کامریڈ علی

57.6K posts

کامریڈ علی banner
کامریڈ علی

کامریڈ علی

@blackshadowonfi

چھوٹا سا اک چراغ ہوں لیکن یہ زعم ہے خوفِ شبِ سیاہ کا حصہ نہیں ہوں میں۔۔

Alaska, USA Katılım Ağustos 2015
6.8K Takip Edilen8.4K Takipçiler
کامریڈ علی retweetledi
Aslam Shahid
Aslam Shahid@AslamSh41103779·
پھر شدید اور فیصلہ کن جنگ ہونے والی ہے۔ ایر/ان کو کچھ دن اچھے ملے تو سیدھا انڈیا پہنچ گیا کہ چہار بہا بندرگاہ لے لو اور گوادر بندرگاہ ناکام کرو۔ اس بار رافضی کا ساتھ کوئی نہیں دے گا۔
اردو
2
5
53
760
کامریڈ علی
کامریڈ علی@blackshadowonfi·
@Muhamma95795240 اپ کی بات سے 100 فیصد متفق ہوں اور شدید حیرت اس بات پہ ہے کہ اتنے بڑے بڑے سروں والی تیس کروڑ عوام اصل مسئلے کو چھوڑ کر نان ایشو پہ بغلیں بجاتی ہے بگڑے ڈالتی ہے لائکس سمیٹتی ہے پوسٹ ٹھوکتی ہے لعنت ہو ان پر
اردو
1
0
2
28
Muhammad Aijaz
Muhammad Aijaz@Muhamma95795240·
ملک۔میں اس وقت ایک گروپ اپنی غلطی سے توجہ ہٹانے کے لئیے دوسرے کی ایبسٹین فائل کھول دیتا ہے ۔اب پنکی کے اوپر پنکی کو چڑھا دیا ہے سمجھ ہی نہیں آتی گھڑی والے کی پنکی کا کیس ہے آج یا کوکین والے کی پنکی کا کیس ہے کمبختو نام۔تو الگ الگ رکھ لیتے ۔۔کنفیوز قوم کو اور کنفیوز کر دیا۔۔
اردو
1
3
7
109
کامریڈ علی
کامریڈ علی@blackshadowonfi·
ان لوگوں کیلئے الگ سے therapy ہونی چاہیے جو مزاحیہ پوسٹ پر بھی 😭 ری ایکٹ دیتے ہیں۔
اردو
1
0
5
74
کامریڈ علی
کامریڈ علی@blackshadowonfi·
@wajahatallekhan اب یقینی طور پہ کہا جا سکتا ہے کہ ایران میں رجیم چینج ہو جائے گی
اردو
1
0
4
29
CH. WAJAHAT ALI KHAN
CH. WAJAHAT ALI KHAN@wajahatallekhan·
مجھے ایسا لگ رھا ھے کہ امریکا ایران پر اچانک آپریشن کلین اپ شروع کرنے والا ھے کیونکہ چین بھی ایرانی نیوکلئیر ھتیاروں کیخلاف ھے امریکا کو چین کیطرف سے ایرانی نیوکلئیر ھتیاروں کے خلاف اقدام پر گرین سگنل مل چکا ھے ایرانی اور پاکستانی مجوسیوں میں شدید بے چینی واضع دیکھی جا رھی ھے
اردو
10
12
105
2K
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
یمن کی ایک مسجد کے امام صاحب نمازیوں کا دل بہلانے کے لیے فرمانے لگے: “میری زندگی کے بہترین سال ایک ایسی عورت کے ساتھ گزرے… جو میری بیوی نہیں تھی۔” یہ سنتے ہی نمازی حیران رہ گئے، مسجد میں سناٹا چھا گیا۔ پھر امام صاحب مسکرا کر بولے: “جی ہاں! وہ میری ماں تھیں۔” یہ سن کر سب نے زور سے “اللہ اکبر” کہا اور کچھ لوگوں کی آنکھیں بھی نم ہوگئیں۔ نمازیوں میں سے ایک صاحب بڑے متاثر ہوئے۔ گھر پہنچے تو سوچا کہ آج وہ بھی یہی جذباتی جملہ “کاپی پیسٹ” فرماتا ہوں۔ زوجہ مخترمہ کچن میں کھانا بنا رہی تھی، میاں صاحب نے رومانی انداز میں کہا: “میری زندگی کے بہترین سال ایک ایسی عورت کے ساتھ گزرے… جو میری بیوی نہیں تھی!” اس کے بعد انہیں کچھ یاد نہیں رہا اسپتال کے ترجمان کے مطابق: “کامیاب آپریشن کے بعد ڈاکٹرز نے چھ گھنٹے کی محنت سے ‘‘مغراف’’ (کڑچھا) کو زخمی کی کھوپڑی سے الگ کر دیا ہے۔” بیچارے کو یہ کہنے کا موقع ہی نہ ملا: “وہ میری ماں تھیں!” اور ویسے بھی… عقل مند لوگ جانتے ہیں کہ ایسی باتیں کچن میں نہیں کی جاتیں! آخر وہ بیگم کا ہوم گراؤنڈ تھا، اوپر سے پورا “ہجومِ حمایتی” بھی انہی کے ساتھ موجود تھا
