Azhar Mushtaq

17.5K posts

Azhar Mushtaq banner
Azhar Mushtaq

Azhar Mushtaq

@azharmk

Writer, Columnist, Blogger @tkwmag @expressNewsPk & @mukaalma9, Social and Political Activist

Manitoba, Canada 🇨🇦 Katılım Temmuz 2011
713 Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Azhar Mushtaq
Azhar Mushtaq@azharmk·
آزاد جموں و کشمیر میں مہاجرین کی نشستیں: 12 گمراہ کن دعووں اور مثالوں کا تجزیہ اور جوابات از: ڈاکٹر جاوید حیات خان پس منظر میرا جون میں "سیاسی استحقاق یا جمہوری تضاد: آزاد جموں و کشمیر میں مہاجرین کی نمائندگی پر نظر ثانی " کےعنوان سےشائع ہونے والا مضمون قارئین کی کافی توجہ کا باعث بنا۔ اس نے بڑے پیمانے پر بحث کو جنم دیا جس میں ان 12 مہاجر نشستوں کے دفاع میں بھی دلائل دیے گئے۔زیادہ اہم بات یہ ہے کہ اس مضمون نے ایک وسیع تر سیاسی بحث اور مکالمے کی بنیاد رکھی، جس کے نتیجے میں مزید مضامین، تجزیے اور سوشل میڈیا پر بحث و مباحثہ شروع ہوا جو آج بھی جاری ہے۔ اب جب کہ 4 اکتوبر 2025 کو جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی، حکومتِ آزاد کشمیر اور حکومتِ پاکستان کے نمائندوں کے مابین ایک معاہدے کے تحت مہاجرین کی نشستوں کے بارے میں فیصلے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی بااختیار کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے، جو پاکستان میں مقیم مہاجرین کی 12 نشستوں سے متعلق سفارشات مرتب کرے گی، تو زیرِ نظر مضمون اس اہم مرحلے پر جذباتیت سے ہٹ کر عوامی اُمنگوں، آئینی تقاضوں اور قانونی اصولوں کو مدِنظر رکھنے ھوئے ڀالیسی بنانے میں یقینی طور پر مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ زیر نظر تجزیہ ان گمراہ کن دعووں کو براہِ راست مخاطب کرتا ہے جو ان نشستوں کے حامی پیش کرتے ہیں۔ اس میں ان غلط فہمیوں، بیانیاتی ہتھکنڈوں اور بے محل مثالوں کو بے نقاب کیا گیا ہے، جن کے ذریعے اصل سوال یعنی آزاد جموں و کشمیر اسمبلی میں 12 مہاجر نشستوں کی قانونی ؟ آئینی ، جمھوری اور اخلاقی حیثیت کو پسِ پشت ڈالا جاتا ہے۔ یہ تجزیہ بالخصوص ان 12 عام غلط فہمیوں اور کمزور مثالوں کو واضح کرتا ہے۔ ہر دعوے کو کھولا گیا ہے، پرکھا گیا ہے اور رد کیا گیا ہے تاکہ یہ واضح ہو کہ یہ یا تو قانونی بنیاد پر کمزور ہیں، یا سیاسی منطق میں کھوکھلے، یا ڀھر تاریخی حوالے کے لحاظ سے گمراہ کن ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مہاجرین کی نشستوں کا دفاع جذبات میں تو بھرپور ہے مگر دلائل میں کافی کمزور پایا گیا ہے۔ ان نشتوں کے حامیوں نے تاریخ کو استحقاق کے ساتھ، بین الاقوامی قانون کو اندرونی مراعات کے ساتھ، اور یکجہتی کو مسخ شدہ انداز میں پیش کیا ہے۔ کشمیری مہاجرین کی قربانیوں اور دکھوں سے انکار نہیں کیا جا سکتا، لیکن اس دلیل ڀر ان غیر مقامی باشندوں کو مستقل طور ڀر اسمبلی میں نمائندگی دینے کا قطعی جواز نہیں بنتا، بلکہ ایسا کرنا جمہوری اور آئینی اصولوں کو کمزور کرتا ہے۔ ذیل میں ان 12 عام دعووں کا جائزہ لیا گیا ہے جو ان نشستوں کے دفاع میں پیش کیے جاتے ہیں، اور ان کا جواب دیا گیا ہے۔ 1/13
Azhar Mushtaq tweet media
اردو
2
12
27
1.4K
Azhar Mushtaq retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🇺🇸🇵🇰 President Trump says US will suspend Project Freedom in the Strait of Hormuz at "the request of Pakistan."
