baghiiiii

468.9K posts

baghiiiii banner
baghiiiii

baghiiiii

@baghiii78

#khattak#islamabad#karak#ptiislamabad#ptikpkkarak#imrankhanpti#Pakistanzindabadjamhoorpaindabad

Islamabad, Pakistan Katılım Kasım 2021
1.6K Takip Edilen1.4K Takipçiler
baghiiiii retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
یہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک امریکہ ہے (بظاہر) اور یہ ان کا صدر کی دوڑ میں وزیرخارجہ ہے۔ اسے واپس جانے کے لیے سب انسپکڑ سے سلام دے کر واپس بھیجا جا رہا ہے، نہ کوئی آرمی چیف، نہ کوئی وزیردفاع، وزیرخارجہ،وزیراعظم، نہ مشیر نہ چمچے۔۔۔۔
اردو
66
1.1K
4.6K
108.1K
baghiiiii retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
26 نومبر کی صبح اس نوجوان تاج الدین نے ڈی چوک سے یہ ویڈیو اپلوڈ کی اور رات کے وقت تاج الدین کو بے دردی سے شہید کر دیا گیا آج عید کے دن ان شہداء کو بھولنا مت 💔
اردو
11
697
2.3K
14.9K
baghiiiii retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
دیکھا آپ ابھی بھی عاصم منیر اور آئی ایس آئی لے ظلم کے خلاف نہیں بولے۔ آپ ہمیشہ ایک منافق کی طرح جیئیں گے جسکا کوئی اصول نہیں ۔ آپ ہمیشہ طاقتوروں کی چاکری کریں گے۔ آپ نے جسکا نام شہرت کے لیے بیچا اسی کے خون سے غداری کی۔ آپ اسکے اچھے وقت کے ساتھی تھے اور میں برے وقت کا۔ مفاد پرست ایسے ہی ہوتے ہیں ناں۔ آپکے پول کھول دوں تو بھرم جاتا رہے گا۔ ہاں اب مروت، واڈا یا ان جیسے کسی کو بلا کر تتے توے پر میرے خلاف انجوائے ضرور کیجیے گا۔ خوش رہیے کلاسرا صاحب خدا حافظ
Rauf Klasra@KlasraRauf

