بلال💢@bilalsab78600·12 Ocaغیروں کو کیا پڑی ہے کہ رسوا کریں مجھے ان سازشوں میں ہاتھ کسی آشنا کا ہےÇevir اردو0000
بلال💢@bilalsab78600·12 Ocaمنانے کا رواج ہی نہیں ہیں تیری محفل میں روٹھ کے ہم جائیں بھی تو جائیں کہاںÇevir اردو0000
بلال💢@bilalsab78600·12 Ocaتسلسل ٹوٹ جائے نہ کہیں سانسوں کا زندگی سے پل بھر کے لیے بھی تم مجھ سے روٹھا نہ کروÇevir اردو0000
بلال💢@bilalsab78600·12 Ocaلوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں ہمارا پاؤں پڑنا بھی رائیگاں گیاÇevir اردو0000
بلال💢@bilalsab78600·12 Ocaروٹھیں گے تم سے اس طرح کے پھر فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گےÇevir اردو0000
بلال💢@bilalsab78600·12 Ocaتمہیں ناراض ہونے کا بہت شوق ہے لگتا ہے ہم تمھیں زندہ اچھے نہیں لگتےÇevir اردو0000
بلال💢@bilalsab78600·12 Ocaبدلے ہیں مزاج ان کے کچھ دنوں سے وہ بات تو کرتے ہیں، باتیں نہیں کرتےÇevir اردو0000
بلال💢@bilalsab78600·12 Ocaٹوٹا میرا آشیاں کوئی بنانے نہیں آیا وہ روٹھے ہم منانے گئے ہم روٹھے کوئی منانے نہیں آیاÇevir اردو0000
بلال💢@bilalsab78600·12 Ocaہم سے کبھی روٹھ نہ جانا اگر روٹھ جاؤ تو دعا کرنا میرے مرجانے کیÇevir اردو0000
بلال💢@bilalsab78600·12 Ocaوو روٹھ گئے ہم سے اس لیے کہ نظریں نہیں ملائی ہم نے یہ ہماری حیا تھی اور وہ اسے ہمارا غرور سمجھ بیٹھےÇevir اردو0000
بلال💢@bilalsab78600·12 Ocaتمہیں سے سیکھی ہے یہ روٹھنے کی عادت ورنہ ہم تو ہر بات پر مسکرا دیا کرتے تھےÇevir اردو0000
بلال💢@bilalsab78600·12 Ocaمیرے روٹھ جانے سے اب ان کو فرق نہیں پڑتا بے چین کر دیتی تھی کبھی جن کو خاموشی میریÇevir اردو0000
بلال💢@bilalsab78600·12 Ocaپتہ نہیں کتنا ناراض ہے وہ مجھ سے خوابوں میں بھی ملتا ہے تو بات نہیں کرتاÇevir اردو0000
بلال💢@bilalsab78600·12 Ocaپچھلے برس تھا خوف تجھے کھو نہ دوں کہیں اب کے برس دعا ہے تیرا سامنا نہ ہوÇevir اردو0000
بلال💢@bilalsab78600·12 Ocaناراض ہونے والوں کو منا لینے میں دیر نا کریں لیکن بیزار ہو جانے والوں پہ الفاظ ضائع مت کریںÇevir اردو0000