ن لیگ کا شہزادہ

52.3K posts

ن لیگ کا شہزادہ banner
ن لیگ کا شہزادہ

ن لیگ کا شہزادہ

@basharatali_zf

نواز شریف سے محبت 💖 وراثت میں ملی ایک عام انسان جس نے کبھی کسی کو تکلیف نہیں دی کمپیوٹر 💻 ایکسپورٹ مارکیٹنگ کافی☕️ کچھ یادیں جو سرمایہ حیات ہیں♥️

Katılım Nisan 2013
6.2K Takip Edilen12.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ن لیگ کا شہزادہ
ن لیگ کا شہزادہ@basharatali_zf·
کیا ہم اچھے انسان ہیں کیا ہم سچے مسلمان ہیں معین اختر مرحوم کے تلخ مگر سچے الفاظ انتہائی خوبصورت انداز میں ہمارے قومی رویے پر روشنی ڈالی ہے😊
اردو
6
25
69
0
ن لیگ کا شہزادہ retweetledi
حِجاب رندھاوا H.R
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی میری طرف سے آپ Louis Vuitton کے جوتے پہنیں، اس پر 804 لکھ لیں، Saint Michael کی جیکٹ پہنیں، اس پر بھی 804 لکھ لیں، آپ Bentley کی گاڑی لے کر گھومیں، مجھے کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکن یہ ضرور بتائیں رمضان میں صوبائی خزانے سے نکالے گئے 1300 کروڑ روپے کہاں ہیں؟ تیرہ آپریشن کے نام پر نکالے گئے 400 کروڑ روپے میں سے 320 کروڑ روپے کا کوئی ریکارڈ نہیں، وہ کہاں ہیں؟ کیا سیاست آپ کے لیے کاروبار بن گئی ہے؟ جیلوں میں منشیات فروشوں سے ملنا اور انہیں تحفظ دینا، کیا یہی آپ کا کام رہ گیا ہے؟ اختیار ولی @ikhtiarwali
اردو
18
812
1.7K
82K
ن لیگ کا شہزادہ retweetledi
Aamir Ilyas Rana
Aamir Ilyas Rana@RanaAamirilyas·
مہ پارہ صاحبہ آپ نے مشاہد حسین کا لکھا کہ ان سے پوچھ لیں ان کے تو انٹرویو ریکارڈ ہر ہیں نواز شریف نو تو قازقستان کے شہر الماتے سے ہی جہاں انہیں انڈین دھماکوں کیلے اطلاع دی وہیں سے دھماکے کرنے کی تیاری کے احکامات دے دئیے تھے ذہنی بغض کا البتہ کوئی علاج نہیں ہے
اردو
93
586
1.7K
27.9K
ن لیگ کا شہزادہ retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
پچھلے دنوں میں لمز میں گیا ایک بچے نے کہا کہ پاکستان کی فلاں چیز اُٹھا کر بھی فوج کو دے دیں میں نے اُسے کہا مئی کی جنگ میں تمھارے ابو بارڈر پر لڑنے گئے تھے ؟ فوج کے خلاف بولنے والے کو میں نہیں بخشتا .سنیل منج
اردو
703
1.5K
4.8K
589.5K
ن لیگ کا شہزادہ retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اور جو بے غیرت باجوہ جیسے جرنیل کے آرمی چیف ہوتے ہوئے اُسے دربارِ رسالت سے فائل ملنے کا خواب مسکرا مسکرا کر بیان کرے اُس حرامخور کے منہ میں کیا ڈالیں؟
اردو
691
976
3.6K
119.1K
ن لیگ کا شہزادہ retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
Public transport made free for the people of Punjab! Passengers will not need to buy tickets on Orange Line Train, Metro Bus, Speedo Bus, or Green Electro Bus.
PMLN tweet media
English
41
107
194
5.1K
ن لیگ کا شہزادہ retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
I am pleased to announce a massive relief package for the people of Punjab! Fuel Subsidy: Motorbike owners can now get 20 liters of petrol/month at a discounted rate of Rs. 100/liter. How to apply (Starting April 4): 📞 Call 1000 📱 Use the 'Maryam Ko Batayen' App 🌐 Visit 'Maryam Ko Batayen' Web Portal (mkb.punjab.gov.pk) In addition to that, Now there will be no charges on the Registration or Transfer of any motorbike in Punjab. We are committed to easing the burden on the common man.
Maryam Nawaz Sharif tweet media
English
1.4K
1.5K
4.1K
313.3K
ن لیگ کا شہزادہ retweetledi
Salma Butt
Salma Butt@SalmaButtPMLN·
وڈيو ميں نظر آنے والے بزرگ شخص جو تھپڑ مارتے ديکھے گئے،روپوش ہو گئے تھے۔انکو بھی گزشتہ رات گرفتار کر ليا گيا۔حملہ آور ہونے والوں ميں سے کوئ نہيں بچ پائے گا۔
Salma Butt tweet media
Sheraz Raza@Sharza80Raza