آپ سے ایک تعلق رہا ہے لہذا کوشش کی ہے تلخی نہ ہو لیکن کیاکریں جواب دینا پڑے گا۔ مجھے چینل میں آئے صرف دو تین ماہ آئے ہوئے تھے۔ کون سا چینل دو ماہ میں ریٹنگز پر نکالتا ہے؟شاید آپ کو کبھی نکالا گیا ہو۔ آفتاب اقبال صاحب کا کلپ شئیر کررہا ہوں سن لیں کس وجہ سے نکالا گیا تھا۔ آپ کو جھوٹا ثابت کرنے کے لیے یہ کافی ہے۔ آپ کی اس وقت کیا حیثیت تھی کہ میں آپ کو فون کرتا کہ مجھے جنرل نکال رہے ہیں اور آپ میری مدد کرو اور مل کر بتائوں گا؟ اچھا لطیفہ گھڑ لیا ہے۔ جہاں تک ارشد شریف کی بات ہے آپ نے جو ارشد اور اس کی فیملی پر بدزبانی ٹوئٹر پر کی ہوئی ہے اور ا سکی بیوی کے بارے میں جو کچھ فرمایا تھا اس کے بعد بھی آپ ارشد کے وارث ہیں؟ آپ کو کسی نے بتایا تھا کہ آپ کے بارے گیلا تیتر والی ویڈیو ارشد شریف نے بنوائی تھی لہذا آپ کی تو ارشد اور اس کی بیوی سے سخت دشمنی چل رہی تھی۔ ارشد کے آپ کے بارے خیالات کو مجھ سے بہتر کون جانتا ہے۔ میں تو الٹا اس کو آپ کے حوالے سے بہت ٹھنڈا کرتا رہتا تھا ورنہ وہ بھی آپ کا بھی وہ وہی حشر کرتا جو اس نے ایک اور صاحب کا گوادر میں کیا تھا جب اس نے بھی آپ کی طرح ارشد اور اس کی بیوی کے بارے بدزبانی کی تھی۔ آپ کب سے ارشد کے سگے بن گئے ؟ اپنے گندے ٹوئٹس یاد ہیں جو ارشد/بیوی پر آپ نے کیے تھے؟ جب آپ اور چند آپ جیسے دیگر ارشد کے سارے دشمن اس کے گرد اچانک اکٹھے ہوئے تھے اور وہ بھولا/سادہ انسان آپ لوگوں کے چکر میں آیا تو میں نے اسے میسج بھیجا تھا کہ ان تین چاروں سے بچنا یہ سب تمہارے پرانے دشمن ہیں۔ انہیں تمہارے ساتھ پلانٹ کیا جا رہا ہے ۔ یہ تمہارے سابقہ دشمن/اب جعلی ہمدرد تمہیں گھیر کر شکاریوں کے سامنے ڈالیں گے۔ وہ میسجز آج بھی میرے پاس موجود ہیں۔ ارشد کے لہو کو آپ جسیوں نے بیچا ہے۔ ڈالرز کمائے ہیں۔اس کی لاش کو بیچا ہے۔ میں نے ایک دوست کی جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کی تھی جس کے گواہ موجود ہیں۔ اسے بتایا تھا یہ سب تمہارے پرانے دشمن تمہیں مروانے کے لیے بھیجے گئے ہیں۔ہم دیہاتی لوگ دوستوں کو بانس پر چڑھا کر نہیں مرواتے۔ مطلب آپ جیسا بندہ کیسے ارشد کا دوست یا خیرخواہ ہوسکتا تھا جو اس کے بارے ٹوئٹر پر مسلسل بدزبانی کرتا رہا ہو اور اس کی بیوی کی کردار کشی کرتا رہا ہو ؟حیرانی ہے آج آپ ارشد کی قبر کے وارث بن بیٹھے ہیں جو واہ واہ کر کے اسے مققل گاہ تک لے گئے تھے۔ آپ لوگ اتنے بے رحم ہیں کہ اپنے بدلے لینے کے لیے ارشد کے جعلی ہمدرد بن گئے۔اس کے پانچ بچوں پر بھی رحم نہیں کیا۔ جہاں تک بار بار جواب کی بات ہے آپ کو نے میرے ٹوئٹ پر لکھا تھا جس پر میں نے آپ کو اہمیت دے کر جواب دیا اور آپ چھت سے جا لگے۔ میں نے آپ کو کبھی آپ کے کسی ٹوئٹ پر نہیں لکھا ۔ اب آفتاب اقبال زرا سنیں جھوٹ کون بول رہا ہے۔ آپ فرما رہے ہیں ریٹنگز کی وجہ سے نکالا گیا تھا۔ افتاب صاحب کو سنیں کیون نکالا گیا۔ ویسے اگر مجھے رینٹنگز پر نکالا جارہا تھا تو آپ کو میری فکر کیوں لاحق ہوگئی تھی۔ یہ میرا اور آفس کا ایشو تھا۔ بہرحال آفتاب اقبال کا کلپ سنیں اور اپنے جھوٹ پر کچھ شرمندگی ہونے کی کوشش کریں 😎

