Bint e Badar

2.2K posts

Bint e Badar banner
Bint e Badar

Bint e Badar

@binte_badar1

تیری بےحسی نے ابنِ آدم سارا غزہ اجاڑ دیا❤‍🔥💔💔💔

Katılım Eylül 2021
530 Takip Edilen56 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Bint e Badar
Bint e Badar@binte_badar1·
ہے دعا یاد مگر حرف دعا یاد نہیں میرے نغمات کو انداز نوا یاد نہیں میں نے پلکوں سے در یار پہ دستک دی ہے میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو ہم سے کہتے ہیں وہی عہد وفا یاد نہیں
اردو
0
0
0
72
Bint e Badar retweetledi
سائیں لوگ
سائیں لوگ@teh_hassan·
اگر پانی کو زبان مل جاتی تو وہ کئی لوگوں سے کہتا تمہیں چہرہ نہیں دل دھونے کی ضرورت ہےــــــــ
اردو
3
15
127
2.9K
Bint e Badar retweetledi
ق س
ق س@Qaaaaf786·
جب کانوں کو غیبت سننے کی لت لگ جاتی ہے تو چغلی زبان کا چسکا بن جاتی ہے اور کینہ دل کا سکون۔۔۔
ق س tweet media
اردو
7
26
126
2.1K
Bint e Badar retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 ٹوکیو ٹرین مونو ریل کا سامنے کا منظر
اردو
0
8
78
4.8K
Bint e Badar retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 چینی بچی کے کنگ فو مارشل آرٹ نے سب کے دل جیت لئے۔
اردو
3
40
290
6.5K
Bint e Badar retweetledi
Faran Warraich
Faran Warraich@FaranWarraich·
جانتے ہو..!! وہ شخص تعارف کا محتاج نہیں جو بن بولے سمجھے. جو آنکھوں کے اشارے جان اور ذہن پڑھ سکتا ہو وہی بن آواز سن اور رکاوٹیں مسدود کر سکتا. جو دور بیٹھا دل باندھ لے اسی کا احساس جسم چھوتا اور وہ موجود نہ ہو کر بھی موجود رہتا. جانتے ہو میری زندگی میں بھی ایسا شخص ہے؟ کون؟ تم.
اردو
4
9
66
1.9K
Bint e Badar retweetledi
سائیں لوگ
سائیں لوگ@teh_hassan·
انسان چاہے کتنی ہی مہارت سے منافقت کا لبادہ اوڑھ لے یا مصلحت کے کتنے ہی پردوں میں خود کو چھپا لے ، وقت ایک ایسا بے رحم منصف ہے جو سب کچھ ظاہر کر دیتا ہے…
اردو
2
43
200
4.7K
Tayyab Irfan
Tayyab Irfan@tayyabirfan_·
🔴 HIRING GRAPHIC DESIGNERS FOR SOCIAL MEDIA CREATORS 🔴 
5-7 designs per week (thumbnails, Reels covers, carousels, stories) – earn ~$4500/mo based on your style & speed 
Consistent clients, no more hunting gigs
 Comment “GRAPHICS” and I’ll DM you details! #WFH #Freelance
English
20
0
9
586
Bint e Badar
Bint e Badar@binte_badar1·
جب کسی کو چنتے ہیں تو مکمل چنتے ہیں ہم اس کے اصل کے ساتھ اس کی وحشتیں تکلیفیں دکھ حالتیں اداسیاں سبھی کو اپناتے ہیں تعلق صرف خوشی اور مسرت کے پل ساتھ بانٹنے کا نام نہیں دوسرے انسان کے دکھ میں اس کو سنبھالنے گلے لگا کر تھپکی دینے اس کے ساتھ رونےاور اس کی تکلیفوں کو چننے کا نام ہے
اردو
0
0
1
8
Bint e Badar
Bint e Badar@binte_badar1·
کچھ لوگ زندگی کتاب کی طرح پڑھتے نہیں..!! بلکہ زخموں کی طرح سہتے ہیں. پھر اس کے عادی ہو جاتے ہیں. جیسے کمر درد میں مبتلا اس درد کے ساتھ جینے کا عادی ہو جاتا. انکے اندر لمحے دفن تو ہو جاتے ہیں پر انکی گور کھلی رہتی ہے. مگر جان لو سادہ اور تنہا انسان ٹوٹتا نہیں مزید مضبوط ہوتا ہے.
اردو
0
0
0
4
Bint e Badar
Bint e Badar@binte_badar1·
