همسة 🌹 retweetledi

نہ وہ ملتا ہے نہ ملنے کا اشارہ کوئی ❤🩹
کیسے اُمید کا چمکے گا ستارہ کوئی🥹
حد سے زیادہ، نہ کسی سے بھی محبت کرنا ❤🩹
جان لیتا ہے سدا ، جان سے پیارا کوئی💔🥲
@arya07__
@AliKeAlfaz_
@Only4u143_
x.com/i/spaces/1RKZz…
اردو

