Bolan Updates

157 posts

Bolan Updates

Bolan Updates

@bolanupdates11

Deliver insightful news and interviews on the region's politics, culture, and people, portraying and authentic and hopeful vision of Balochistan

Balochistan, Pakistan Katılım Ekim 2025
3 Takip Edilen38 Takipçiler
Bolan Updates
Bolan Updates@bolanupdates11·
بلوچستان میں زیتون کی کاشت ایک بڑی کامیابی کے طور پر ابھر رہی ہے، جہاں تقریباً 26 لاکھ پودے پیداوار کے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں اور 2028-29 تک مکمل پیداوار متوقع ہے۔ لورالائی اس کا مرکزی مرکز بن چکا ہے #Balochistan #OliveFarming #Loralai #Agriculture #bolanupdates #DiaDelNiño
Bolan Updates tweet media
اردو
0
2
4
102
Bolan Updates
Bolan Updates@bolanupdates11·
جعفر مندوخیل، ایم پی اے نوابزادہ میر زرین خان مگسی اور صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وزیراعظم لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت #PrimeMinisterLaptopScheme#bolanupdates #Panamá
Bolan Updates tweet media
اردو
0
0
1
26
Bolan Updates
Bolan Updates@bolanupdates11·
بلوچستان کے نچلے طبقے کے بچوں کے لیے معیاری تعلیم کے دروازے کھولنے کا اعلان ایک اہم اور امید افزا قدم ہے۔ حمزہ شفقات کے مطابق ان بچوں کو پنجاب اور اسلام آباد کے بہترین تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم دی جائے گی اور تمام اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔ #Balochistan #Origin #bolanupdates
اردو
4
2
18
1.6K
Bolan Updates
Bolan Updates@bolanupdates11·
کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد، عبدالولی چوک، حسن آباد گلی میں ایک گھر کے اندر گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا اور تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ #Quetta #GasLeak #Explosion #PashtoonAbad #BreakingNews #Mérida #bolanupdates #Balochistan
Bolan Updates tweet media
اردو
0
0
1
71
Bolan Updates
Bolan Updates@bolanupdates11·
🌿 چلتن نیشنل پارک کوئٹہ — بہار، خوبصورتی اور امن کا پیغام 🌿 چلتن نیشنل پارک نہ صرف قدرتی حسن کا شاہکار ہے بلکہ یہ بلوچستان کے نرم، مہمان نواز اور پُرامن چہرے کی خوبصورت ترجمانی بھی کرتا ہے۔ #کوئٹہ_پرامن_بلوچستان #QuettaColorsOfPeaceBln #ChiltanNationalPark #Bolanuodates
اردو
0
0
2
39
Bolan Updates
Bolan Updates@bolanupdates11·
چلتن کی سرسبزی نے جیسے پورے کوئٹہ کو اپنی طرف کھینچ لیا ہے۔ ہر طرف لوگوں کا رش ہے، کیونکہ انسان فطری طور پر خوبصورت اور پُرسکون ماحول کی طرف مائل ہوتا ہے۔ جہاں ہریالی، تازہ ہوا اور سکون ہو، وہاں ہر کوئی جانا چاہتا ہے۔ #Chiltan #Quetta #Balochistan #CleanEnvironment #SaveNature
Bolan Updates tweet media
اردو
0
0
1
53
Bolan Updates
Bolan Updates@bolanupdates11·
کوئٹہ: آبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زیرِ زمین پانی تیزی سے خطرناک حد تک کم ہو رہا ہے، اور آئندہ 5 سے 10 سال کے دوران وادیٔ کوئٹہ کے متعدد کنویں مکمل طور پر خشک ہونے کا خدشہ ہے۔ #QuettaWaterCrisis #SaveWater #Balochistan #romeos #DíaDelLibro
Bolan Updates tweet media
اردو
0
0
3
64
Bolan Updates
Bolan Updates@bolanupdates11·
بلوچستان میں صحت کارڈ ایک مثبت قدم ہے۔ حمزہ شفقات کے مطابق تین لاکھ افراد پاکستان کے معیاری ہسپتالوں سے علاج کروا چکے ہیں، جو اس پروگرام کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے—تاہم اس کے ساتھ مقامی سطح پر سہولیات کی بہتری بھی ضروری ہے۔ #Bolanupdates #Balochistan #HamzaShafqaat #قومی_زبان
اردو
2
8
32
3.1K
Bolan Updates
Bolan Updates@bolanupdates11·
گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والی قومی کراٹے کھلاڑی آرزو حیدر علی آج خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ ان کا اس طرح اچانک دنیا سے رخصت ہونا کھیلوں کی دنیا کے لیے ایک بڑا صدمہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ #quettanews #Balochistan #quettawalay #Bolanupdates
Bolan Updates tweet media
اردو
0
0
3
41
Bolan Updates
Bolan Updates@bolanupdates11·
حج کی پہلی پرواز کوئٹہ سے سعودی عرب پہنچ گئی، جس میں تقریباً 300 عازمینِ حج سوار تھے۔ حکام کے مطابق بلوچستان سے مجموعی طور پر 15 پروازوں کے ذریعے 4,487 عازمینِ حج کو سعودی عرب منتقل کیا جائے گا #Quetta #Hajj2026 #HajjFlights #Balochistan #SaudiArabia #Pakistan #bolanupdates
Bolan Updates tweet media
اردو
0
0
3
61