


Awam Raaj tehreek Bannu
235 posts

@beach6557
عوام راج تحریک ذندہ باد۔ پاکستان پائندہ باد۔ اب راج کرے گی خلق خدا ۔ عوام راج تحریک بنوں ۔ خیبرپختونخوا








پاکستان زندہ باد کا نعرہ تو ہر حال میں اور ہر سانس کے ساتھ لگنا چاہئے۔۔۔ یہ کیسی بدبخت نسل پیدا ہو گئی ہے اس ملک میں جو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے پہلے بھی اگر مگر کرتی ہے۔ خدا غارت کرے پاکستان کے دشمنوں کو۔



صدیق جان نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے انکار کردیا لعنت بھیج کر شئیر کریں تاکہ اس چوہے کی اصلیت لوگ جان سکیں 🖐️






پہلے صدیق جان، اب ذیشان عزیز… دونوں کسی نہ کسی بہانے لائیو کیمرے سے پیچھے ہٹ گئے۔ سوال صرف اتنا ہے، کیا واقعی پی ٹی آئی میں کوئی ایسا یوٹیوبر نہیں جو اقرار بھائی کے سامنے لائیو بیٹھ کر اپنے مؤقف کا دفاع کر سکے؟ یا پھر ساری تحریک انصاف کے لوگوں کو بیوکوف بنا سکتے ہیں @iemziishan



اقرار الحسن نے آسان نہیں، حق کا راستہ چُنا عوام راج تحریک کے ساتھ عوام کے مستقبل کی جدوجہد۔ ڈسٹرکٹ کورنگی میں محمد فرحان خان کی زیر نگرانی کور کمیٹی کا اعلان: جدوجہد مزید تیز ہوگی اور منفی پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دیا جائے گا۔ یہ ایک واضح سمت کا تعین ہے۔ @iqrarulhassan





عوام راج تحریک ہی وہ پلیٹ فارم ہے جو عمران خان کو رہا کرا سکتا ہے، جب تک آپ نظام کے مقابلے میں نظام اور ادارے کے مقابلے میں ادارہ نہیں بنائیں گے تب تک عمران خان کی رہائی سمیت کوئی مسئلہ حل نہیں ہونا، اقرار الحسن @iqrarulhassan