Bashir Nichari

670.1K posts

Bashir Nichari banner
Bashir Nichari

Bashir Nichari

@bashirnichari1

Information Secetery PPP Kalat Divisian Social, Activist

Mastung Balochistan, Pakistan Katılım Aralık 2015
1.1K Takip Edilen25.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Bashir Nichari
Bashir Nichari@bashirnichari1·
Man who stood tallest for his struggle for democracy. You will be always remembered. #RIPQaziSultanMahmood
Bashir Nichari tweet mediaBashir Nichari tweet mediaBashir Nichari tweet mediaBashir Nichari tweet media
English
66
606
2.1K
0
Bashir Nichari retweetledi
Mian Shams
Mian Shams@mianshamspk·
بیک ڈور ڈپلومیسی کا تیسرا دروازہ بھی بند۔۔۔۔۔۔۔ یہ کوئی اچانک یا جذباتی فیصلہ نہیں، بلکہ ایک منظم اور طے شدہ حکمتِ عملی کا حصہ دکھائی دیتا ہے۔ ایک ایسی حکمتِ عملی جس کے پیچھے گولڈ سمتھ فیملی کی سوچ، منصوبہ بندی اور مرحلہ وار اپروچ واضح طور پر کارفرما دکھائی دیتی ہے۔ ابتدا میں عمران نیازی نے اپنے اس اہم “ٹرَمپ کارڈ” کو محفوظ رکھا اور پہلے داخلی راستے آزمائے۔ سب سے پہلے علی امین گنڈاپور، پھر اپنی جماعت کے پارلیمنٹیرینز، اس کے بعد نئے وزیر اعلی سہیل آفریدی، ساتھ، ساتھ اپنی بہن علیمہ خانم صاحبہ، اور بیک ڈور ڈپلومیسی کے دیگر ذرائع کے ذریعے معاملات حل کرنے کی کوشش کی گئی۔ مزید برآں، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن قیادت کی کاوشوں کو بھی آزمایا گیا۔ مگر یہ تمام راستے مطلوبہ نتائج دینے میں ناکام رہے۔ ان تمام کوششوں کے بعد، آخرکار عمران خان نے اپنے آخری "ترپ کا پتا" یعنی اپنے بیٹوں، کو میدان میں لانے کا فیصلہ کیا۔ یہ وہ مرحلہ تھا جسے طویل عرصے تک روکے رکھا گیا، مگر جب وقت آیا تو حالات پہلے جیسے نہ رہے۔ سیاست میں وقت کی اہمیت فیصلہ کن ہوتی ہے، اور یہاں یہی عنصر سب سے زیادہ نمایاں نظر آتا ہے کہ یہ قدم تاخیر سے اٹھایا گیا۔ آج کی صورتحال یہ ظاہر کرتی ہے کہ طاقت کا توازن واضح طور پر تبدیل ہو چکا ہے۔ جہاں کبھی شرائط منوانے کی پوزیشن مضبوط تھی، اب وہ کمزور ہو چکی ہے۔ اب اگر کوئی پیش رفت ممکن ہے تو وہ برابری کی بنیاد پر نہیں بلکہ محض انسانی ہمدردی اور رعایت کے دائرے میں ہو سکتی ہے اگر ۔ وہ بھی مکمل شرائط تسلیم کرنے کے بعد۔ یہی وہ پس منظر ہے جسے میں بیک ڈور ڈپلومیسی کا “تیسرا دروازہ” قرار دیتا ہوں۔ مگر اس بار نہ صرف حالات بدل چکے ہیں بلکہ کرداروں کی حیثیت اور اختیار بھی محدود ہو چکے ہیں۔ پاکستان بطور ریاست اپنی رفتار سے آگے بڑھ چکا ہے الحمدللہ، اور جو عناصر اس رفتار کا ساتھ نہ دے سکے، وہ پیچھے رہ جائیں گے۔۔۔۔۔۔ "جب سارے دروازے بند ہو جائیں تو اخری دروازہ کھٹکھٹایا جاتا ہے، مگر سیاست میں وقت ہی سب کچھ ہوتا ہے" 👇👇
Mian Shams tweet mediaMian Shams tweet media
اردو
5
34
77
12.2K
Bashir Nichari retweetledi
Minister Education & Literacy Government of Sindh
