انت الحیات

848 posts

انت الحیات banner
انت الحیات

انت الحیات

@bint1033577

اگر اپنے نام کی بقاء عزت و تکریم کے ساتھ چاہتے ہو تو دامن مصطفیٰ ﷺ سے وابستہ ہو جاؤں مجدد الاعظم الامام خادم حسین رضوی نور الله مرقده

Katılım Nisan 2026
193 Takip Edilen352 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
انت الحیات
انت الحیات@bint1033577·
"لمحۂ فہم" وقت کے ساتھ دھڑکتے دل اور لی جانے والی سانسوں کی قدر بھی جانیے۔ نیز جب تک جسم میں روح ہے، اللّٰہ سے رجوع کرتے رہیے۔ یقین جانیے، روح کے جسم سے الوداع ہوتے ہی سب کچھ ختم ہو جائے گا۔ اس کے بعد کوئی دوسرا موقع نہیں ملے گا، اور نہ ہی آپ کچھ کر سکیں گے۔
اردو
12
20
34
724
انت الحیات retweetledi
بنت عبدالغفور ❤
یکم محرم الحرام یوم شہادت حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ Release Saad Rizvi
اردو
0
6
13
85
انت الحیات retweetledi
بنت عبدالغفور ❤
نظام مصطفی ﷺ اور نسل نوکی تربیت ماں کی گود پہلی درسگاہ ہوتی ہے Release Saad Rizvi
بنت عبدالغفور ❤ tweet media
اردو
0
7
6
41
انت الحیات retweetledi
بنت عبدالغفور ❤
راولاکوٹ۔ ایک نیا سورج، ایک نئی صبح، نئے جوش کے جذبے کے ساتھ دھرنا جاری، Release Saad Rizvi
اردو
0
15
27
206
انت الحیات retweetledi
بنت عبدالغفور ❤
یوم شہادت فاتح ایران حضرت عمر بن خطاب رضہ 🍁💪🏻❤️ Release Saad Rizvi
اردو
1
11
14
89
انت الحیات retweetledi
Usman Awan
Usman Awan@Usmanam_Pak·
کرسی پر بیٹھ کر اپنی اوقات بھول گئے ہو!! تمہارے پاس فورسز زیادہ ہیں تو محمد عربیﷺ کے غلاموں کے پاس جزبہ بھی زیادہ ہے
اردو
0
17
43
273
انت الحیات retweetledi
TLP Women's Wing
TLP Women's Wing@officialwing01·
فرمان مبارک حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
TLP Women's Wing tweet media
اردو
4
57
63
378
انت الحیات retweetledi
Ali Nawaz Laghari
Ali Nawaz Laghari@AliNawaz7358174·
سعودیہ میں 1400 سال پرانا پتھر دریافت سبحان اللہ ، اللہ اکبر. ❤️💙💚✅
Ali Nawaz Laghari tweet media
اردو
0
6
12
105
𝐑𝐚𝐟𝐢𝐚 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡
13 اکتوبر کی وہ صبح تاریخ کے اوراق پر ہمیشہ نقش رہے گی یہ خالی ہاتھ اگرچہ بے بس دکھائی دیتے ہیں مگر انہی ہاتھوں سے اٹھنے والی دعائیں عرش تک ضرور پہنچی ہوں گی ان شاءاللہ ن لیگ اور ان کو چلانے،جنہوں نے اس ظلم میں ذرہ برابر بھی حصہ لیا ان کا انجام عبرتناک ہوگا Release Saad Rizvi
اردو
5
110
218
2.2K
انت الحیات retweetledi
TLP Women's Wing
TLP Women's Wing@officialwing01·
فرمان مبارک حضرت سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا Release Saad Rizvi
TLP Women's Wing tweet media
اردو
3
61
70
348
انت الحیات retweetledi
بنت عبدالغفور ❤
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کوئی بھی آدمی اگر انڈین ایجنٹ ہے، تو یہ اس کو قصور نہیں ہے اس کی ماں نے اس کے باپ سے بے وفائی کی ہوگی.لیکن جو جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں. وہ اپنے ڈی ان اے ٹیسٹ کروۓ. لازماً اس کی ولدیت وہ نہیں ہوگی جو اس کے شناختی کارڈ پر لکھی ہے ایکشن کمیٹی راجہ امجد
اردو
0
26
40
377
انت الحیات retweetledi
TLP Women's Wing
TLP Women's Wing@officialwing01·
14جون ولادت باسعادت اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ ڈال دی قلب میں عظمتِ مصطفٰی ﷺ سیّدی اعلٰی حضرت پہ لاکھوں سلام Release Saad Rizvi
TLP Women's Wing tweet media
اردو
5
88
104
501
انت الحیات retweetledi
بنت عبدالغفور ❤
کیا بریلوی حکومت میں آنے کے بعد باقی مسالک پر فتوی لگائیں گے Release Saad Rizvi
اردو
0
21
28
286
انت الحیات retweetledi
بنت عبدالغفور ❤
کیا بریلوی حکومت میں آنے کے بعد باقی مسالک پر فتوی لگائیں گے Release Saad Rizvi
اردو
0
20
29
199
انت الحیات retweetledi
بنت عبدالغفور ❤
کیا قبلہ احمد شاہ بخاری صلح کلیت کے قائل ہیں Release Saad Rizvi
اردو
1
15
23
247
انت الحیات retweetledi
بنت عبدالغفور ❤
یہ مریدکے کی گلی نہیں کشمیر راولاکوٹ ہے😭 وہی نہتے مسلمان وہی قتل کرنے والے ××× وہی طریقہ واردات 😡🔥 Release Saad Rizvi
بنت عبدالغفور ❤ tweet media
اردو
1
75
100
982
انت الحیات retweetledi
بنت عبدالغفور ❤
راولاکوٹ میں اج صبح ہونے والا ظلم عقیل بھائی کی زبانی۔ 😭😭 اس پوسٹ کو جتنا ہو سکتا ہے اتنا پوری دنیا تک اس کو پہنچاؤ یہ ویڈیو اگ کی طرح پھیلنی چاہیے اب دیکھتے ہیں کہ اپ لوگ کتنی محبت کر رہے ہیں کشمیریوں کے ساتھ یہ ہم کیسے الفاظ مجبوری میں کہنے پڑتے ہیں اپ لوگوں کو
اردو
0
44
56
367