

Tariq Bhutta
54.7K posts

@bhutta008
Once upon a time there was Nimrod Then there was Pharaoh Then there was Yazid And we were born in that era Where all are present at ONCE۔۔۔



کل ہمیں اقرار الحسن صاحب کے ساتھ پوڈکاسٹ کرنے کا موقع ملا۔ وہاں ہمارے بھی کیمرے لگے ہوئے تھے اور اقرار الحسن صاحب کی ٹیم کے کیمرے بھی موجود تھے۔ پوڈکاسٹ مکمل ہونے کے بعد وہاں موجود کچھ افراد نے، جو اقرار الحسن صاحب کے ساتھ تھے، بغیر ہمیں بتائے اس پوڈکاسٹ کو ریکارڈ کر لیا۔ ہم نے اقرار الحسن صاحب کی ٹیم کے ہیڈ سے گزارش کی تھی کہ جب ہمارا مکمل پوڈکاسٹ اپلوڈ ہو جائے تو اس کے بعد ہی کوئی کلپ شیئر کیا جائے، لیکن اس کے برعکس پوڈکاسٹ ختم ہونے کے تقریباً دس منٹ بعد ہی ایک مختصر ویڈیو اپلوڈ کر دی گئی۔ وہ ویڈیو صرف دو منٹ کے قریب تھی، جس میں وہی حصہ شامل کیا گیا جس سے یہ تاثر ملتا تھا کہ بات اقرار الحسن صاحب کے حق میں جا رہی ہے۔ اس معاملے پر اقرار الحسن صاحب سے فون پر بات بھی ہوئی اور ان کا وائس نوٹ بھی موصول ہوا، جس میں انہوں نے اس صورتحال پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا اور انہیں اس اپلوڈ کا بعد میں پتا چلا، جس پر انہوں نے اپنی ٹیم کو ڈانٹا بھی۔ اب آپ اس وی لاگ کا پرومو دیکھ سکتے ہیں، اور انشاءاللہ کل، بدھ 29 اپریل 2026 کو شام 4 بجے اقرار الحسن صاحب کے ساتھ مکمل پوڈکاسٹ میرے یوٹیوب چینل "Zaeem Leghari " پر اپلوڈ کر دیا جائے گا۔ لنک بھی آپ کو ساتھ نظر آ رہا ہوگا۔ youtu.be/-cE5LDYvyuU