اردو
107
511
2.2K
61.3K
baghiiiii retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
کوٹ لکھپت میں موجود "پی ٹی آئی" کے کِسی بھی اسیر کی فیملی سے مُلاقات نہیں کروائی گئی۔۔۔ ظلم اور زیادتی کی انتہا کردی گئی ، عید کے روز انتظار رہتا ہے بچوں سے فیملی مُلاقات کی آس رہتی ہے ، لیکن اس ظالم نظام نے انتہا کردی ہے۔۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی فیملی بھی بنا ملے روانہ۔۔
اردو
8
332
846
10.2K
baghiiiii retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
مثبت رپورٹنگ: بدترین مہنگائی اور مہنگے پیٹرول کی بدولت اس بار ”عید آئی، میرا یار نئیں آیا“ جیسی خرافات بھی دیکھنے میں نہیں آ رہی 😅
اردو
2
91
550
6.8K
baghiiiii retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آپ فرشتے ہیں جناب آپ مہاتما ہیں میں نے کسی صحافی کو اسقدر نرگسیت کا شکار نہیں دیکھا۔ آپ سے زیادہ قربانیاں تاریخ میں کسی نے نہیں دیں۔ بس موجودہ فرعونوں کے ظلم پر آواز اٹھانے کی جرات کیجئے تاکہ آپکا اقبال مزید بلند ہو۔
Rauf Klasra@KlasraRauf

آپ ٹی وی کے کچھ دنوں بعد مجھے جیو ٹی وی کے مالک میر ابراہیم کا میسج آیا کہ آپ ہمارے چینل پر آ جائیں۔ کچھ ان سے بات چیت ہوئی۔ پھر پتہ چلا کچھ پرابلم ہے۔ کلئرنس لینی ہوگی۔ میں نے کہا میں تو کسی سے کلیرنس لینے نہیں جائوں گا۔ دو تین دیگر چینلز نے بھی رابطہ کیا تو انہیں بھی فون کیے گئے کہ انہیں چینلز پر نہیں رکھنا۔ انہوں نے بھی کہا آپ کلیرنس لے لیں۔ میں نے مجھے کسی سے کلیرنس نہیں لینی۔ گھر ہی ٹھیک ہیں۔۔ صحافت کلیرنس کرا کے نہیں کرنی۔ پھر کہوں گا کسی کا دوش نہیں۔ میرے اپنے فیصلے ہیں جن کا ذمہ دار ہوں۔ ہر فیصلے کے نتائج ہوتے ہیں۔ ہر فیلڈ/پروفیشن میں مسائل hazards ہوتے ہیں، میڈیا میں بھی ہیں۔