Jackson Hinkle 🇺🇸 tweet mediaJackson Hinkle 🇺🇸 tweet media
English
394
1.2K
7.4K
158.1K
Azhar Mushtaq retweetledi
InfoGram
InfoGram@_InfoGram_·
BREAKING: Bro is not stopping 🇫🇷 Macron literally grilled Trump 🔥 🇫🇷 He said : "Any escalation or unilateral strike against countries is a blunder mistake, which fuels the war. Remember that Trump was the one who first launched strikes on Iran 🇮🇷." 🔥🔥 What a COURAGE 🔥
English
97
1.7K
6.9K
141.6K
Azhar Mushtaq retweetledi
Imran Gabol
Imran Gabol@gabolizm·
Woman, three children murdered in Multan; scene staged as suicide: officials dawn.com/news/1997795
English
0
2
1
160
Azhar Mushtaq
Azhar Mushtaq@azharmk·
@iemziishan ایسا ٹیبل میرا آٹھویں جماعت میں پڑھتا بچہ بنا کر مجھے بیوقوف بنا سکتا ہے ۔ اس ٹیبل میں ذرائع آمدن کا ذکر ہو تو میرے علم میں بھی اضافہ فرما دیجئے گا ۔ اور اس ٹیبل میں کہیں ۲۱ کروڑ کے مقابلے میں کہیں ٹیکس کا ذکر ہو تو وہ بھی بتا دیجئے گا ۔
اردو
3
0
1
349
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
بھائی وہ مجھے پتہ لگ گیا ہے - اب مجھے کسی دن سکھا دیں کہ ایکسل شیٹ میں رسیدیں کیسے بنائی جاتی ہیں اور کیا یہ رسیدیں FBR میں بھی جمع کرائی جا سکتی ہیں
Waseem Abbasi@Wabbasi007

ہرروز آپ کے علم میں اضافہ ہوتاہے۔۔ کل آپ کو بتاوں گا پاکستان کے وزیرداخلہ کون ہیں ٹھیک ہے زیشان صاحب 🙏

اردو
88
300
1.8K
59.5K
Tahir Imran Mian ✈
Tahir Imran Mian ✈@TahirImran·
کچھ لوگوں کو اس تصویر کی سمجھ نہیں آئی۔ یہ تصویر 8 نومبر 1996 کی ہے جب عمران خان نے تحریکِ انصاف بنانے کے کچھ عرصہ بعد انتخابات میں شرکت کا اعلان کرنے کے لیے پریس کانفرنس کی تھی۔ عمران کے پیچھے نسیم زہرہ بطور انفارمیشن سیکرٹری فرائض سرانجام دے رہی ہیں باقی ویڈیو واضح ہے۔
Tahir Imran Mian ✈ tweet media
اردو
9
208
976
119.3K
Azhar Mushtaq
Azhar Mushtaq@azharmk·
عمران بھائی بہت مزیدار کہانی ۔۔۔ نہایت کمال۔۔۔ اس کہانی کی خوبی یہ ہے کہ اگر اس کے مصنف کے نام کو کرشن چندر، پریم چند یا غلام عباس جیسے بڑے افسانہ نگار کے نام کے ساتھ تبدیل کردیا جائے تو قارئین اس کہانی کو انہی کی لکھی ہوئی کہانی سمجھیں گے۔ کہانی کے کردار ، پلاٹ اور اسلوب نہایت کمال اور یہ کہانی قاری کو ساتھ لیکر چلتی ہے ۔
اردو
1
1
3
589
® Imran
® Imran@ideaspromax·
