Sabitlenmiş Tweet
🖤 Ayeeshaa Khaan 🖤
71.1K posts

🖤 Ayeeshaa Khaan 🖤
@aye_k07
خدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں, میں نے محبت کو چنا...!! 🖤_________________________________ DM baN ⚔️❌🚫📵 @Saadiia1 mY Soulmate 💝
بہاولپور 💚 Katılım Mart 2021
4.5K Takip Edilen5.4K Takipçiler
🖤 Ayeeshaa Khaan 🖤 retweetledi
🖤 Ayeeshaa Khaan 🖤 retweetledi
🖤 Ayeeshaa Khaan 🖤 retweetledi

ہم فطرتاً اداس ہیں ورنہ ہمارے گھر ...
ہر چیز دستیاب ہے یعنی سکوں بھی ہے..!!🍂
#_EniGmatiC 🖤
#اردو_زبان

اردو
🖤 Ayeeshaa Khaan 🖤 retweetledi


رمضان المبارک ❤️🫶🥀
آپ کو بھی بہت بہت مبارک ھو
دعا ھے اللہ کریم ھم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
🖤 Ayeeshaa Khaan 🖤@aye_k07
رمضان المبارک مبارک! 🌙 "یا اللہ! اس مبارک مہینے کو ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور جہنم سے آزادی کا ذریعہ بنا دے۔ ہماری عبادتوں کو قبول فرما اور ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا کر۔ آمین💓
اردو

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَللّٰهُمَّ تَقَبَّلْ مِنَّا صِيَامَنَا وَقِيَامَنَا وَرُكُوعَنَا وَسُجُودَنَا وَسَائِرَ أَعْمَالِنَا، وَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا، إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ۔
ترجمہ:
اے اللہ! ہمارے روزے، ہماری نمازیں، ہمارا رکوع و سجود اور تمام اعمال قبول فرما، اور ہمارے گناہ معاف فرما، بے شک تو ہی سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہماری تمام عبادات قبول فرمائے اور رمضان کو ہمارے کے لیے رحمت، مغفرت اور برکت کا ذریعہ بنائے۔
آمین یا رب العالمین آمین

اردو





















