Sabitlenmiş Tweet

غزہ کی مٹی لہو سے تر ہے، بچوں کی ہنسی توپوں کی آوازوں میں دب گئی ہے۔ لیکن یاد رکھو! یہ ظلم ہمیشہ قائم نہیں رہتا، نہتے ہاتھوں کی دعائیں، ظلم کی دیواروں کو گرا دیتی ہیں۔ اے ربِ کعبہ! فلسطین کو آزادی عطا فرما،
اور ہمیں اُن کے حق میں آواز بلند کرنے کی توفیق دے۔
#FreePalestine

اردو