ایک طویل بریک کے بعد طبیعت ایک سٹوری تحریر کرنے پر مائل ہوئی۔ آخری تحریر شائد ستمبر2024 میں پبلش کی تھی۔ روایتی شور شرابے سے ہٹ کر کچھ پڑھنا چاہیں تو پیشِ خدمت ہے "نِکا ٹی وی، وٹا اور ٹائپ رائٹر" آپکا فیڈ بیک مشعلِ راہ ہوتا ہے۔ ہمیشہ کی طرح انتظار رہے گا۔۔ #more-1226" target="_blank" rel="nofollow noopener">harafgo.blog/2026/05/05/%d9…
® Imran tweet media
اردو
39
42
92
5.6K
Azhar Mushtaq
Azhar Mushtaq@azharmk·
@ajmaljami اس میں رسید کہاں ہے؟ اگر ایکسل شیٹ پر رقم لکھ کر لگا دی جائے تو رسید بن جاتی ہے ؟
اردو
1
0
1
15
Azhar Mushtaq
Azhar Mushtaq@azharmk·
@AbsarAlamHaider @QayyumReports ایسا ٹیبل میرا آٹھویں جماعت میں پڑھنے والا بیٹا بنا کر مجھے بیوقوف بنا سکتا ہے ۔ اس ٹیبل میں نہ ہی ابصار عالم صاحب کے ذرائع آمدن کا ذکر ہے اور نہ ہی یہ کسی آفیشل لیٹر ہیڈ پر ہے ، اس ٹیبل میں کہیں بھی ذکر نہیں کہ ابصار صاحب نے ریاست کو کتنا ٹیکس ادا کیا۔
اردو
0
0
2
105
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
صحافی کے طور پر جوابدہی کے احساس کے ساتھ چند مزید سوالوں کے جوابات۔۔۔ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے ایک کمرے کے فلیٹ کی پہلی پیمنٹ 30 لاکھ روپے 2015 میں بُکنگ کے ساتھ کی جب ڈالر کا ریٹ 105 روپے تھا۔ فلیٹ کا قبضہ ملا آٹھ سال بعد 2023 میں جب بلڈنگ مکمل ہوئی اور فُل پیمنٹ دو کروڑ 16 لاکھ ادا کردی۔ تمام ٹرانزیکشن اور آمدن کی تفصیلات باقاعدگی سے ٹیکس حکام کو فائل کی جاتی رہیں۔ اس فلیٹ کی کُل رقم کی ٹیکس حکام کو جمع کروائی گئی انکم اور ویلتھ ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات 👇
Absar Alam tweet media
اردو
258
362
1.6K
264.9K
® Imran
® Imran@ideaspromax·
~~ماہرین~~ کیلگری، البرٹا ویک اینڈ پہ ایک شام اور میں ایک عزیز کے ہاں کھانے پہ مدعو تھا۔ میں شیل آئل کمپنی کے پروجیکٹ کے سلسلے میں ڈیڑھ سال سے زائد عرصے کیلگری میں مقیم تھا جبکہ فیملی اونٹاریو میں ہی رہی کہ بچے گھر نہیں بدلنا چاہتے تھے، لہٰذا چار و نا چار مجھے ہر دس پندرہ دن کے بعد کیلگری اور ٹورنٹو کے درمیان ہوائی سفر کرنا پڑتا تھا۔ سو، میں اس دعوت پہ پہنچا تو ہمارے میزبان کے درجن بھر سے زائد دیگر دوست احباب بھی مدعو تھے، اب مسئلہ یہ تھا کہ میں ان میں سے سوائے میزبان کے کسی کو بھی نہیں جانتا تھا اور وہ سب کے سب یا تو پرانے دوست تھے یا کولیگز، اس بات کا اندازہ میں نے انکی آپس کی بےتکلفی، خوش گپیوں اور ایک دوسرے کو نام لے کر پکارنے سے لگایا، میں خاموشی سے گھر کے مہمان خانے میں ایک طرف بیٹھا تھا، میں نے محسوس کی میرے برابر میں بیٹھے ایک صاحب تقریباً میری ہی عمر کے اور میری طرح ہی خاموشی سے بیٹھے مشاہدہ کر رہے ہیں، لہٰذا میں نے بوریت دور کرنے کیلئیے ہلکی پھلکی گفتگو شروع کرنے کا سوچ کر پہل کر لی۔ ابتدائی سلام دعا اور تعارف کے بعد میں نے بات بڑھانے کی غرض سے پوچھا۔۔ "تو آپ بھی میری طرح یہاں کسی کو نہیں جانتے اور اس لئیے خاموش ہی بیٹھے ہیں؟" 'ایسا نہیں ہے، میں ایک دو کو جانتا ہوں مگر میری طبیعت ذرا مختلف ہے' "اچھا۔۔وہ کیسے؟" ۔ ۔ میں نے بات بڑھانے کی غرض سے دلچسپی لیتے ہوئے استفسار کیا 'میرا رجحان ذرا فنونِ لطیفہ کی طرف ہے۔۔یہ سب بےفکرے اور بےذوق سے لوگ ہیں اسی لئیے ہا ہا ہو ہو میں مصروف ہیں۔۔ ان میں سے کسی کو بھی ایسی چیزوں سے دلچسپی نہیں' انہوں نے جواب دیا "ارے واہ۔۔موسیقی اور لکھنے لکھانے سے تو مجھے بھی دلچسپی ہے، آپ بتائیں کیا آپ بھی لکھتے ہیں؟" میں نے سوال کیا۔ 'میں دراصل کلاسیکی موسیقی کا شوق رکھتا ہوں، خاص طور پر طبلہ مجھے بہت پسند ہے۔ اب یہاں کسی کے سامنے طبلے کا نام لیں تو یہ مذاق اڑانے لگیں گے، اسی لئیے کہا تھا کہ یہ سب بے ذوق اور بےسُرے لوگ ہیں' انہوں نے جواب دیا۔ "ارے کیا کمال اتفاق ہے، طبلہ تو مجھے بھی پسند ہے، میں تو کل ہی استاد تاری خاں کی ویڈیو دیکھ رہا تھا" میں نے کہا۔ 'آپ استاد تاری خاں کو جانتے ہیں؟' وہ صاحب ایک دم حیرت اور خوشی سے اچھلے۔ "جی مجھے تو استاد تاری بہت پسند ہیں، اگر استاد نصرت فتح علی خاں صاحب کو استاد تاری پسند تھے تو ہم تو کسی قطار میں ہی نہیں" میں نے جواب دیا۔ 'مگر استاد نصرت فتح علی خاں کے ساتھ تو استاد دلدار حسین پِدو نہیں ہوتے تھے؟' ان صاحب نے پوچھا۔ "جی۔۔استاد دلدار پِدو نے استاد نصرت کے ساتھ سب سے زیادہ بجایا ہے مگر استاد پِدو سے پہلے نصرت صاحب باقاعدہ استاد تاری کو بُلا کر ان سے پروگرامز میں بجوایا کرتے تھے" میں نے جواب دیا۔ 'ارے یار آپ سے مل کر بڑی خوشی ہوئی، آج کل کہاں ایسے باذوق لوگ ملتے ہیں جو آرٹ کو سمجھتے ہوں، اب آپ استاد تاری کا کہروا ہی دیکھ لیں، جی انکے جیسا کہروا ، تین تال اور نغمہ کون بجا سکتا ہے؟ آئے ہائے ہائے۔۔ تین تال کا ایسا قاعدہ پڑھنا کم از کم میں نے تو کسی اور بڑے سے بڑے استاد سے بھی نہیں سُنا، استاد تاری کے استادِ محترم استاد قادر علی شگن مرحوم کو بڑا فخر ہو گا ان پر' ۔۔وہ صاحب بولنے پہ آئے تو بولتے چلے گئے۔ "جی درست فرمایا آپ نے۔۔مگر یہ ہے کہ استاد تاری خاں کے استاد قادر علی شگن نہیں بلکہ استاد میاں شوکت حسین تھے" میں نے تصحیح کی۔ وہ صاحب ذرا مرعوب نظر آئے۔۔'او اچھا۔۔۔میں غلط سمجھا۔۔۔اگر آپ بُرا نہ مانیں تو ایک بات پوچھوں؟..کیا آپ طبلہ بجا لیتے ہیں؟۔۔۔