Dr Ayesha
128 posts

Dr Ayesha
@ayeshadr326
DHQ Hospital 🏥 Social Welfare officer Sargodha
Sargodha, Pakistan Katılım Nisan 2026
6.1K Takip Edilen1.6K Takipçiler

آج اپنی ماؤں کو سپیشل فیل کروائیں جن کی مائیں حیات ہیں ان کی درازئ عمر اور صحت مندی کی دعا کریں اور جن کی وفات پا چکی ہیں ان کی مغفرت کی دعا کریں
جب ماں آپ کے لیے دعا کرتی ہے تو ہر مشکل ، ہر پریشانی چھوٹی لگتی ہے، دل سے بوجھ ہٹ جاتا ہے اور سکون مل جاتا
بے شک
#HappyMothersDay

اردو



















