Sabitlenmiş Tweet
Alam-zeb Khan..
96.9K posts

Alam-zeb Khan..
@bunjano
Serving Pti since 1997 for Naya Pakistan 💥 Optimistic, Caring, Traveller.. Social media Influencer...
Khyber Pakhtunkhwa.. Katılım Kasım 2012
6K Takip Edilen5.2K Takipçiler

ویڈیو اینیمیشن کے ذریعہ آبنائے ہرمز کو دکھایا گیا ہے ، کیسے بند ہوئی اور پھر بعد کی صورتحال کیا ہے ، اس سے کیسے گزرا جا سکتا ہے؟؟ اور امریکہ کس طرح بے بس ہے اور اب منٹ ترلے کر رہا ہے
#IranWar
اردو
Alam-zeb Khan.. retweetledi

میرا نام ہرمیت سنگھ ہے، اور میں سکھ مذہب کا ماننے والا ہوں۔ میں رب کو حاضر و ناظر جان کر یہ گواہی دیتا ہوں کہ آج کے حالات میں ایران ایک ایسے مؤقف پر کھڑا ہے جو مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور اپنی قومی خودمختاری کے اصول سے جڑا ہوا ہے۔ اسی وجہ سے اسے دباؤ، پابندیوں اور جنگی خطرات کا سامنا ہے۔میں اس مشکل گھڑی میں ایران کے ساتھ اپنی اخلاقی حمایت کا اظہار کرتا ہوں، اور یقین رکھتا ہوں کہ سچ اور استقامت ہی بالآخر کامیابی کی راہ ہموار کرتے ہیں۔ میری دعا ہے کہ ربِ کائنات تمام مظلوموں کی حفاظت فرمائے، انہیں انصاف عطا کرے، اور دنیا میں امن و حق کا بول بالا ہو۔
اردو
Alam-zeb Khan.. retweetledi

عمران خان ۔۔ شہزادہ ہے، ضدی ہے، ڈٹ کر کھڑا ہے
بانی پی ٹی آئی کانام آتے ہی صحافیوں کے زبردست ریمارکس
#publicnews #eidshow #eid2026
@iRaiSaqib @ImranKhanPTI @PTIofficial @AUKhanOfficial1 @faisalch @faisal_fareed
اردو
Alam-zeb Khan.. retweetledi

“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
English
Alam-zeb Khan.. retweetledi
Alam-zeb Khan.. retweetledi
Alam-zeb Khan.. retweetledi
Alam-zeb Khan.. retweetledi
Alam-zeb Khan.. retweetledi

سہیل وڑائچ صاحب جس یقین کے ساتھ مدح سرائی اور جھوٹ کا سہارا لیکر اپنی بے وقار زندگی گزار رہے ہیں یہ یقینا غیرت مندوں کے لئے نشان عبرت ہے ۔ یہ موصوف عمران خان سے جس میٹنگ کا حوالہ دے رہے ہیں میں خود بھی اس میٹنگ میں موجود تھا ۔ زمان پارک میں ہونے والی یہ میٹنگ سی پی این ای کے صدر کاظم خان صاحب کے کہنے پر ہوئی جس میں میرے علاوہ معروف صحافی اور ایڈیٹر خالد فاروقی بھی شامل تھے ۔ یہ تمام حضرات میڈیٹرز کے فورم سے ملنے آئے اور انہوں نے عمران خان سے باقی جماعتوں سے مفاہمت کی بات کی ۔ عمران خان نے ہنستے ہوئے کہا کہ یہ ساری جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کے حکم کی پابند ہیں ۔ انکی تجویز کے بعد عمران خان نے باقیوں کے ساتھ ساتھ مجھ سے بھی پوچھا آپکی کیا رائے ہے میں نے جوابا کہا “ خان صاحب ان شرکا کے کردار سے آپ بخوبی واقف ہیں میرے نزدیک یہ ایک ٹریپ ہے اگر انہیں اپنی مفاہمتی خواص پر اتنا ہی یقین ہے تو یہ بات چیت حکومت کی طرف سے شروع ہونی چاہیئے “۔ عمران خان نے اسکے باوجود یہ کہا کہ چلیں اگر سیاسی جماعتیں کسی ایک پلیٹ فارم پر قانون کی حکمرانی ، شفاف انتخابات، فوج کے سیاسی کردار کے خاتمے سمیت قومی ایشوز کے لئے اکٹھا ہونا چاہئیں تو میں حاضر ہوں ۔ اور اسکے بعد امتیاز عالم ، کاظم خان سمیت باقیوں نے زمان پارک کے باہر پریس کانفرنس بھی کی ۔
یاد رکھئے گا لعنت اللہ علی الکاذبین ( جھوٹوں پہ اللہ کی لعنت ) قران کا قول ہے اور اللہ کبھی بھی وعدہ خلافی نہیں کرتا۔

