aabbddyy
10.5K posts

aabbddyy
@callmerumilover
lost in thoughts, found in words
Islamabad, Pakistan Katılım Nisan 2020
240 Takip Edilen139 Takipçiler

@humna_jutt10 وہ ایک شخص تھا، جس کے لیے سب ہار گئے
وہ ایک شخص گیا، اور ہم بھی ہار گئے
اردو

@sherafzalmarwat Yo ye zaan sharmol bal ye pora qoum sharmol o ta pora pukthon qoum osharmu..
Indonesia

میں نے نو مئی کے بعد مشکل ترین اور انتہائی سخت حالات میں اپنے لیڈر عمران خان صاحب اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے اپنی بساط کے مطابق ہر ممکن قربانی دی۔ احتجاج کے میدان ہوں یا جیل کی سلاخیں، میں ہر مشکل وقت میں ڈٹ کر کھڑا رہا اور کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکا۔آج بھی میری خواہش ہے کہ عمران خان جلد آزاد ہوں اور ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی قائم ہو۔ میں اپنی ذمہ داری نبھا چکا ہوں، اب ذمہ داری ان لوگوں پر ہے جن کے پاس جماعتی عہدے، اختیارات اور فیصلوں کا اختیار ہے کہ وہ عمران خان کی رہائی اور تحریک کی کامیابی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
اردو

@MehwishQamas Hahah pehle bagair ijazat k increase kr rahe te or ab ijazat ly kr or increse krenge waah
English

🚨🚨موبائل صارفین کے لئے بری خبر ۔۔۔۔
ٹیلی کام کمپنیوں کی طرف سے موبائل صارفین کے لیے کال اور ڈیٹا پیکجز میں اضافہ، PTA نے ٹیلی کام کمپنیوں کو موبائل پیکجز میں 33 فیصد تک اضافہ کی اجازت دے دی ہے، ماہانہ کال اور ڈیٹا پیکجز میں 500 روپے، 15 روزہ پیکجز میں 300 روپے، ہفتہ وار پیکجز میں 130 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔
اردو

@TheSaadKaiser Ap ko itny duffer ya bnne ke acting krte ho...
Indonesia










