𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸

5.3K posts

𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸 banner
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸

𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸

@bukhari_writes

* تماشا یہ تھا کہ تماشائی اپنے تھے*

Pakistan Katılım Şubat 2022
9 Takip Edilen12.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸@bukhari_writes·
علی۴ اِمامِ مَن استُ مَنم غُلامِ علی۴ است ☝🏻😌
فارسی
14
56
421
0
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸@bukhari_writes·
میں نہیں مانتا کاغذ پہ لکھا شجرہ نسب بات کرنے سے قبیلے کا پتہ چلتا ہے..!!
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸 tweet media
اردو
1
0
11
1K
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸@bukhari_writes·
میں رہوں چپ تو سبھی چیخ پڑیں وحشت سے میں اگر بات کروں، ہونٹوں پہ تالے پڑ جائیں میں نہیں ہوتا تو فرعون بنے پھرتے ہیں دیکھ کر مجھ کو جنہیں جان کے لالے پڑ جائیں
اردو
0
2
6
1K
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸@bukhari_writes·
ہزاروں بار مر کے بھی ، جب زندگی عطا ہو گی علیؐ سے ابتــــدا ہو گی علیؐ پہ انتــــہا ہو گی
اردو
0
1
5
793
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸@bukhari_writes·
دروازے پر دستک دے کر دیکھ لیا ہے دروازے سے ٹیک لگائی جا سکتی ہے سات سمندر پار تو باتیں ہو جاتی ہیں کیا ماضی میں کال ملائی جا سکتی ہے..؟
اردو
2
2
8
998
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸@bukhari_writes·
اَلَّھُمَّ عَجّل لِولیّکَ الْفَرَج بحقِ زھراء سَلام ﷲ علَیْہا
اردو
1
2
6
933
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸@bukhari_writes·
پرانے خط ھیں , دراز آدھی کھلی ھوئی ھے ھَوا کے اندر کسی کی خوشبو گُھلی ھُوئی ھے
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸 tweet media
اردو
0
2
9
2.3K
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸@bukhari_writes·
ہمیں بڑوں کے سکھائے سبق نے مارا ہے ہمارے صبر کے بدلے میں پھل نہیں ہوتا ..
اردو
0
6
17
2.1K
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸@bukhari_writes·
اسی ڈر سے سفر بھر میں کہیں آنکھیں نہیں جھپکیں کہیں ایسا نہ ہو غلطی سے تیرا گھر نکل جائے
اردو
0
2
9
1.8K
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸@bukhari_writes·
اندر کی ٹُوٹ پھوٹ میں ٹوٹے ہیں لفظ بھی ورنہ یوں دورانِ گفتگو اٹکتا نہیں تھا میں۔۔!
اردو
0
2
17
1.6K
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸@bukhari_writes·
ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگر سن لازم ہے یہ تجھ پہ بھی ، کہ تو رنگ نہ بدلے 🖤🤍
اردو
0
1
11
2K
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸 retweetledi
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
جب ہماری ایک ماں ہمیں غمگین اور پریشان نہیں دیکھ سکتی تو وہ ربّ جو ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والا ہے وہ ہمیں اکیلا کیسے چھوڑ سکتا ہے۔۔۔!! 🤍😇
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 tweet media
اردو
9
21
95
3.9K
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸@bukhari_writes·
بھیڑیا واحد جانور ہے جو غلامی قبول نہیں کرتا۔۔! اسی وجہ سے اسے جنگل کا باغی بھی کہا جاتا ہے۔
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸 tweet media
اردو
1
4
17
1.5K
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸 retweetledi
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
سینے سے لگا لو تو لگ جاتی ھے سینے سے تم سے تو کہیں اچھی تصویر تمھاری ھے۔.!! 🖤♥️
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 tweet media
اردو
22
20
190
18.3K
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸@bukhari_writes·
ہم جیسے نافرمان ایک تیری ہی تو ٹھہر کے سنتے ہیں۔۔۔!
اردو
0
1
9
743
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸
𓄂𝙱𝚄𝙺𝙷𝙰𝚁𝙸@bukhari_writes·
اب ہمیں شوق تکلم نہ رہا ورنہ ہم بزمِ جاناں میں سماں باندھ دیا کرتے تھے
اردو
0
1
16
1.1K