@SalmaButtPMLN میڈم وہ بابا کب گرفتار ہوگا جو اچھل اچھل کر تھپڑ مار رہا تھا؟ @SalmaButtPMLN

اردو
192
422
1.5K
59.3K
ن لیگ کا شہزادہ retweetledi
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
اور آپ خوامخواہ بغض شریف فیملی سے باہر نہیں آتے،شوکت خانم میں ۵۰ سال سے ،تیسری سٹیج اور مختلف بہانوں سے مریضوں کو نہیں لیتے،یہ صرف ہسپتال نہیں ،ایک ہزار مریضوں کے مفت علاج،نئی جدید مشینری،لواحقین کے لئے مفت رہائش،دنیا کے بہترین ڈاکٹرز اور خاص طور پر آخری سٹییج کی ینیجمینٹ کے لئے مکمل بندوبست کیا جارہا ہے،یہ دنیا کے چند ہزار بیڈڈ ہسپتالوں میں سے ایک ہوگا محنت کر حسد نا کر
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

شریف فیملی صرف جاتی عمرہ کو پنجاب سمجھتی ہے ورنہ کینسر ہسپتال بہاولپور میں بنا چاھئے تھا تا جنوبی پنجاب اور بلوچستان اور سندہ کے علاقے بھی فائدہ اٹھا سکتے، لاہور میں شوکت خانم موجود تھا لیکن چونکہ عمران خان کا خوف دماغ میں گھسا ہوا ہے اور ہر فیصلہ عمران خان کے خوف میں ہونا ہے لہذا یہاں بھی ایسا ہی ہوا!!!

اردو
335
809
2.5K
140.1K
ن لیگ کا شہزادہ retweetledi
Salma Butt
Salma Butt@SalmaButtPMLN·
پاکپتن ميں پيش آنے والا واقعہ جس ميں دودھ ملاوٹ پلانٹ پکڑے جانے پر فوڈ اتھارٹی کے عملہ پر حملہ آور ہونے کی وڈيو ديکھی جا سکتی ہے۔دو ملزم گرفتار کيۓ جا چکے ہيں مزيد ريڈز جاری ہيں۔جعل سازی اور ملاوٹ والا دودھ بيچنے والے حملہ آور ہونے کی دوہری اور سخت سزا بھگتيں گے
Salma Butt tweet mediaSalma Butt tweet mediaSalma Butt tweet mediaSalma Butt tweet media
Salma Butt@SalmaButtPMLN

On it plz…

اردو
216
593
1.8K
50.4K
Original Pakistani
Original Pakistani@ali51144·
یوتھیوں نے رپورٹس مار مار کے اکاؤنٹ بلاک کروا دیا ریچ بھی بلکل ختم ہو گئی آپ سب محب وطن پاکستانیوں سے درخواست ہے کے زرا لائک کمنٹ کرتے جائیں 🙏
Original Pakistani tweet media
اردو
7
8
27
293
ن لیگ کا شہزادہ retweetledi
Reema Omer
Reema Omer@reema_omer·
I love Sohail Ahmed sb. A brilliant actor, a wonderful person, and a true star ♥️ I last saw him on screen in #Standupgirl on Green TV. An incredible drama and Sohail sb’s performance was such a treat to watch
English
118
200
1.2K
68K
ن لیگ کا شہزادہ retweetledi
Karachi da Patwari
Karachi da Patwari@MS_Pml_n·
پتا نہیں کون ہے یہ لڑکا پر پاکستان میں مخصوص Stupids without brain ٹولے کی پونگی خوب بجائی ہے۔۔۔ ابھی دیکھنا تھوڑی دیر میں عادت سے مجبور باولے سونگھتے سونگھتے آ جائیں گے کمنٹ بوکس میں ٹاوں ٹاوں کرنے کیلئے ۔۔۔🤣🤣
اردو
4
147
342
4.2K
Asad peerzada
Asad peerzada@AsadChishti18·
الحَمْدُ ِلله آج میری بیٹی ماہرہ نے اپنی کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے @fr_f33
Asad peerzada tweet mediaAsad peerzada tweet media
اردو
156
103
726
9K
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
مستحسن عمل، بہتر ہوتا کہ آپ متنازعہ ٹویٹ کو کوٹ کرنے کی بجائے اسکا سکرین شاٹ ساتھ لگا دیتے اور ٹویٹ کو ڈیلیٹ کر دیتے اب شر پسند لوگ اسکو ریٹویٹ کرتے رہینگے اور ڈالر آپکے کھاتے میں آتے رہینگے (اگر آپ نے اکاؤنٹ مونیٹایز کیا ہوا ہے) جو کہ آپ نہیں چاہینگے کہ آئیں دوسری بات، یہ نہیں کہ آپکو موازنے پر افسوس ہوا تھا اگر آپ نے پوری بات والی ویڈیو دیکھی ہوتی تو شاید اسطرح کا ردعمل نہ دیتے حتی کہ جو ویڈیو سیاق و سباق کے بغیر شئیر ہوئی جس پر آپ نے ردعمل دیا اس میں بھی لوگوں کی تالیوں کی آواز آ رہی ہے جس سے یہ اندازہ ہو جانا چاہئیے تھا کہ بات کسی اور پیرائے میں ہو رہی ہے خیر المختصر اس میں ہمارے لئے سبق یہ ہے کہ ردعمل دینے سے پہلے حقائق کو جاننے کی کوشش کریں یہ غلطی کسی سے کسی وقت بھی ہو سکتی ہے اہم بات یہ ہے کہ ہر غلطی سے ہم نے کتنا سیکھا
Matiullah Jan@Matiullahjan919