اردو
Alam-zeb Khan.. retweetledi

بریکنگ نیوز 🚨اس وقت کی بڑی خبر آگئی انٹرنیشنل میڈیا نے بڑی سٹوری بریک کر دی سائفر کی ساری خفیہ گفتگو سامنے لے آئے امریکا خان سے کانپتا تھا اسرائیل کو تسلیم کروانا چاہتا تھا جب خان کنٹرول نہ ہوا تو پاکستانی فوج کو واشنگٹن سے حکم نامہ موصول ہوا پھر بیرونی طاقتوں کے ساتھ مل کر جرنل باجواہ کے زریعے ہٹایا گیا عمران خان روس کا بہترین ساتھی تھا قوم کیلئے سستی گندم اور پٹرول خریدنے گیا تھا پانچ سے سات سال کا روس کے ساتھ معاہدہ کرنے لگا تھا پاکستانی اسٹبلیشمنٹ امریکہ کے سامنے اپنی کپڑے اتار کر لیٹ گئی زردی نواز کو آگے لاکر خان کی حکومت کا تختہ پلٹ دیا ملک کی معشیت برباد کر ڈالی 🔥
اردو
Alam-zeb Khan.. retweetledi

شیعہ علما میں آغا جواد نقوی نے اسٹیبلشمنٹ کو خوب خوش کرنے کی کوشش کی اور بعض اوقات ان کی باتوں میں آ کر عمران خان کی ذاتی زندگی پر بھی حملے کیے جو انہیں زیب نہیں دیتے تھے۔میری ایک بار لاہور ان سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے مجھے بھی مت دینے کی کوشش کی اور میں نے بس اتنا کہا کہ آغا ان سے جو خوش فہمیاں آپ کو ہیں وہ دور ہو جائیں گی۔آج انہیں چیختے اور دھاڑتے دیکھا تو اطمینان ہوا کہ چلو ان کی عقل تو ٹھکانے آئی۔
اردو
Alam-zeb Khan.. retweetledi

ایک شیعہ عالم کے ساتھ نشست ہوئی انہوں نے بتایا کہ انہیں ایک باثر ریٹائیرڈ جرنیل نے بتایا کہ فیصلہ سازوں (نام لے کر) نے فیصلہ کر لیا ہے کہ عمران خان اب جیل سے باہر نہیں آئیں گے ان پر کراس لگ چکا ہے، انہیں اب بھول جائیں ۔۔۔ اس شعیہ عالم نے اس جرنیل کو جواب دیا کیا وہ (نام لے کر) خدا ہے؟؟؟ اسے جا کر بتا دو کہ اگر تم خدا ہو تو ہم تمہارے فیصلے کو مان لیں گے اگر نہیں تو پھر یہ فیصلہ تم نہیں کرسکتے !!!
اردو
Alam-zeb Khan.. retweetledi
Alam-zeb Khan.. retweetledi