میرا مطلب کیا آپ نے باقاعدہ تربیت لی ہے؟..انہوں نے پوچھا۔ " ارے نہیں۔۔۔بالکل بھی نہیں۔۔میں نے تو استاد کی تاری خاں کی یوٹیوب پر چند ویڈیوز دیکھی تھی وہاں سے پتہ چلا تھا, بلکہ میں تو آپ سے پوچھنے والا تھا کہ آپ ماشاءاللہ سے اتنی اصطلاحات سے واقف ہیں تو کچھ نہ کچھ ضرور بجا لیتے ہونگے، باقاعدہ سیکھے ہوئے لگتے ہیں"..میں نے انکی برتری تسلیم کرتے ہوئے جواب دیا۔ 'نہیں سر، بالکل بھی نہیں۔ ۔ میں بھی پچھلے ویک اینڈ پر ہی استاد تاری خاں کی یوٹیوب ویڈیوز دیکھ رہا تھا' ان صاحب نے جواب دیا۔ لاشعوری طور پر ہم دونوں نے بیک وقت ایک دوسرے کو ذرا پیچھے ہٹ کر دیکھا، اور پھر ہماری گفتگو بوجوہ زیادہ دیر جاری نہ رہ سکی۔۔ اب آپ نیچے والی ویڈیو دیکھیں۔۔۔
® Imran@ideaspromax

وہ آگے آ جائیں جن کو گلہ ہے کہ ہم نے عظیم سینسدان پیدا نہیں کئیے۔۔۔لے آئیں اپنے ہارورڈ، کیل ٹیک، آکسفورڈ اور کیمبرج کو۔۔

اردو
6
17
58
6.2K
Azhar Mushtaq
Azhar Mushtaq@azharmk·
@Umar_AliX یہ شعور نہیں جاہلیت ہے کہ عاصم منیر کو منرلز ٹرمپ کو پیش کرنے کا ذمہ دار مانا جائے گویا منرلز نہ ہوئیں کسی چراہ گاہ میں اُگی کھمبیاں ہوئیں جو کاٹ کر عاصم منیر ایک تھیلے میں ڈال کر ٹرمپ کو تحفے میں دے دے گا ۔
اردو
2
0
0
902
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
ریحان طارق کی پوڈکاسٹ میں اقرار الحسن نے آڈینس سے سوال کیا: بغضِ عمران کیا ہے؟ اس پر ایک لڑکے نے مائیک لے کر جواب دیا: بغضِ عمران یہ ہے کہ جنرل عاصم منیر یہاں سے منرلز لے جا کر امریکہ میں ٹرمپ کو پیش کرتے ہیں، حالانکہ یہ ان کا کام نہیں تھا۔ اس پر ہم نے نہیں دیکھا کہ آپ شاؤٹ کر رہے ہیں یا چیخ رہے ہیں۔ لیکن جب ایئر پورٹ پر ایک ایف آئی اے کا اہلکار ایک سیاسی کمنٹ پاس کرتا ہے تو آپ اس پر شور بھی مچاتے ہیں، ویڈیوز بھی بناتے ہیں اور ہلہ گلہ بھی کرتے ہیں۔ یہی بغضِ عمران ہے۔ اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی۔ یہ ہے وہ شعور جو عمران خان نے اس قوم کے نوجوانوں کو دیا ہے۔
اردو
48
2.3K
9.1K
155.5K
Azhar Mushtaq
Azhar Mushtaq@azharmk·
@QindeelAzeem وہ کہتے ہیں کہ احسن چٹھہ مسلم لیگ نہیں ہے ۔ He is such a filth
اردو
0
0
0
33
Q
Q@QindeelAzeem·
کہاں ہیں وہ پٹواری دوست جو کہتے تھے تحریک انصاف نے معاشرے میں گالم گلوچ عام کی اور ماحول خراب کیا اس کو پٹا کیوں نہیں ڈالتے 🤮
Q tweet media
اردو
15
7
53
1.5K
Azhar Mushtaq retweetledi
Nusrat Javeed
Nusrat Javeed@javeednusrat·
In West Bengal Hindutava has defeated Bengali Nationalism.
