Sahibzada Allama Bilal Abbas Qadri
78 posts

Sahibzada Allama Bilal Abbas Qadri
@bilalabbasPst
Son of President Pakistan SunniTehreek Shaheed Muhammad Abbas Qadri ||| President of Pakistan SunniTehreek
Pakistan Katılım Eylül 2023
0 Takip Edilen64 Takipçiler

فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مسلمانوں کی نسل کشی روکنے کے لیے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ مسلمانوں کے قتل عام پر اسرائیل کو جوابدہ ہونا چاہیے۔
#WeStandWithPalestine #PalestineLifeMatter

اردو

امریکی وزیر دفاع کی اسرائیلی وزیر دفاع سے ملاقات کے بعد اسرائیل کو امریکہ کی جانب سے ڈھائی ارب ڈالر کا جنگی سامان بھیجنے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اسرائیل کو شہریوں کی ہلاکت روکنے کا کہنا اور ساتھ ہی ہتھیار فراہم کرنا اُصولی اور اخلاقی تضاد ہے۔
#BoycottAmericaAndIsrael
اردو





















