Sabitlenmiş Tweet
BismaButtAdv⚖
21.2K posts

BismaButtAdv⚖
@bisma_adv
Daughter of lawyer And self lawyer 👈لاء میرا بزنس نہیں جہاد ہے ہر ظلم کے خلاف #suprem court of pak .#high *court of pak* میں بیٹی آمی عائشہ دی
اسلام آباد .لاہور Katılım Eylül 2020
16.7K Takip Edilen27.6K Takipçiler

@Baloch_Baba1 پہلا بیٹا ڈیڑھ سال کا ہوکے اچانک فوت ہوا اسکے بعد بیٹی ہوئی وہ پونے دو سال کی ہوئی رب نے دوبارہ بیٹا دیا بہت خوشی ہوئی لیکن تیسرے دن رات دس بجے فوت ہوگیا😭
اردو

@bisma_adv انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭۔ ماں کے لیے اس سے بڑا صدمہ کیا ہو گا ۔ اور بچے ہیں؟
اردو

@bisma_adv Y kaisy azmayesh he ap pr ALLAH apko sabar dy aur neghmol badal bhi dy
Indonesia

@bisma_adv انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
اللّٰہ پاک بالخصوص آپکو اور باقی تمام لواحوین کو صبرِجمیل دے اور آپکو بیترین نعم البدل سے نوازے آمین (دل چھوٹا نا کرنا میری بہنا حدیث رسول ص کے مطابق اتنے کم سن بچے کا اللّٰہ کے ہاں لوٹ جانا والدین کی جنت پہ مہر ثبت کر دیتا ہے)
اردو

@MKashif97905108 سعودیہ اپروول ہی نہیں کررہا
دعا کرو دو دن اہم ہیں
اردو

آپ جیسے گدھوں کا خواب ہی رہے گا انشاء اللہ
پاکستان کو توڑنے بہت سے مردود آئے
لیکن الحمداللہ
Baba Banaras™@RealBababanaras
Future of Islamabad
اردو


