Red Mercury (Hg2Sb2O7) retweetledi
Red Mercury (Hg2Sb2O7)
39.9K posts

Red Mercury (Hg2Sb2O7)
@bdigitall
Pukhtoon, Software Archihtect, Die Hard Patriot
Islamabad, Pakistan Katılım Nisan 2009
2.2K Takip Edilen309 Takipçiler
Red Mercury (Hg2Sb2O7) retweetledi
Red Mercury (Hg2Sb2O7) retweetledi
Red Mercury (Hg2Sb2O7) retweetledi

حکومت نے 4 سے 5 سالوں میں لوگوں سے ڈائریکٹ، ان ڈ ائر یکٹ اور نان ٹیکس ریونیو کی مد میں 50 ٹریلین روپے جمع کیے۔ پچھلے 50 سالوں میں اتنے پیسے جمع نہیں ہوئے جتنے ان 5 سالوں میں جمع ہوئے۔ پاکستان ان چند ملکوں میں سے ایک ہوگا جہاں غریبوں سے ٹیکس لیتے ہیں اور امیروں کی فلاح و بہبود پر خرچ کرتے ہیں۔ اس کا کوئی جواب ہے کہ میری تنخواہ سے ٹیکس کٹ رہا ہے اور ان پیسوں سے ایک صوبے کی وزیر اعلیٰ جہاز خرید رہی ہیں۔ سینئر صحافی مہتاب حیدر کا تبصرہ
@haider_mehtab

اردو
Red Mercury (Hg2Sb2O7) retweetledi
Red Mercury (Hg2Sb2O7) retweetledi
Red Mercury (Hg2Sb2O7) retweetledi

کسی پر وسائل چرانے کے الزام کے پیچھے بھاگنے سے پہلے خیبرپختونخواء میں پی ٹی آئی کی حکومت سے پوچھیں کہ یہ درخت کہاں سے کٹ کر کہاں جارہے ہیں
Fahim Ahmad 🇵🇰@fahimahmad91
@QaimKhanisays Governance baad main aati hai sary wasayl punjab khaa raha hai.
اردو
Red Mercury (Hg2Sb2O7) retweetledi
Red Mercury (Hg2Sb2O7) retweetledi
Red Mercury (Hg2Sb2O7) retweetledi
Red Mercury (Hg2Sb2O7) retweetledi

🇮🇱🇱🇧 Israeli Minister Ben-Gvir:
"We need to cut the electricity in Lebanon."
This lunatic minister wants to plunge Lebanon into darkness. Ben-Gvir is a war criminal with a government seat.
Mario Nawfal@MarioNawfal
🇮🇱🇱🇧 Israeli Min. Ben-Gvir: "If the Lebanese government does not control Hezbollah, then the territory south of the Litani, and even south of the Zahrani, must become a security zone for the State of Israel." A good excuse to take over foreign territory
English
Red Mercury (Hg2Sb2O7) retweetledi

احسن اقبال کا یہ بیان خود ایک اقبالِ جرم ہے۔
اگر حکومت نے سارا ٹیکس پٹرولیم لیوی اور بجلی کے بلوں سے ہی نکالنا ہے تو پھر برائے مہربانی پٹرول لیوی 1000 روپے لیٹر کر دیں، ایف بی آر کو تالا لگا دیں، اور مزدور، ریڑھی والے اور سائیکل پنکچر لگانے والوں سے دل کھول کر وصولی جاری رکھیں۔
کیونکہ اس ملک میں اصل ٹیکس چور نہیں، صرف غریب ہی آسان ہدف ہے۔
@81ShahbazRana
اردو
Red Mercury (Hg2Sb2O7) retweetledi
Red Mercury (Hg2Sb2O7) retweetledi
Red Mercury (Hg2Sb2O7) retweetledi

2 برس میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں آئی ایم ایف کے 2 قرض پروگراموں سے بھی زیادہ رقم وصولی کا انکشاف
geonewsurdu.tv/latest/434676-
اردو
Red Mercury (Hg2Sb2O7) retweetledi

یہ ہے ہماری پیاری پنجاب پولیس جو اپنی ڈیوٹی کی بجائے شکاری کی طرح شکار ڈھونڈتی رہتی ہے آن کو پتہ چلتا ہے کہ یہ بندہ بیرون ملک جا رہا ہے ، دو پولیس اہلکار اسکو جی ٹی روڈ پر روک لیتے ہیں اور 10 لاکھ روپے کا تقاضا کرتے ہیں شہری سیدھا ہو جاتا ہے اور بتاتا ہے کہ میں عدالت سے بری شدہ ہو یہ فیصلہ میرے پاس ہے مگر پولیس ہو پاکستانی اور شکار چھوڑ دے ناممکن ہے، نہ ہی کوئی مقدمہ اور نہ ہی یہ بندہ اشتہاری ہے پھر پولیس اسے روکتی کیوں ہے ،
باقی ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ یہ پولیس برطانیہ اور یورپ طرز کی بنانے کی باتیں کر رہی ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @Lahorepoliceops @GovtofPunjabPK
اردو
Red Mercury (Hg2Sb2O7) retweetledi
Red Mercury (Hg2Sb2O7) retweetledi
Red Mercury (Hg2Sb2O7) retweetledi
Red Mercury (Hg2Sb2O7) retweetledi















