Usman

3.6K posts

Usman banner
Usman

Usman

@broken3017

اسی کسے دے کجھ وی نہیں لگدے 🥺🥺💔💔

Katılım Eylül 2025
165 Takip Edilen171 Takipçiler
سحر ملک 🎀
سحر ملک 🎀@Sehr_1k·
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر زندگی ان تمام خوبصورت دلوں کو سلام جو دھڑکتے ہیں، ٹوٹتے ہیں، جلتے ہیں، بکھرتے ہیں شکستہ و خستہ حال ہوتے ہیں سوز و گداز پاتے ہیں صبر کے پیمانے بھرتے ہیں اور پھر بھی بے لوث محبت کرتے ہیں🫠
سحر ملک 🎀 tweet media
اردو
67
18
78
479
Usman retweetledi
Usman
Usman@Mehar784·
جن سے رُوحیں وابستہ ھو جائیں ، ان پر لازم ہو جاتا ہے ساتھ نبھانا .. Night... #قومی_زبان
اردو
22
10
38
391
❤️Waبaal e جaan❤️
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ صبح بخیر ♥️
❤️Waبaal e جaan❤️ tweet media
اردو
83
25
147
832
⭐️♥️MoonShahid❤️💫
السلام عليكم وا رحمته الله و بركاته🌹🤍 اللہ تعالی 🤲آپکو اور ہم سب کو پوری زندگی میں قلب سکون عطاء فرمائے تا حیات ایمان اور عافیت ، تندرستی ، سلامتی کے ساتھ ہمارے گھروں کو شادو آباد رکھیں کسی کا محتاج نہ کریں ہر وقت اپنی پناہ میں رکھیں آمین یا رب العالمين صبح بخیر👇آمین🤲
⭐️♥️MoonShahid❤️💫 tweet media
اردو
110
28
136
1.2K
Huda
Huda@Hudaa_1122·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے میرے رب! مجھے حکمت عطا کر اور مجھے ان سے ملا دے جو تیرے خاص قرب کے لائق بندے ہیں۔ اور بعد والوں میں میری اچھی شہرت رکھ دے۔ اور مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں سے بنا دے @Hudaa_1122
Huda tweet media
اردو
120
46
184
845
سراب----یعنی؛ تو🍁
ویسے تو عشق کا ہونا ہی بہت مشکل ہے ہو بھی جائے تو لگاتار نہیں ہو سکتا جس سے پوچھیں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے خوبصورت ہے پر وفادار نہیں ہو سکتا ➖⭐Good NiGhT🌸🤍
سراب----یعنی؛ تو🍁 tweet media
اردو
35
23
81
931
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏
السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبـــــــاح النـــــــور🌹🍃 جب دنیا سے تھک جاؤ تو اللہ کی بارگاہ میں سجدہ زیر ہو جایا کرو، کیونکہ دنیا والے تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا.. بیشک!! Good morning Happy Monday X Family ❤️
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ tweet media
اردو
177
87
243
2.1K
نادان لڑکی🦋
نادان لڑکی🦋@nadan_larki_999·
ساڈیاں شاکر کیہڑیاں عیداں ہن اساں آپ کتھاں ،ساڈے یار کتھاں #اردو_زبان
نادان لڑکی🦋 tweet media
اردو
16
6
71
569
Rameen Fatima
Rameen Fatima@rameen_fatima01·
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️ میں 5دا منگتا تے12 نوکر میں آل محمد دے یاراں دا نوکر لہو دے کلمہ دی حرمت بچائی لکھاں تے بھاری ،بہتر سپاہی میں کربل دے گھڑشاہ سواراں دا نوکر میں آل محمد دے یاراں دا نوکر #BTS_ARIRANG #عيد_الفطر_١٤٤٧ه #SSDiski #OustDiego #Panamá #ismaiları
Rameen Fatima tweet media
اردو
16
1
17
102