اردو
100
760
3.4K
57.4K
baghiiiii retweetledi
Jameel Farooqui
Jameel Farooqui@FarooquiJameel·
انصار عباسی صاحب شریعت کی بہت بات کرتے رہتے ہیں ، محترم ذرا اسرائیل اور امریکہ پر بھی کچھ شرعی لب کُشائی فرما دیتے تو عوام کی رہنمائی ہو جاتی
اردو
13
181
1.5K
26K
baghiiiii retweetledi
CPEC 🇵🇰🇨🇳
CPEC 🇵🇰🇨🇳@CPEC_UPDATE·
پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے علاقہ ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن کی حدود میں چند پولیس اہلکاروں نے دورانِ گشت اس بوری کو دیکھا۔ شک گزرنے پر جب بوری کو کھولا گیا تو اس میں سے ایک زندہ نوزائیدہ بچہ برآمد ہوا جو معجزاتی طور پر محفوظ اور تندرست تھا۔
اردو
67
1.1K
4.7K
120.1K
baghiiiii retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
خانہ کعبہ کو ماتھا لگا کر عمران نے کی فتح کیلئے دعائیں ہو رہی ہیں، انشاءاللہ میرا رب یہ دعائیں ضرور سنے گا، انشاءاللہ فتح عمران خان کی ہوگی
اردو
54
1.5K
5.8K
30.5K
baghiiiii retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
ہمارے پاس بجلی کی انسٹالڈ کیپسٹی 40 ہزار میگاواٹ جبکہ 35 ہزار ہر وقت دستیاب ہوتی ہے گرمیوں میں جب بجلی کی کھپت پیک پہ ہوتی ہے تب بھی ہمارے پاس 7 ہزار میگاواٹ جبکہ سردیوں میں 8 ہزار بچ جاتی ہے اس کے باوجود حکومت 57 ارب ڈالر خرچ کر کے مزید 26 ہزار میگاواٹ ایڈ کرنا چاہتی ہے ! محمد مالک
اردو
20
433
887
20.6K
baghiiiii retweetledi
Zafar Naqvi
Zafar Naqvi@ZafarNaqviZN·
گزشتہ چھ برس سے ایک بندہ عید قربان پر صبح صبح اپنے بیٹے کو ساتھ لئے ہمارے پاس آ جایا کرتا تھا، بکرا ذبح کرتا گوشت بنا دیتا، جب میں پوچھتا کہ کتنے پیسے ہمیشہ ہی کہتا جتنے دے دیں، کل سے میں انہیں اور ان کے کے بیٹے کو فون کر رہا تھا، فون نہیں مل رہا تھا، جن کے پاس کام کرتا انہیں فون کیا تو پتا چلا کہ وہ تو افغانی تھا اسے نکال دیا، وہ بندہ یہیں پلا بڑھا، تین بیٹوں کی ادھر ہی پاکستان میں شادی کی، مجھے پتا چلا وہ بیچارہ جاتے ہوئے اتنا رویا، ماشاء اللہ ہماری حکومت غریب افغانیوں کو تو دھڑا دھڑ نکال رہی ہے لیکن جو کابلی ہوٹل اور ریسٹورنٹس چلا رہے ہیں، اور بڑے بڑے کاروبار کر رہے ہیں، ان سے کوئی پوچھنے والا بھی نہیں کیونکہ وہ لاکھوں، کروڑوں روپے بھتہ دے رہے ہیں، یہ ہمارا میرٹ ہے
اردو
0
90
562
31K
baghiiiii retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
پنجاب پولیس کے شیر جوان نے جس بچی کے پیٹ پہ لات ماری تھی اس کے پیٹ میں سات ماہ کا بچہ تھا ۔دو گھنٹہ پہلے وہ بچی درد سے تڑپ تڑپ کے ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے 💔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet mediaⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
171
1.7K
2.9K
64.2K
baghiiiii retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ایران نے امریکیوں پر "ایران ٹیکس" لگا دیا: نیوزویک پہلے امریکہ ایران پر پابندیاں لگا کر ایرانیوں کی زندگی اجیرن کرتا تھا۔ پہلی بار ایران نے امریکیوں پر "ایران ٹیکس" لگا دیا جو ہوسکتا ہے سالوں تک جاری رہے۔ یہ وہ ٹیکس ہے جس کی وجہ سے امریکہ میں گیسولین کی ایک گیلن 3 ڈالرز سے ساڑھے چار ڈالرز کی ہوچکی ہے۔ ڈیزل کی قیمتیں 50 فیصد تک بڑھ گئی ہیں۔ اور اس کا اثر اشیائے خوردونوش اور اشیائے خوردخروش پر پڑ چکا ہے۔ جب سے جنگ شروع ہوئی ہے براؤن یونیورسٹی کے محققین کے مطابق امریکی اپنی جیب سے 48 ارب ڈالرز کا "ایران ٹیکس" دے چکے ہیں۔ اللہ کے رنگ ہیں کہ زیر دست بالا دست ہوچکے ہیں۔ اور ضعیف زورآور ہوچکے ہیں۔ اور پابندیاں لگانے والے پہلی بار پابندیوں کا درد محسوس کر ریے ہیں۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
5
163
677
12.1K
baghiiiii retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
میر صاحب مجھے خبر دینے والے میڈیا کے سورس نے ریٹنگ بھی وجہ بتائی جو میں نے کلاسرا صاحب کو آگاہ بھی کر دیا۔ لیٹ نائیٹ مجھے کلاسرا صاحب نے واپس فون کرکے کہا کہ میری نوکری بھائی لوگوں نے چھینی ہے مگر نام کسی کا نہ لے سکے۔ پھر کلاسرا صاحب نے خود حکومتی لوگوں سے رابطے میں نوکری بچانے کی کوشش بھی کی۔ آپ نے درست کہا کہ عمران خان کی سرکار اس معاملے میں بری الزمہ نہیں ہو سکتی مگر کلاسرا صاحب اب ہر چیز صرف جیل میں بیٹھے قیدی پر ڈال کر زیادتی کر رہے ہیں۔
Imran Mir@ImranMirMedia