یہ بھی ایک سرکاری اسکول ہے — ضلع ملیر کراچی میں واقع گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مراد میمن میں ضروری و اضافی سہولیات کی فراہمی اور موجودہ عمارت کی مرمت و بحالی کا کام کامیابی سے مکمل کر کے حوالہ کر دیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے ذریعے طلبہ کے لیے زیادہ محفوظ، بہتر اور سازگار تعلیمی فضا فراہم کرنے میں مدد ملی ہے۔ (ADP No. 336 | 2024-25) #SindhGovtSchools #SindhEducation #RebuildSindhSchools #BuildingBackBetter #Sindh
اردو
1
17
16
300
Bashir Nichari retweetledi
Supriya Shrinate
Supriya Shrinate@SupriyaShrinate·
Many commando-warrior anchors and editors have posted source-based information, attributing to S Jaishankar after the all-party meeting👇 “India won’t act as a ‘Dalal’ nation or middleman in global diplomacy.” So, was Modi doing “dalali” when he offered to negotiate peace between Russia and Ukraine? Or was he doing “dalali” when his bhakts claimed he stopped the war? Disgusting hypocrisy by the red-laser-eyed foreign minister. And for all those in media - posting this comment feverishly - is ‘Dalal’ now an acceptable word?
Supriya Shrinate tweet media
English
901
1.8K
6.6K
332.4K
Bashir Nichari retweetledi
Rab Nawaz Baloch
Rab Nawaz Baloch@RabNBaloch·
نیویارک ٹائمز نےتصدیق کی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں موجود تمام 13 امریکی اڈوں کو مکمل یا جزوی تباہ کردیا گیا ہے یہ اڈے امریکی فوجیوں کے زیر استعمال تھے اور تمام اڈے ایرانےحملوں کے بعد تقریباً خالی ہوچکےہیں،خاص طور پر کویت میں موجود اڈے جو ایران کےقریب ہیں، کو سب سےزیادہ نقصان پہنچاہے۔
Rab Nawaz Baloch tweet media
اردو
0
4
21
305
Bashir Nichari retweetledi
Rab Nawaz Baloch
Rab Nawaz Baloch@RabNBaloch·
ٹرمپ نے کہا تھا کہ ہم نے ایران کا دفاعی نظام تباہ کردیا ہے۔ مگر آئی آر جی سی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’آئی آر جی سی کی نیول موبیلائزیشن فورس کے جدید ایئر ڈیفنس نے ایک لڑاکا طیارے کو درستگی سے نشانہ بنایا جو بحر ہند میں گر کر تباہ ہو گیا۔‘ امریکہ کی تردید #asset:9e28dc3d-ca99-40ad-809f-05e7bb9d5cc8" target="_blank" rel="nofollow noopener">bbc.com/urdu/live/cnv8…
اردو
0
0
5
187
Bashir Nichari retweetledi
Rab Nawaz Baloch
Rab Nawaz Baloch@RabNBaloch·
امریکہ میں ٹرمپ غیرمقبول ہونےلگے ریپبلیکن پارٹی کو فلوریڈا میں دوسری شکست کاسامنا ٹرمپ اپنےگھر کے حلقہ میں الیکشن ہارگئے فلوریڈا اسٹیٹ اسمبلی ریپبلیکن جیت گئے۔ اس سے قبل میامی میئر الیکشن تیس سال بعد ریپبلیکن جیت چکے ہیں۔ اس سے واضح ہورہا نومبر میں ٹرمپ کے ساتھ کیا کچھ ہوگا۔۔؟
اردو
3
7
20
482
Bashir Nichari retweetledi
Murtaza Solangi
Murtaza Solangi@murtazasolangi·
It seems the Modi’s Dalal, Babu Jaishankar and his cabal have lost all their marbles after May War last year. He seems to be infected with a self destructive virus besides a diplomatic dementia losing everything he had learnt in the diplomatic school. Fact is that he is a Dalal of Modi who is a Dalal of Netanyahu. I can understand why Babu Jaishankar is incensed as he had embarked on a mission to isolate Pakistan but has ended up in isolating India.