تعلقات ختم ہو جانے پر آپ لوگوں کی جو آخری صورت دیکھتے ہیں دراصل یہی ان کی حقیقیت شروع سے ہوتی ہے...!!
اردو
0
0
0
6
Bint e Badar
Bint e Badar@binte_badar1·
میرا دوست بہت پرجوش اور رحم دل ہے..!! جب جب مجھ پر سیاہی یا بے رنگی اترتی ہے وہ ان رنگوں سے مجھے رنگین کر دیتا ہے. میرے دل کی رفو گیری کرتا ہے اور بجانب زندگی لے جاتا ہے. دن یا رات کے جس پہر چاہ ہو میں اس سے مل لیتا ہوں. یہ تمہارا دوست رہتا کہاں ہے؟ میری دیوار پر لگے آئینے میں۔
اردو
0
0
0
6
Bint e Badar retweetledi
✿__•چوہدرانی©
✿__•چوہدرانی©@_chaudharaani_·
کسی عقلمند سے پوچھا گیا: "آپ شعور کے اس درجے تک کیسے پہنچے؟ آپ نے کون سی کتابیں پڑھی ہیں؟" اس نے جواب دیا: "میں نے پچاس طعنے سہے، ستر جھگڑے برداشت کیے اور کئی بحرانوں کا سامنا کیا۔ اپنوں کی نظروں میں دغا دیکھی، تو احتیاط کرنا سیکھ لیا۔ جن سے محبت کی، ان کی آنکھوں میں ظلم دیکھا، تو خاموش رہنا سیکھ لیا۔ قریبی دوستوں سے دھوکہ کھایا، تو جدائی کو قبول کرنا سیکھ لیا۔ بہت سے اپنوں کو دفنایا اور یہ جانا کہ محبت کو زندہ رکھنا چاہیے۔ اگر دنیا کو سمجھنا ہے تو یہ واحد کتاب ہے جس کا کوئی اختتام نہیں۔ اور میں جانتا ہوں کہ زندگی کے سبق مفت نہیں ملتے۔"
✿__•چوہدرانی© tweet media
اردو
1
27
96
3.2K
Bint e Badar
Bint e Badar@binte_badar1·
یہی تو بٹر فلائی ایفیکٹ ہے..!! تم کہیں سے مایوس و ناکام ہوتے ہو کوئی موقع کھو جاتا تو دلبرداشتہ نہ ہو. بعض دفعہ سڑک پر کھڑے انسان کی بس چھوٹ جاۓ تو اسے کوئی کار والا لفٹ دے دیتا. جس سے وہی سفر زیادہ جلد آسان اور آرام سے طے ہو جاتا. پیچھے کو دھکیلے جانا لمبی چھلانگ کا باعث بنتا.
اردو
0
0
0
10
Faran Warraich
Faran Warraich@FaranWarraich·
اور پھر ہماری توانائی ختم ہو جاتی ہے..!! اس ڈگمگاتے تعلق کے لیے جو کبھی شدتوں سے ظاہر ہوتا کبھی اچانک غائب ہو جاتا ہے اندھیرے میں ساۓ کی طرح. وہ جذبہ کشش کھو دیتا جب وہ کسی کے مزاج کے تابع ہو جاۓ۔ جیسے کسی خبری کا سچ جو بس سرگوشیوں تک رہتا ہے اور لوگوں کے بیچ بےزبان ہو جاتا ہے.
اردو
1
10
87
4K
Bint e Badar
Bint e Badar@binte_badar1·
ہوتی. خدا سے بس محبت نہیں کیا کرو، نہ ہی صرف اس کا خوف دل میں رکھو. اس کی نظر میں اپنا تاثر خراب ہونے سے ڈرو. اس سے محبت بھرے خوف کے ساتھ تعلق رکھو گے تو تمہارا دل، دنیا کی محبتوں اور لذتوں سے بے پروا ہو جائے گا.
اردو
0
0
0
14
Bint e Badar
Bint e Badar@binte_badar1·
کسی کی بندگی کرنے اور اس کی بات ماننے پر مجبور کر سکتی ہے.نہ خالی محبت کسی سے بندگی کروا سکتی ہے اور نہ اکیلا خوف انسان کو غلامی پر مجبور کر سکتا ہے.جن کے دلوں میں خشیّت ہوتی ہے، ان کے دل لذتوں میں نہیں الجھتے. دنیاوی لذت صرف اسے بہکاتی ہے جس کے دل نے کبھی خشیّت کی لذت نہیں چکھی
اردو
1
0
0
16
Bint e Badar
Bint e Badar@binte_badar1·
کلاس چل رہی تھی. خدا نے جو چیزیں حرام قرار دی ہیں سر ان کی تفسیر بتا رہے تھے اور ساتھ ساتھ ان کے کچھ دنیاوی نقصانات بھی. تیزی سے لکھتے ہوئے اچانک قلم وہا‌ں رکا تھا جہاں ایک سٹوڈنٹ نے سوال کرنے کی اجازت مانگی تھی. اور اجازت ملنے پر کہا تھا کہ : اگر خدا کو یہ چیزیں حرام ہی ..
اردو
1
0
0
22