میری درج ذیل ٹویٹ میں سھیل احمد صاحب سے متعلق میرے الفاظ نامناسب اور غلط فہمی پر مبنی تھے جس پر مجھے افسوس ہے اور سھیل صاحب سے معذرت۔ مجھے صرف انکے مقبولیت کے حوالے سے کیے گئے موازنے پراعتراض تھا۔ حسین کی تاریخ میں مقبولیت کا کسی سے موازنہ بھی نہیں ہونا چاہیئے تھا۔ بارحال مجھے افسوس ہے اور ٹویٹ برقرار ہے تاکہ میرے غلطی کا بھی ریکارڈ رہے۔

اردو
75
337
1.4K
55.8K
ن لیگ کا شہزادہ retweetledi
رانی زہرہ
رانی زہرہ@Ranakas14919944·
ملاکنڈ سوات کی اس لڑکی نے دو ہفتے پہلے اپنے بوڑھے باپ کے ہمراہ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کر کے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سے قبضہ گروپس کے خلاف انصاف اور تحفظ کی اپیل کی تھی۔ الٹا اس کو انصاف یا تحفظ ملنے کی بجائے آج اس لڑکی کو باپ سمیت گول/ی/ وں سے چھ/ لنی کر کے ,,انصاف دے دیا گیا 💔🥹 کیا مافیا گروپس ریاست سے زیادہ طاقتور ہے ؟ خدارا اس خاندان کیلئے آواز اُٹھائیں پلیز 🙏🥹 سوشل میڈیا زرائع
رانی زہرہ tweet media
اردو
131
1.4K
2K
53K
ن لیگ کا شہزادہ retweetledi
Ikhtiar Wali
Ikhtiar Wali@ikhtiarwali·
فارم 47 کی رٹ لگانے والوں کا بیانیہ ایک بار پھر جھوٹا ثابت الیکشن ٹریبونل نے NA127 لاھور سے عطاءاللہ تارڑ کی کامیابی کو درست قرار دیدیا۔ ظہیر کھوکھر کی درخواست خارج۔ عطاء بھائ @TararAttaullah کو بہت مبارک ہو
اردو
693
463
1.8K
44.7K
ن لیگ کا شہزادہ retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
مطیع اللہ جان اپنے آپکو امام صحافت کے درجے پر فائز تصور کرتے ہیں انکی زندگی مائیک اور کیمرے کے زور پر دوسروں سے اظہار ندامت کرواتے گزری ہے جس میں گناہگار اور معصوم ہر دو طرح کے لوگ شامل ہیں کل رات مطیع اللہ سہیل احمد المعروف عزیزی کیخلاف پی ٹی آئی کے پروپیگنڈہ اکاونٹس سے چلائی جانے والی توہین مذہب مہم کا حصہ بنے اگر امام صحافت نے اس حرکت پر کہیں شرمندگی کا اظہار تو دور کی بات غلطی کا اعتراف بھی کیا ہو حتی کہ ٹویٹ ہی ڈیلیٹ کیا تو ضرور بتائیے گا اسکے علاوہ اگر ماضی میں بھی کبھی غلطی سرزد ہونے پر موصوف نے اسکا اعتراف کیا ہو تو اس بارے میں بھی آپ شئیر کر سکتے ہیں
اردو
308
1.4K
4.6K
140.3K
ن لیگ کا شہزادہ retweetledi
Gohar Butt
Gohar Butt@faheemgohar1·
اس ویڈیو میں 75 فیصد جھوٹ ہے ، سچ یہ ہے کہ پہلی بات عمران خان مسلسل ڈیل مانگ رہا ہے لیکن اسے کوئی منہ نہیں لگا رہا دوسری بات جس لیڈر نے ڈیل کو ٹھوکر مار موت کو ترجیح دی وہ ذوالفقار علی بھٹو تھا ۔۔ پورا سچ جان کر جیو
Nadir Baloch@BalochNadir5

جیل میں تو سارے پاکستانی سیاستدان جاتے ہیں لیکن عمران خان وہ پہلا سیاستدان ہے جس نے اپنے رہائی کے لئے جرنیلوں سے ڈیل کرنے سے صاف انکار کیا ہے۔ سئینر صحافی محمد حنیف

اردو
46
125
436
5K
ن لیگ کا شہزادہ retweetledi
Gohar Butt
Gohar Butt@faheemgohar1·
جرمانہ کافی نہیں تاحیات پابندی ہونی چاہئیے ؟ آپ سب کا کیا خیال ہے ؟
Gohar Butt tweet media
اردو
1.3K
474
2K
52.2K