English
2
44
144
3.1K
Bashir Nichari retweetledi
Rab Nawaz Baloch
Rab Nawaz Baloch@RabNBaloch·
پاکستان میں تاریخ کے بدترین 2022 کے سیلاب کے بعد سندھ میں سرکاری اسکولوں کی بحالی کا عمل جاری ہے۔ گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ٹنڈو کولاچی، تحصیل جھڈو ضلع میرپور خاص کی نئیں بلڈنگ۔ @MinisterEduGos
اردو
1
22
38
580
Bashir Nichari retweetledi
Bashir Nichari retweetledi
Aftab Ahmad Goraya
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab·
کوئی سونے دی اِٹ ماہیا رب تینوں قلم دِتی اینے چُوٹھ نہ لکھ ماہیا - - کوئی شرم کر ماہیا۔۔۔
اردو
0
5
9
185
Bashir Nichari retweetledi
Basharat Ali
Basharat Ali@BasharatAliPPP·
اور چند ماہ جیل میں رہا توصحیونی ایجنٹ کے ی ہ و د ی وارث کھل کر پاکستان کے خلاف سامنے آجائیں گے ملک دشمن دہشت گرد بلوچ لبریشن آرمی کے کارندوں نسیم بلوچ کے ساتھ مل کر گولڈ سمتھ کا نواسہ قاسم نیازی کا اصل چہرہ پاکستان مخالف ایجنڈےپر عمل پیرا مگر یوتھیا 🤦
Basharat Ali tweet mediaBasharat Ali tweet mediaBasharat Ali tweet media
اردو
0
3
3
25
Bashir Nichari retweetledi
Lala Shahid (پٹھان)
Lala Shahid (پٹھان)@lalashahid2018·
آج کے حالات نے ہمیں یہ احساس دلایا کہ 14 سو سال پہلے امام حسین علیہ السلام کیسے حق پر تنہا ڈٹ کر کھڑے تھے۔ سلام ہے اس عظیم قربانی پر، جو قیامت تک حق اور باطل کے درمیان فرق واضح کرتی رہے گی۔ 😭💔
Lala Shahid (پٹھان) tweet media
اردو
0
15
15
48
Bashir Nichari retweetledi
Bashir Nichari retweetledi
Syed Imran Shafqat
Syed Imran Shafqat@SImranshafqat·
پاکستان کے نقصان کی امید پر زندہ رہنے والے لوگ 👇
Syed Imran Shafqat tweet media
اردو
101
244
1K
12.8K
Bashir Nichari retweetledi
Tania Bazai 🇵🇰 🇵🇰
آئی ایم ایف کو پاکستان کے خلاف خط لکھنے کے بعد پیش خدمت ہے جی ایس پی پلس ختم کیا جائے, عین اس وقت جب پوری دنیا میں پاکستان کے نام کا ڈنکا بجنا شروع ہوچکا ہے، حسب روایت اڈیالوی کی جماعت اور اسکے بیٹے یورپی یونین سے پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس ختم کروانے پہنچ چکے ہیں۔یہ جو مرضی کرلیں لیکن وہ وقت آن پہنچا ہے جب #دنیا_کے_فیصلے_پاکستان_میں_ہونگے پاکستان زندہ باد🇵🇰
Tania Bazai 🇵🇰 🇵🇰 tweet media
اردو
5
9
35
480
Bashir Nichari retweetledi
ShmagsZeus
ShmagsZeus@shmags_zeus·
باپ ماں اور اب اولاد تک دشمن میرے دیس کی اس میں بسنے والے عوام کی گندہ تخم گندی نسل گندے کرتوت ذاتی سے لے اجتماعی صہیونی رامدے اور جو اسکو اپنا ماہ ہا تما مانتے ہیں تمام چ یوتھئیوں 🦾
اردو
0
1
2
41
Bashir Nichari retweetledi
Aftab Ahmad Goraya
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab·
دنیا ہلا کر واپس وہیں رکھ دی اس لئے گھڑی چور جیل میں ہی رہے گا۔۔۔
اردو
0
11
21
265