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
9
14
82
33K
Muhammad Aijaz
Muhammad Aijaz@Muhamma95795240·
@blackshadowonfi ہم ہر چیز میں ضرورت کے بجائے کاپی کرتے ہیں۔۔گرمیوں میں بریانی پلاو روسٹ ۔۔اور ہر گھر میں دو دو مریض ۔۔۔درست نشاندہی کی ہے
اردو
1
0
1
6
کامریڈ علی
کامریڈ علی@blackshadowonfi·
ہمارے موسم 45 ڈگری، اور گھر ایسے بن رہے ہیں جیسے لندن کی سردیوں کیلئے تیار کیے گئے ہوں۔ نتیجہ کھڑکیاں کم، دم گھٹنا زیادہ۔
اردو
1
1
6
70
کامریڈ علی
کامریڈ علی@blackshadowonfi·
سچ اکثر گالی بن جاتا ہے، جب قوم کو اپنی سڑاند سےمحبت ہو جائے۔ میں نے ان کے چھپے پھوڑے دکھائے، انہوں نے آئینہ ہی توڑ دیا۔
اردو
0
1
10
103
کامریڈ علی
کامریڈ علی@blackshadowonfi·
اس نے کہا: جب باپ بچوں کے جوتے نہ خرید سکے، تو عید چاند نہیں… ایک ذہنی اذیت لگتی ہے۔
اردو
0
1
17
109
کامریڈ علی
کامریڈ علی@blackshadowonfi·
غربت سے زیادہ خطرناک چیز دلوں کی بے حسی ہے۔ جہاں دوستی اور خلوص باقی ہوں، وہاں دکھ زیادہ دیر نہیں ٹھہرتے۔
اردو
1
2
12
67
کامریڈ علی
کامریڈ علی@blackshadowonfi·
محترمہ سی ایم پنجاب صاحبہ ہر سال اپریل مئی میں دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا جاتا ھے کھلا دودھ ملاوٹ شدہ دودھ بیچنے والوں پہ پابندی لگائی جائے عوام کو خالص دودھ اور وہ بھی مناسب قیمت پہ ملے کوئی ایسا ہنگامی منصوبہ بنایا جائے دودھ کی بڑھتی قیمتوں نے بچوں کو اس نعمت سے محروم
اردو
0
2
11
147
کامریڈ علی
کامریڈ علی@blackshadowonfi·
بھینٹ دینے یا بلی کرنے کی رسم آج بھی جاری ہے تہوار کے نام پہ ھو یا معاشی پالیسی کے نام پہ
اردو
0
1
12
86
Muhammad Aijaz
Muhammad Aijaz@Muhamma95795240·
اس وقت چین دنیا کا واحد ملک۔ہے جس نے امریکہ، یورپ،جنوبی امریکہ ،روس افریقہ مڈل ایسٹ بشمول اسرائیل ساوتھ اشیا بشمول انڈیا فارایسٹ کے تمام ممالک آسٹریلیا نیوزی لینڈ سب کے ساتھ تجارتی اور سفارتی تعلقات استوار کیے ہوئے ہیں اسی وجہ سے چینی صدر امریکہ جانے کے بجائے صدر ٹرمپ
اردو
3
1
6
89
کامریڈ علی
کامریڈ علی@blackshadowonfi·
پہلے دیوتاؤں کو خوش کرنے کیلئے بھینٹ دی جاتی تھی، آج IMF اور اشرافیہ کو خوش کرنے کیلئے عوام چڑھائی جاتی ہے۔ ترقی کے مندر میں بھینٹ آج بھی زندہ ہے۔
اردو
0
0
3
43
کامریڈ علی
کامریڈ علی@blackshadowonfi·
عورت کی سب سے خطرناک دشمن اکثر وہ عورت ہوتی ہے جو سامنے بہن بنتی ہے اور پیچھے مقابلہ۔
اردو
0
0
6
77
کامریڈ علی retweetledi
Aftab Ahmad Goraya
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab·
جس ملک میں غریبوں پہ ہی قانون کڑے ہوں۔۔۔ پنجاب میں جو شہری مہنگائی، بجلی کے ہوشربا بلوں اور پٹرول کی قیمتوں کے وار سہہ کر بھی زندہ بچ جائے اُسے میڈم وزیراعلیٰ کی پیرا فورس کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔ پنجاب کے عوام سے ووٹ نہ دینے کا انتقام لیا جا رہا ہے اور ریاستی طاقت عوام کی خدمت کے بجائے اُنہیں دبانے کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔
اردو
0
61
100
764