Sabitlenmiş Tweet

ڈسٹرکٹ ٹانک
پاکستان تحریک انصاف کی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کو عوام نے مسترد کر دیا
سٹی اور مضافات میں بازار مارکیٹیں روٹین کے مطابق کھلی ہیں
دکانداروں نے کہا کہ ہمارا کسی قسم کی کوئی ہڑتال سے کوئی تعلق واسطہ نہیں
ٹریفک بھی روڈوں پر رواں دواں ہے
#เลือกตั้ง69 #BBB26
اردو









