Engr.Ch Shahid Siraj
7.9K posts

Engr.Ch Shahid Siraj
@betterPakAJK
#CEO Expert Properties Marketing and Builders #PoliticalActivist #SocialActivist #PMLN❤️ #الحمداللہ_کشمیری Islamabad Pakistan🇵🇰🇪🇭
Islamabad, Neelum Valley AJK Katılım Temmuz 2017
502 Takip Edilen761 Takipçiler

اپنے بیٹے روشان رجب بلوچ کے ہمراہ علی ڈار صاحب مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے آرٹیفیشل انٹیلیجنس و اسپیشل انیشی ایٹیو سے ملاقات کی
علی ڈار صاحب کو مشیر وزیراعلٰی پنجاب بننے پر مبارکباد دی اور اسحاق ڈار صاحب کی انتھک محنت و کوششوں کو بھی سراہا
@alimdar82

اردو

@Markhor3133 اللّٰہ پاک جلد صحت یابی عطا فرمائیں ۔۔
آمین ثم آمین 🤲
اردو

@atizaztariqkhan @uzerashah ماشاءاللہ بہترین
انشاء اللہ آنے والے دنوں میں مزید سرپرائز ملیں گے۔۔
وزیراعظم شاہ غلام قادر❤️
اردو
Engr.Ch Shahid Siraj retweetledi

دوسرا سرپرائز
نیلم۔ صدر پاکستان مسلم لیگ ن و اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے حلقہ لوئر نیلم ایل اے 26 نیلم 2 میرپورہ سے پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماؤں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان ، نئے شامل ہونے والوں میں پیپلز پارٹی سے سابق ممبر لوکل کونسلر یونین کونسل باڑیاں راجہ ملکی امان صاحب ، راجہ شفقت امان ، راجہ وقار امان، راجہ رباب امان ، راجہ احمد امان ، راجہ مناف امان، راجہ نجم امان ، راجہ رجب امان ، راجہ انس ، راجہ الطاف ، راجہ عمر الطاف ، راجہ قمر الطاف ، نمبردار راجہ طارق فیروز ، راجہ طیب فیروز ، راجہ عبد ولید طارق ، راجہ زبیر طارق ، راجہ عبد الطیف ، راجہ عابد لطیف ، راجہ نبیل لطیف ، راجہ فرخ لطیف ، راجہ باسط سلیم ، راجہ اسد سلیم ، راجہ حبیب الرحمن ، راجہ سجاول ، راجہ خرم حبیب ، فضل الرحمان مغل ، ابرار مغل ، فیاض مغل ، شہزاد مغل ، منیر احمد بٹ ، بدر بٹ ، ثقلین بٹ ، خورشید درانی ، شیخ مجید ، شفیق شیخ ، حمید شیخ ، راجہ ممتاز ، عتیق شیخ نے اپنے خاندانوں کے ہمراہ مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان ، صدر پاکستان مسلم لیگ ن و اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے مسلم لیگ ن کے سنئیر کارکنان کے ہمراہ نئے شامل ہونے والوں کو ہار پر کر خوش آمدید کہا
اردو

گنگا رام ہسپتال کے مدر اینڈ چائلڈ کیئر سینٹر میں ڈے کیئر سینٹر کا افتتاح کیا۔
ہر گزرتے دن کے ساتھ ہم وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے وژن کو عملی شکل دے رہے ہیں۔خواتین کی ورکپلیس پر بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے معیاری ڈے کیئر مراکز کے قیام کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
اردو
Engr.Ch Shahid Siraj retweetledi

Beautiful and impressive. Little girls singing the famous poem of Dr.Allamah Muhammad Iqbal in Dhaka University on his death anniversary. #AllamahIqbal #Bangladesh #Pakistan
English

@asmabarjees بےشک
اللّٰہ پاک پاکستان کا حامی و ناصر ہو ۔۔۔
اردو

@asmabarjees Happy Birthday 🎂
May Allah keep you safe
English

دو عظیم اور شاندار شخصیت،
وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان
میاں محمد شہباز شریف
اور فیلڈ مارشل عاصم منیر ❤️
#Pakistan #pmlnsupporters
#ShahbazSharifPM #PakistanPolitics #AsimMuneer
#islamabad

Islamabad, Pakistan 🇵🇰 اردو

پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان ۔۔تین بھائی مگر ایک دل
🇦🇿🇹🇷🇵🇰
#Pakistán #حافظ_قوم_کا_محافظ #Turkia #Azarbaijan @TararAttaullah @Atifrauf79 isla

Islamabad, Pakistan 🇵🇰 اردو
Engr.Ch Shahid Siraj retweetledi
Engr.Ch Shahid Siraj retweetledi

سعودی عرب کے دورے کے بعد وزیرِ اعظم کی امیرِ قطر سے ملاقات ایک نہایت اہم وقت میں ہوئی۔ یہ ملاقاتیں پاکستان کی مؤثر سفارت کاری کی عکاسی کرتی ہیں۔
تاریخ بن رہی ہے۔جب پاکستان خطے اور دنیا کے امن کے لیے انتھک محنت کر رہا ہے۔ آج یہ کوششیں مناظر کی صورت میں دکھائی دے رہی ہے، اور کل جب اس کے نتائج سامنے آئیں گے تو میرا وطن امن کے استعارے کے طور پر جانا جائے گا،
ان شاء اللہ۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
🇵🇰🇶🇦
اردو


