Usman retweetledi
Usman
Usman@Mehar784·
ہر تعلق خوشی اور صاف دلی سے نبھائیں۔۔۔بدلا دینے والا آپ کو اپنے ظرف یا فطرت کے مطابق لوٹا دے گا۔۔۔ Afternoon #قومی_زبان
اردو
17
4
27
251
Inara Khan
Inara Khan@InaraKhan2K·
*"سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی نماز دے* *مجھے عشق دے اپنی ذات کا،اس کُن سے نواز دے"
Inara Khan tweet media
اردو
42
16
101
914
Usman retweetledi
Usman
Usman@Mehar784·
تم عید کی بات کرتے ہو تو سنو ! ہم نے ان کے جنازے پرھ دیے جو عید تھے ہماری۔۔۔🥺🥺💔💔💔 #قومی_زبان
اردو
6
4
7
103
سراب----یعنی؛ تو🍁
➖اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💢 ⭐صبح النور🌅 🌸فرمان رسول اللّٰہﷺ🤍 “جس شخص کے دل میں قرآن موجود نہ ہو اس کی مثال ویران گھر کی طرح ہے۔” 🤍صلی اللّٰہ علیہ وآلٰہ وسلّم💚 حوالہ: {سنن دارمی ، حدیث نمبر: 3172}
سراب----یعنی؛ تو🍁 tweet media
اردو
116
50
290
1.6K
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
جس رشتے یا تعلق میں آپ کو یہ کہنا پڑ جائے کے،،،، مجھے چھوڑ تو نہیں جاؤ گے ، یا گی ، تو یہ کہنے سے پہلے وہ تعلق توڑ دو ساری عمر کی اذیت سے محفوظ ہو جاؤ گے،،،،، 🙂
اردو
41
25
103
1.6K
𝐈𝐭'𝐬 𝐌𝐞 ♡👑
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ سحر بخیر زندگی🍃🌺 #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله! آج کے دن ہمیں لیلۃ القدر کا فضل نصیب فرما اور ہمارے کاموں کو دشواری سے آسانی میں بدل دے، میری عذر خواہی (معذرت) قبول فرما اور میرے گناہوں اور بوجھ کو مٹا دے،اے بہت مہربان رب۔
𝐈𝐭'𝐬 𝐌𝐞 ♡👑 tweet media
اردو
82
40
385
1.9K
Hoorri
Hoorri@Ho__ori·
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله! آج کے دن ہمیں لیلۃ القدر کا فضل نصیب فرما اور ہمارے کاموں کو دشواری سے آسانی میں بدل دے، میری عذر خواہی (معذرت) قبول فرما اور میرے گناہوں اور بوجھ کو مٹا دے،اے بہت مہربان رب۔ جزاک اللہ خیرا
Hoorri tweet media
اردو
51
28
69
350
Usman
Usman@broken3017·
@chakor_A143 G Alhamdulillah thk bhni ap ksi Ap kis side pr ho ju net ka etna siyapa idr ti inta zabrdst chlta🤷
Indonesia
1
0
1
2
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
@broken3017 بھائی رمضان اور پھر نیٹ ورک کا سیاپا تبھی اور سناؤ ٹھیک ہو
اردو
1
0
1
2
Inara Khan
Inara Khan@InaraKhan2K·
السلام علیکم صبح بخیر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Inara Khan tweet media
اردو
130
41
481
2.3K
Usman
Usman@broken3017·
@Elarakonain Ameeen ya rabul alamin 😭😭🤲
Indonesia
0
0
1
12
کونین نقوی
کونین نقوی@Elarakonain·
اے اللہ ہمیں ایسے فیصلے کرنے کی توفیق دے جن میں اس دنیا اور آخرت دونوں میں برکت ہو۔اللہ ہر پریشانی کو دور کر دے اور ہمارے لیے حلال رزق کے دروازے کھول دے، ہمیں اور ہمارے پیاروں کو ہر بیماری،ہر نقصان اور ہر آزمائش سے محفوظ رکھ اور دل کی ہر فکر کو سکون سے بدل دے الہی آمین 🌟✨
کونین نقوی tweet media
اردو
68
32
197
2.8K