Indonesia
54
72
526
22.6K
Azhar Mushtaq retweetledi
Rana Ayyub
Rana Ayyub@RanaAyyub·
World press freedom day
Rana Ayyub tweet media
English
98
697
1.9K
26.7K
Azhar Mushtaq retweetledi
Mujahid Hussain
Mujahid Hussain@MujahidNaama·
عظمی رومی صاحبہ آپ نے کیا زبردست جواب دیا ہے اور ہر حوالے سے اس کو بے نقاب کردیا ہے۔ بنیادی طور پر یہ اندھوں میں کانے والا ہے اور متعصب اتنا کہ اپنی جہالت کو ہی رگڑتا رہتا ہے۔ اردگرد زومنیوں کی بھرمار ہو تو اس قسم کے کردار بلاوجہ خبط عظمت کا شکار ہوجاتے ہیں اور بار بار منہ کی کھاتے ہیں لیکن شرم اور احساس دو ایسی انمول چیزیں ہیں جن سے یہ محروم ہوتے ہیں۔سلامت رہیں اور علم کی شمع جلائے رکھیں۔
Mujahid Hussain tweet media
اردو
3
11
41
1.3K
Azhar Mushtaq
Azhar Mushtaq@azharmk·
@UzmaRumi آپ نے نہایت مہذب انداز میں جوتے مارے ہیں ۔ اور بالکل درست کیا ہے ۔
اردو
0
0
2
140
Uzma Khan Rumi
Uzma Khan Rumi@UzmaRumi·
قیصر احمد راجہ کی احمقانہ ویڈیوز کا جواب دینے میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں۔ لیکن یہ صاحب اپنی شر پسندی میں حد سے آگے بڑھ گئے ہیں۔ اور ان کی مذہبی منافرت کو لگام دینا بہت ہی ضروری ہو گیا ہے۔ پچھلی ویڈیو میں میں نے ان کی اسلامک سائنس کو ایکسپوز کیا تھا، جس کے بعد انہیں شرم تو نہیں آئی لیکن وہ مجبور ہو گئے کہ اپنی اسلامک سائنس سے مکر جائیں۔
اردو
80
70
380
27.2K
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر
کوئی انصار عباسی صاحب کو بتاے کہ اسلام میں " مردوں کو نگاہیں نیچی رکھنے کا حکم ہے " پتہ نہیں کہاں کہاں نظر گھماتے رہتے ہیں 😔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
66
5
46
8K
Azhar Mushtaq
Azhar Mushtaq@azharmk·
@iqrarulhassan Raised a question did a publicity stunt or whatever you name it. Sympathizers of @PTIofficial trolled him and he achieved the target of getting the familiarity. If he was totally against the PTI, he shouldn’t have gone to the shows of pro-PTI podcasters and journalists. بدنام ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا 😂😂😂
English
0
0
0
11