ایاز

14.9K posts

ایاز banner
ایاز

ایاز

@ayzh70

اک دوسرے کی قدر کریں نہ زندگی بار بار آتی ہے نہ لوگ

Islamabad, Pakistan Katılım Ocak 2017
624 Takip Edilen377 Takipçiler
ایاز
ایاز@ayzh70·
@SabirMehmood26 اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔۔۔۔ آمین
اردو
0
0
0
2
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری صاحبہ کو میرے ایکسیڈنٹ کا پتہ چلا تو انہوں نے خیریت دریافت کی بہت ساری دعاؤں کے ساتھ پھول اور فروٹ بھیجے۔انہوں نے ہمیشہ بڑی بہن کی طرح شفقت اور محبت دی، وہ پارٹی ورکرز کے دکھ سکھ میں ہمیشہ ساتھ کھڑی ہوتی ہیں،میں ان کا بہت شکر گزار ہوں۔ @AzmaBokhariPMLN
Sabir Mehmood Hashmi tweet mediaSabir Mehmood Hashmi tweet media
اردو
117
140
935
18.6K
ایاز retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
منقول آج ایک یتیم بچہ احمد علی میرے پاس آیا۔کہنے لگا: “ڈاکٹر صاحب! بہت کمزوری ہے، بوتل لگا دیں۔میں نے اسے سمجھایا، دوائی دی اور پیار سے کہا کہ ان شاء اللہ آپ ٹھیک ہو جائیں گے۔ مگر جاتے جاتے اس نے ایک ایسا جملہ کہا جس نے دل دہلا دیا… “ڈاکٹر صاحب… آپ کا بیٹا ہے میرے جتنا؟ اس کے پرانے کپڑے مجھے دے دیں. یہ سن کر آنکھیں نم ہو گئیں۔ میں نے کہا: “بیٹا! پرانے نہیں، آپ کو نئے کپڑے لے دوں گا…” ❤️ تو فوراً معصومیت سے بولا: “ڈاکٹر صاحب… مجھے ایک جوتا بھی لے دیں… وہ پٹے والا جو باہر آنے جانے، شادی خوشی میں پہنا جاتا ہے. پھر اپنی چپل دکھا کر مجھے سمجھانے لگا کہ اسے بوٹ چاہیے… قسم خدا کی، ایک چھوٹے سے بچے کی اتنی چھوٹی خواہش نے روح تک ہلا دی۔ یہ پوسٹ کسی تشہیر کے لیے نہیں یہ صرف ایک احساس جگانے کے لیے ہے۔ عید آنے والی ہے، اپنے اردگرد ضرور دیکھیے کتنے احمد علی ایسے ہیں جو خواہشوں کا بھی جھجک کر اظہار کرتے ہیں۔ اللہ ہمیں ایسا انسان بنائے کہ ہمارے عہدے ہمارے دروازے، ہمارے دل مجبور، یتیم اور بے سہارا لوگوں کے لیے ہمیشہ کھلے رہیں
Samina khan tweet media
اردو
19
138
531
18.2K
ایاز retweetledi
HBL MfB Digital
HBL MfB Digital@HBLMfBDigital·
Aap ko aur behtar, updated aur seamless experience dene ke liye, FirstPay updates ab HBL MfB Digital par share ki jayengi. App updates, offers, important announcements aur complaints ki maaloomat k liye, follow karain: HBL Mfb Digital: facebook.com/profile.php?id… #WahanMilteHain
English
0
1
1
153
ایاز retweetledi
HBL MfB Digital
HBL MfB Digital@HBLMfBDigital·
Aap ko aur behtar, updated aur seamless experience dene ke liye, FirstPay updates ab HBL MfB Digital par share ki jayengi. App updates, offers, important announcements aur complaints ki maaloomat k liye, follow karain: HBL Mfb Digital: facebook.com/profile.php?id#WahanMilteHain
English
0
2
2
61
ایاز
ایاز@ayzh70·
@NajamBajwaa واہ کیا بات ھے کہتے ہیں کیڑا صرف امرود میں نہیں ہوتا
اردو
0
0
0
3
Najam Ul Hassan Bajwa
Najam Ul Hassan Bajwa@NajamBajwaa·
9 مئی کے دن میں کور کمانڈر ہاؤس کے باہر کوریج کر رہا تھا۔ جو کچھ وہاں ہوا ان میں سے بہت ساری چیزوں عینی شاہد ہوں ۔ بتانے کو بہت کچھ ہے شاید ایسا وقت آئے کہ کھل کر سارے حقائق سامنے رکھے جا سکیں لیکن ایک بات ضرور بتا دوں جب کور کمانڈر ہاؤس کے اندر آگ لگائی جا رہی تھی اس وقت وہاں موجود 90 فیصد لوگ حیران تھے بہت سارے یہ شکوہ کر رہے تھے کہ جو لوگ لیڈ کر کے اندر لے کر گئے ہیں انکے حلیے مختلف ہیں وہ PTI کے لوگ نہیں ۔ یاسمین راشد بار بار باہر آنے کا بول رہی تھیں۔ حالات کی نزاکت سمجھتے ہوئے ہم کوریج کے لئیے اندر نہیں گئے لہذاہ اندر کیا ہوا آگ کس مواد سے لگائی گئی اندازہ نہیں لیکن ایک بات ضرور ہے اندر جانے والے تمام لوگ ورکرز نہیں تھے کچھ بہت بڑی گڑ بڑ ضرور تھی ۔ دیکھا دیکھی ورکر بھی گئے بہت سو نے توڑ پھوڑ بھی کی۔۔ لیکن یہ واضح تھا کسی نے ،، نا جانے کس نے PTI کے لئیے ایک ٹریپ سیٹ کیا تھا جس میں PTI پھنس گئی ۔۔
اردو
173
733
2.8K
168.2K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
شریعت میں والدین کی خدمت افضل ہے یا جہاد۔؟
اردو
75
4
90
5.2K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
Guess who is the richest shopkeeper among them????
Hania Batool tweet media
English
32
5
37
13.9K
ایاز retweetledi
HBL MfB Digital
HBL MfB Digital@HBLMfBDigital·
Ammi hamesha hamari zarooraton ko apni zarooraton se pehle rakhti hain. ❤️ Is Mother’s Day par unki zindagi ko bhi thoda asaan banayein — digital banking ke saath. Aaj hi app download karein aur Ammi ka account banayein: onelink.to/hblmfb.ap #MothersDay #HBLMfB #AmmiLove
हिन्दी
0
1
1
31
ایاز
ایاز@ayzh70·
@Hussnain_Tweets پہلے تھے پر اب اتنا نہیں گورنمنٹ پٹرول پرائسس کو کنٹرول کر سکتی ھے نا کہ اتنا بڑھا دے کہ لوگ پس جائیں
Wah, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
30
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
آپ کا تعلق کسی بھی پارٹی سے ہو لیکن سچ سچ بتائیں کیا آپ وزیراعظم شہباز شریف کی کارکردگی اور مہنگائی کنٹرول سے مطمئن ہیں؟ 🤔
Hussnain Fahad tweet media
اردو
1.5K
93
655
53.8K
ایاز
ایاز@ayzh70·
@UrduVirsa اٹھ میرے بیلایا پاڈان تیرے کول اے
اردو
0
0
0
22
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
پی ٹی وی کے پُرانے کمرشل ایڈ کی ایک ایک لائن لکھیں جو آپ کو یاد ہے ۔ کپاس کے کاشتکاروں کے نام اہم پیغام۔😅 اب آپکی باری.....
اردو ورثہ tweet media
اردو
334
11
146
25.4K