Sabitlenmiş Tweet
Imran Malik'
36.6K posts

Imran Malik'
@bharion786
*کچھ نہ سمجھنا* *غلط سمجھنے سے بہتر ہے*
Pakistan Katılım Ekim 2019
1K Takip Edilen1K Takipçiler


@bharion786 بڑ ے بڑ ے مگر مچھ کھا لیں گے پھر قرض معاف کروا لیا جائے گا
اردو

@AnuKhatak1 جب سود اسلام میں حرام ہے تو اپ کو پتہ ہے پھر اس کی کتنی عزیزتیں ہوں گی اذیت پہ اذیت ہوگی نسلوں کے لیے،دوسرا مسلم نون کا جو بھی کوئی پیکج ہونا وہ ان کے مفاد میں ہوتا ہے پہلے وہ اپنا اس میں مفاد سوچتے ہیں دیکھ لینا ہے اس کی بھی کوئی خبر نکل ائے گی
اردو

@AnuKhatak1 یہ تو ہم نے دیکھ لیا ہے بالکل قربانیاں دینے والے الگ ہی ہوتے ہیں لیکن ایک صوبے میں حکومت ہے اس کا وزیراعلی ان لوگوں کو معاشی لحاظ سے تو مضبوط کر سکتا ہے نا اللہ کرے خان صاحب جلدی باہر ا جائے اور سب قیادت کو فارغ کرے آمین
اردو
Imran Malik' retweetledi

@AGEGA_ @ZeroPressure_ ایک بندے نے کہا تھا کہ میں تو برداشت کر لوں گا لیکن اپ برداشت نہیں کر سکو گے ایک بندہ ہزار دن جیل میں برداشت کر گیا لیکن اپ لوگ نہیں نکلے اپ لوگ برداشت کرو گے اسی طرح کوئی محکمہ پرائیویٹ ہو رہے ہیں کسی کی نوکری جا رہی ایک دن سب کے ساتھ ایسا ہو گا غلام قوم کبھی ترقی نہیں کر سکتی
اردو

@ImranRiazKhan @ikrampti0786 حیرت کی بات تو یہ ھے کہ ان حکمرانوں کی شکلیں بلکل انسانوں جیسی ہی ہیں ۔۔۔ 🤔
اردو

@NaeemPanjuthaa اللہ تعالی خان صاحب کو جلد رہا کرے ہماری یہی خواہش ہوگی پوری عوام کی جو اس کی نااہل قیادت بیٹھی ہے پنجاب میں خیبر پختونخوا خواہ میں پورے پاکستان میں ان کو فارغ کرے کسی ایک بندے کو چپڑاسی بھی نہ رکھیں اتنے غصہ ہے عوام کا اپ لوگوں پہ تھو
اردو















