
Benazeer Noor
143.7K posts

Benazeer Noor
@benazeernoor
#چنو_نئی_سوچ_کو #MissYouSMBB #SalaamBhutto #SalaamBenazir





انڈین ، افغانڈوز ، یوتھیے ۔۔۔۔یہ سب کیسے برداشت کر گۓ ؟ یہ مناظر پیرس یا نیو یارک کے تو نہیں ہین بلکہ یہ تو پاکستان کا دل لاہور ہے ۔🇵🇰♥️

🚨BREAKING: Chinese company resumes operations in Gwadar within 24 hours of temporary pause.






پارہ 44 ہوں یا 48 کے_الیکٹرک نے اپنی بے غیرتی نہیں چھوڑی سارا دن بجلی شہباز شریف کی طرح ڈرامہ بازی کرتے ہوئے غائب رہی استعفیٰ نا وزیراعظم سے مانگے اور نا ہی مطمئن جھوٹ بولنے والے وزیر پانی و بجلی سے بلکہ باقی معاملات کی طرح اس پر بھی پیٹ بھر کے ن لیگی سرکار کو بدعائیں دیں 😥🙏

پارہ چوالیس تک جا پہنچا لو کے تھپیڑوں کا راج رہا میئر کراچی گرم ہواوں کو روکنے میں ناکام رہا سڑکوں پر ہوکا عالم سارا دن شہری بےچین رہے اسکول یونیورسٹی جاتے طالب علم گرمی سے پریشان مراد علی شاہ استعفی دو


بی ایل اے، بی ایل ایف، سرمچار اور بھارت کے لیے ایک منفی خبر یہ ہے کہ جس چینی کمپنی نے گوادر میں اپنے کام کو روکنے کا اعلان کیا تھا، اس نے محض 24 گھنٹوں کے اندر اپنا فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے دوبارہ کام شروع کر دیا ہے۔




