Burhan uddin

88.9K posts

Burhan uddin banner
Burhan uddin

Burhan uddin

@BURPTI

سیـاسـت کـا ایـک ادنـی طـالـب عـلـم ہـوں عمـران خـان کـا سـپـاہـی ہـوں

Pakistan Katılım Ağustos 2017
13.6K Takip Edilen22.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
اڈیالہ جیل کے باہر خدیجہ شاہ سمیت خواتین کی ایک بڑی تعداد آج بھی موجود ہے ان بہادر خواتین کو سرخ سلام
اردو
15
830
4.5K
27.8K
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
پختونوں کی نسل کشی جاری ہے اور ہم دیکھ رہے میرا باجوڑ جہاں سکول کی ننھے بچے بھی محفوظ نہیں ہےکسی بھی میڈیا چینل میں اتنی جرأت نہیں کہ دنیا کو دکھا سکے کہ میرے باجوڑ کے معصوم بچے کس قصور میں ڈرون حملے میں شہید ہو گئے، جبکہ وہ غیر ضروری باتوں کو بھی بریکنگ نیوز بنا دیتے ہیں۔
اردو
0
4
3
85
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
خدیجہ شاہ کے بیٹے نے اپنی گریجویشن مکمل کرلی اپنی ماں کو بھی یاد کیا جھوٹے کیسز کی وجہ سے خدیجہ شاہ بیٹے کی گریجویشن سرمنی میں شرکت نہیں کرسکی
اردو
0
0
8
362
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
باجوڑ ماموند شاہی تنگی میں ڈرون حملے کے نتیجے میں سکول سے گھر جانے والے 2 کمسن طالب علم شہید باجوڑ جہاں سکول کی ننھے بچے بھی محفوظ نہیں روز محشر اپنے رب کو کیا جواب دوں گی ان معصوم بچوں کے کیا قصور جو اپ اپنے پیٹ پالنے ان کو ڈالری جنگ کے ایندھن بنانا چاہتے ہوں۔
Burhan uddin tweet mediaBurhan uddin tweet media
اردو
0
4
4
100
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
اڈیالہ جیل کے باہر جو ظلم و جبر اور فسطائیت عمران خان کی بہنوں، تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ اور صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلٰی اور صوبائی کابینہ کے ساتھ کیا گیا، اس ظلم کے خلاف لائحہ عمل کا اعلان کل خیبرپختونخوا ہائوس میں پریس کانفرنس میں کریں گے۔وزیرِ اعلیٰ @SohailAfridiISF
اردو
0
0
1
38
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
بیرسٹر گوہر میسج لیکر آئے تھے لیکن عمران خان کی بہنیں مطمئن نہیں ہوئیں اور جب تک بہنیں مطمئن نہیں ہوتیں ہم یہاں پر موجود رہیں گے، وزیر اعلی @SohailAfridiISF محمد سہیل آفریدی گفتگو
اردو
0
0
0
45
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
سہیل آفریدی @SohailAfridiISF نے ثابت کیا ہے کہ اسکو علی امین @AliAminKhanPTI کی طرح بھاگنا نہیں بلکہ کارکنان کی ڈھال بن کر سامنا کرنا آتا ہے ♥️
Burhan uddin tweet media
اردو
0
2
2
37
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
*🚨 راولپنڈی میں دھرنا، مارو مجھے، آؤ مارو مجھے، مارو ناں، @SohailAfridiISF سہیل آفریدی پولیس کے سامنے ڈٹ گئے۔۔!!*
اردو
0
6
4
69
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
گرفتاریاں جاری
اردو
0
0
1
41
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
🌹 *_علیمہ خان اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی گاڑی کے اندر مشاورت_* 🇵🇰🌹🇧🇫
اردو
0
0
1
30
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
حالات کشیدہ سہیل آفریدی ورکرز کو بچارہے 💔🚨
اردو
0
0
3
38
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
🚨علیمہ خان کی اہم ترین گفتگو اگر یہ ہمیں شہید نا کردیں اور ہمیں گولیاں نا مار دیں تو ہم رات یہیں ہیں، ہم تو ممبران اسمبلی کے ساتھ یہاں پرامن انداز میں جائز مطالبات کی منظوری کیلئے ہیں 🚨🚨
اردو
0
3
7
57
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
سہیل آفریدی تو اکیلے لیڈ کر رہا ہے مزاحمت کر رہا باقی لیڈرشپ کہاں ہے۔ پنجاب کی لیڈرشپ اس وقت کہاں ہے ؟؟
اردو
0
0
1
27
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
📍26 نمبر نورین نیازی کی گفتگو ۔ خان کو ہسپتال شفٹ کریں اور ہماری ملاقات کرائے پھر ہم بات کریں گے ۔ 🚨🚨 #فاتح_کپتان_کیلیے_اڈیالہ_چلو
اردو
0
5
6
192
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
🚨اہم ترین گفتگو انھوں نے اگر دھرنا ختم کروانا ہے تو ابھی عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیں ، یہ تو ویسے بھی سارے کام رات 12:00 بجے ہی کرتے ہیں، علیمہ خان #فاتح_کپتان_کیلیے_اڈیالہ_چلو
اردو
0
6
3
30
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
عظمیٰ خانم🛑 ہمیں شک کہ یہ کچھ چھپا رہے عمران خان کے ساتھ انہوں نے کچھ برا کیا ہے💔
اردو
0
0
1
68
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
🚨 کیا کوئی خدشہ ہے کہ یہ رات کے اندھیرے میں کوئی سانحہ کردیں ؟ سوال یہ ظالم ہیں ان کے منہ کو خون لگا ہوا ہے خدشہ تو ان سے ہر وقت رہتا ہے لیکن یہ جتنا ظلم کرچکے ہیں ان کو اب کوئی گولی نہیں چلانی چاہیے ، نورین نیازی #فاتح_کپتان_کیلیے_اڈیالہ_چلو 🚨🚨
اردو
0
7
3
81
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
عادل بازئی❤ @AdilBaxai یہ جوان کروڑوں کا نقصان قبول کرکے ہر ظلم برداشت کرکے سینہ تان کر کھڑا ہے جیوں جواناں
Burhan uddin tweet media
اردو
0
0
2
39
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
26 نمبر چونگی پر نوجوانوں نے " ہر چوک D chowk " کا نعرہ بلند کر دیا، یہ نوجوان دلیر ہیں، نظریہ عمران خان نے ان کے اندر سے خوف ختم کردیے ہیں اب یہ صرف اللہ کی ذات سے ڈرتے ہیں کسی زمینی فرعون سے یہ خوفزدہ نہیں ہوتے
اردو
0
0
2
39
Burhan uddin
Burhan uddin@BURPTI·
@Afia_5 هغه سپېره چرته ولاړ دی؟ ساړه، ساړه اسویلي کړي باد یې روړینه
PS
0
0
1
31
Afia
Afia@Afia_5·
د ځوانی ونه می زړه شوه د صبر ونه می اوس نه نیسی ګلونه #ټپه
PS
4
2
35
888