوں کو خوب جانتا ہے
اردو
0
0
2
21
Atta ullah NisatwaL
Atta ullah NisatwaL@au567305·
بیشک اللہ آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ چیزوں کا علم رکھتا ہے۔ بیشک وہ سینوں میں چھپی ہوئی باتوں کو خوب جانتا ہے۔ سورۃ فاطر
اردو
0
0
0
14