یہی بات میں نے بھی کہی کہ کلاسرا صاحب کا پروگرام ریٹنگ نہیں عسکری ناراضی سے بند ہوا۔ یہ بات بھی درست ہے کہ بہت سی باتیں عمران خان سے بالا بالا ہوتی تھیں۔ معاملات آئی ایس پی آر اور آب پارہ والے چلاتے تھے۔ ہم سے رابطہ بھی سول حکومت کی بجائے یہی لوگ کرتے تھے۔ بہت کچھ ہے لکھنے کو

اردو
27
291
1.4K
42.4K
baghiiiii retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
پہلے کہتا رہا فوج نے شو بند کروایا آج کہہ رہا عمران خان نے کرپشن سکینڈل پر شو بند کروایا
Baba Yaga tweet mediaBaba Yaga tweet media
اردو
17
530
1.5K
22.8K
baghiiiii retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
اس عید پر بھی یہی دعا ہے کہ خدا عاصم منیر جیسے ڈکٹیٹروں کو برباد کرے جنہوں نے فوج سمیت تمام اداروں کا بیڑا غرق کر دیا ۔۔
اردو
134
601
3.3K
28.5K
baghiiiii retweetledi
IrumBukhari804
IrumBukhari804@IrumBukhari804·
کوکین ڈیلر کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ قوم کا عظیم لیڈر عمران خان کو علاج کروانے کی اجازت نہیں ہے ایک ریاست دو دستور 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨
IrumBukhari804 tweet media
اردو
27
1.7K
4.3K
36.2K
baghiiiii retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
@cyalm اگر سرل سنجیدہ ہے تو پھر اس کی سوجھ بوجھ کم ہوگئی ہے۔ ایران جنگ کے بعد کوئی بھی اسرائیل کو تسلیم نہيں کر سکتا۔ پاکستان تو بالکل بھی نہیں۔ عوام جوتے ماریں گے۔ اسرائیل کا ڈنگ نکل چکا ہے۔
اردو
5
44
380
3.5K
baghiiiii retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کلاسرا صاحب آپ جھوٹ بول رہے ہیں میں نے آپکو بتایا تھا کہ آپکا چینل آپکو ریٹنگ نہ آنے پر نکال رہا ہے اور مجھے یہ بات آپکے چینل کے ایک سینیئرنے بتائی ہے اور ہاں آپ کو میں نے اس وقت بھی بتایا تھا کہ خبر آپکے چینل میں موجود ایک فیصلہ ساز کی مدد سے مجھ تک پہنچی ہے۔ آپ نے کہا کہ مجھے ابھی تک معلوم نہیں ہوا۔ میں نے آپکو بتایا کہ خبر پکی ہے چینل نے فیصلہ کر لیا ہے آپ معلوم کروا لیں کہ اسکے پیچھے کیا ہے جبکہ مجھے آپکے پروگرام کے عوام میں غیرمقبول ہونے کا بتایا گیا ہے۔ یاد کریں اسی کال میں آپ نے کچھ صحافیوں کی کافی برائیاں بھی کی تھیں اور بعد میں آپ نے مجھے خود رابطہ کرکے بتایا کہ مجھے بھائی لوگوں نے نکلوایا ہے میں نے پوچھا کس نے تو آپ نام لینے سے بھی ڈر رہے تھے اور کہا کہ مل کر بتاؤں گا۔جیسا کہ آپ اب بھی صرف کمزور پر ہی حملہ آور ہوتے ہیں۔ مرے ہوئے کو ہی مارتے ہیں۔ میں انتظار کروں کہ کہ کس دن آپ عاصم منیر اور آئی ایس آئی کے مظالم کے خلاف زبان کھولتے ہیں۔ ذاتی حیثیت میں تو آپ سے کوئی گلہ ہو ہی نہیں سکتا۔ جس ارشد شریف نے آپکو سپورٹ کیا آپکو متعارف کروایا آپ پر احسانات کیے آپ تو اسکے قاتلوں کے ساتھیوں سے دوستیاں نبھا رہے ہیں۔ معاف کیجیے گا کلاسرا صاحب آپ اپنے نام نہاد اصولوں سمیت (جو صرف کمزور سیاستدانوں کے لیے ہیں) بے نقاب ہو چکے ہیں۔ یہ نئی نسل آپکی شعبدہ بازی پہچان چکی ہے۔ اب بھی وقت ہے ظلم کے خلاف بولیے ارشد شریف کے کھلائے کسی ایک لقمے کی ہی لاج رکھ لیجیے باقی آپکی مرضی ہے۔ مجھے آپکو بار بار جواب دینا بھی پسند نہیں۔
Rauf Klasra@KlasraRauf

