bilal badar retweetledi

.@RashidNasrulah نے اس کلِپ میں دل دہلا دینی والی منظر کشی کی ان لمحات کی جب دل گردے کے عارضے میں مبتلا پابندِ سلاسل نواز شریف کی کوٹھڑی سے سیلیکٹڈ اعظم عمران خان کے حکم پر اےسی اور ٹی وی اُٹھایا گیا۔ جو شخص اپنی بسترِ مرگ پر پڑی بیوی کو چھوڑ کر آ گیا اس کا مقصد اس سے بہت بڑا ہے۔
اردو



















