BaBa__
3.2K posts

BaBa__
@b38640
Democracy، Suremacy of Constitution and Parliament. Student of Law.

They wrote letters to FATF, They wrote letters to IMF, They ran a campaign to block remittance, They started countryside economic blockade.. Now the son want EU to revoke our GSP+ Status.. The son who doesn't even own NICOP, Never visit Pakistan, Lives in a Jewish Family ......



ایسا وقت ہے کہ جب بھارت یورپ کے ساتھ فری ٹریڈ معاہدہ کر چکا ہے اور قاسم خان پاکستان کا جی ایس پی پلس ختم کرنے کی بات کر رہا ہے مقصد عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان کو ہر طرح کا نقصان دینا ہے۔ GSPپلس معاشی شہہ رگ ہے اسے سیاسی سودے بازی کے لیے ہتھیار بنانے والوں کو سمجھنا چاہیے کہ انہی حرکتوں کی وجہ سے ان کے کسی مطالبے پر کان نہیں دھرے جاتے۔ گیدڑ سنگھی والے نے بتایا ہے کہ دوسری طرف No More Blackmailing کا بینر آویزاں ہے۔ #Economicsabotage

Schools Will Be Open From The 1st Of April Inshallah 🙏❤️







عقیدے کی بحث الگ کہ اس کا انحصار دلائل پہ ہو گا۔کچھ کارنامے مگر امام جعفر صادق کے ماننے والوں ہی نے انجام دیے۔ تحریک پاکستان کے سب سے پرجوش حامی وہی تھے یا بریلوی۔ اسرائیل کے مقابل وہی اٹھے ۔۔یہ۔ناچیز بریلوی ہے نہ شیعہ مگر علم۔میں خیانت بڑی خیانت ہے۔

وہ چاہتا تو قادر پٹیل کو ابو بھی بول سکتا تھا لیکن اس نے بھائی بولنے پر ہی اکتفا کرلیا۔