عمران ریاض صاحب۔ چلیں اس بہانے آپ سے یہاں بات ہوجاتی ہے۔آپ اپنے بارے اتنے حساس نہیں ہیں جتنے عمران خان کے بارے میں ہیں کہ چھوٹی سی بات بھی ہم کہہ دیں تو آپ ضرور ان کی صفائی دیتے ہیں اور مجھے آپ کی یہی بات پسند ہے۔ آپ خان صاحب پر پورا حق ملکیت رکھتے ہیں۔ Complete Sense of Possession جی آپ کا فون آیا تھا کہ تیار ہو جائیں آپ کا شو بند ہورہا ہے۔ ان دنوں آپ کی رسائی فوجی جرنیلوں تک تھی۔ میں نے کہا جی بسم آللہ۔ اب یہ تو آپ ہی بتا سکتے ہیں کہ آپ کو کس فوجی جنرل نے بتایا تھا کہ رئوف کا شو بند ہورہا ہے؟ آپ نے ہی نام لیے بغیر فوجیوں کا بتایا تھا کہ وہ بند کرا رہے ہیں اور آپ کی مہربانی کہ آپ نے کہا ہم اس پر مزاحمت کریں گے۔ اب آپ مجھے کہہ رہے ہیں کہ میں نے آپ کو فوجیوں کا کہا۔۔۔ مجھے تو علم ہی نہ تھا کہ میرا شو بند ہورہا ہے تو کسی جنرل کا نام کیوں لیتا؟ آپ نے مجھےوہ خبر بریک کی تھی۔ میں تو وہ بتا سکتا ہوں جو مجھے چینل انتظامیہ نے کہا تھا کہ آپ وزیراعظم عمران خان سے مل لیں اورڈی جی ائی ایس پی آر سے مل لیں اور اپنے معاملات حل کریں۔ میں نے جواب میں کہا تھا میں دونوں سے نہیں ملوں گا اور نہیں ملا تھا۔ میں نے کہا تھا میرا کنٹریکٹ آپ ٹی وی کے ساتھ تھا کسی فوجی جنرل یا وزیراعظم سے نہیں تھا۔ انتطامیہ کا جواب تھا کہ پھر آپ کا شو بند ہوگا، سات ڈیجٹس تنخواہ/نوکری ختم۔ ہمیں مسکرا کر ہاتھ ملا کر باہر نکل آیا تھا اور کبھی مڑ کر نہ گیا نہ کبھی ان صاحب سے گلہ کیا ۔ آپ کے فون کے اگلے روز ارشد شریف نے E7 کیفے پر کہا تمہیں منع کیا تھا آپ ٹی وی نہ جائو جب تمہیں سما ٹی اور ہم ٹی وی کی آفر ہے۔ تم آپ ٹی وی چینل میں مروت /دوستی نبھانے گئے تھے اب بھگتو۔ آج صبح تمہارے چینل کے سربراہ کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے اور ایجنڈے پر تم تھے۔ تم نے عمران خان یا فوجی جنرل سے ملنا نہیں لہذا تم کل سے بیروزگار لہذا اب کوئی نئی جاب ڈھونڈتے ہیں۔ چینلز کا سربراہ وزیراعظم سے مل کر آیا اور مجھے کہا آپ عمران خان سے مل کر اپنے معاملات ٹھیک کریں۔ ان سے نہں ملنا تو ڈی جی آئی ایس پی آر سے مل لو۔ میں دونوں سے نہیں ملا۔ مجھے بعد میں جنرل فیض حمید کا ایک قریبی بندہ ملنے آیا تھا کہ آپ کو نکلوانے میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں۔ وزیراعظم نے بار بار اصرار کیا۔ دو تین دفعہ جنرل باجوہ کو بھی کہا گیا کہ ان کا شو بند کرائیں۔ میں نے انہیں بھی یہی کہا جس نے بھی کہا ہو کہ اسے نکال دیں مجھے کوئی گلہ نہیں کہ آپ ٹی وی جانے کا فیصلہ میرا تھا جو غلط فیصلہ تھا۔ میرے پاس سما ٹی اور ہم ٹی وی کی آفرز تھیں۔ ارشد سمیت سب دوستوں نے کہا آپ ٹی وی مت جائو۔ سما ٹی وی جائو ( نوید صدیقی صاحب کو آج بھی یاد ہوگا۔ظفر صدیقی صاحب بھی دوبئی سے آئے اور دس بجے رات شو کی ڈیل پکی تھی)۔ درید قریشی صاحب سے بھی ملاقات ہوئی تھی۔ان کی بھی دس بجے شو کے پیشکش موجود تھی۔ ہمارے دوست محمد مالک نے وہ ڈیل کرائی تھی۔ میں آپ ٹی وی اس لیے گیا کہ ایک سال پہلے آفتاب اقبال کے والد ظفر اقبال صاحب نے فون کر کے کہا تھا آفتاب آپ کا بھائی ہے وہ چینلز لا رہا آپ نے اس کے چینل کو جوائن کرنا ہے۔ انہوں نے میرے مرحوم محسن اور دوست ڈاکٹر ظفر الطاف کا حوالہ دیا تھا جس پر میں اپنے دیہاتی پن اور سادگی کی وجہ سے انکار نہ کرسکا۔ لہذا ارشد اور دیگر دوستوں کی مخالفت اور سما ٹی وی/ہم ٹی وی کی پیشکش چھوڑ کر آپ ٹی وی اپنا ایک پرانا وعدہ/ڈاکٹر ظفر الطاف کا حوالہ نبھانے گیا تھا۔ میں کسی کو الزام نہیں دیتا۔ میرا فیصلہ تھا آپ ٹی وی جوائن کیا۔ یہ بھی میرا فیصلہ تھا جب چینل انتظامیہ نے کہا جا کر عمران خان اور ائی ایس پی آر کے جنرل سے مل کر انہیں مطمئن کرو ورنہ فارغ، تو میں نے ایک کے بعد دوسری غلطی نہیں کی اور نہ عمران خان سے ملنے گیا نہ جنرل سے ملا۔ گھر چلا گیا۔ دونوں فیصلے غلط یا ٹھیک وہ میرے تھے اور میں ان کی ذمہ داری خود لیتا ہوں۔ بعد میں مراد سعید، شہباز گل، ڈاکٹر بابر اعوان نے مجھے کہا کہ ہم خان سے بات کریں گے اور شاید انہوں نے کی بھی تھی۔ میں نے ان دوستوں کا بھی شکریہ ادا کر کے انکار کر دیا تھا کہ صحافت کسی وزیراعظم یا فوجی جنرل سے بات چیت/مزاکرات یا انہیں مطمئن کر کے نہیں کی جاسکتی۔ 🙏

اردو
285
1.6K
5.6K
286.4K
baghiiiii retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ٹرمپ نے اس بار خفیہ نہیں کھلا سائفر بھیج دیا ہے۔
اردو
10
189
1.1K
10.1K