Capital Development Authority - CDA, Islamabad

9.7K posts

Capital Development Authority - CDA, Islamabad banner
Capital Development Authority - CDA, Islamabad

Capital Development Authority - CDA, Islamabad

@CDAthecapital

Official account of the Capital Development Authority (CDA), Islamabad. Chairman CDA - Lt. (Retd) Sohail Ashraf (PAS). Personal Account 👉 @sohailashrafgor

Islamabad, Pakistan Katılım Mayıs 2020
6 Takip Edilen79.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Capital Development Authority - CDA, Islamabad
شہریوں کی آواز کو اہمیت دینے اور ایک بہتر اسلام آباد کی تشکیل کے لیے سی ڈی اے کی جانب سے شہریوں کے لیے اوپن فورم کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ فورم شہریوں کو موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ اپنے مسائل، شکایات اور تجاویز براہِ راست متعلقہ حکام کے سامنے پیش کریں، جن میں پراپرٹی معاملات، تجاوزات، سڑکیں و اسٹریٹ لائٹس، ٹیکسیشن، پانی و صفائی، اور دیگر شہری سہولیات شامل ہیں۔ #CitizenForum #CDA #F9Park #cdacares
Capital Development Authority - CDA, Islamabad tweet media
اردو
12
5
18
2K
Capital Development Authority - CDA, Islamabad
سی ڈی اے اسلام آباد کا زون فور میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں شاہین ٹاؤن اور اسلام آباد گرین پیراڈائز کے خلاف قانونی کارروائی اسلام آباد: (پ ر: سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد کے زون فور میں قائم غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں جن میں شامل شاہین ٹاؤن لہتراڈ روڈ اور اسلام آباد گرین پیراڈئز کے تمام انتظامی دفاتر بشمول سائٹ آفس اور پبلک ڈیلنگ آفس کو سربمہر کیا جاچکا ہے۔ پہلے مرحلے میں ان سوسائٹیوں کے انتظامی اور تشہیر کیلئے بنائے جانے والے دفاتر کو سربمہر کیا جارہا ہے۔ مذکورہ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کیخلاف کارروائی کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس 1960 کی دفعات 49-سی، 46 اور 46-بی، آئی سی ٹی زوننگ ریگولیشنز 1992 کی شق 5(1) اور (3)، اور آئی سی ٹی زوننگ ریگولیشنز 1992 کے تحت بنائے گئے "پرائیویٹ ہاؤسنگ اسکیموں کیلئے منصوبہ بندی و ترقی کے ضوابط 2023" کی شق 40 تا 42 دفعات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پلاٹوں کی غیر قانونی خرید وفروخت کرنے پر عمل میں لائی گئی ہیں۔ اس ضمن میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی انتظامیہ کے متعلقہ شعبہ جات کی جانب سے بارہا مرتبہ بذریعہ اخبار اشتہارات عوام الناس کو خبردار کر چکی ہے کہ وہ غیر قانونی ہاؤسنگ سکمیوں میں پلاٹ خریدنے سے اجتناب کریں اور سرمایہ کاری کرنے سے پہلے اس امر کی تسلی کرلیں کہ سوسائٹی کے سپانسر نے مطلوبہ شرائط پورا کرنے کے بعد CDA سے NOC حاصل کیا ہے۔ اس ضمن میں شہری ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے تازہ ترین سٹیٹس اور منظور شدہ لے آؤٹ پلانز کی تفصیل کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ویب سائٹ cda.gov.pk سے بھی چیک کرسکتے ہیں۔ سی ڈی اے انتظامیہ نے غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کیخلاف سخت اقدامات اٹھاتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ایڈوائزری جاری کی ہیں کہ وہ ان اسکیموں میں بجلی اور گیس کے کنکشن فراہم نہ کریں۔ علاوہ ازیں غیر قانونی اسکیموں میں زمین اور گھروں کی خرید و فروخت پر فوری پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس ضمن میں سی ڈی اے انتظامیہ نے بھی عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ صرف سی ڈی اے سے منظور شدہ ہاؤسنگ اسکیموں میں سرمایہ کاری کریں۔ اسلام آباد کی تمام منظور شدہ اور غیر منظور ہاؤسنگ سوسائٹیز کی لسٹ سی ڈی اے کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی تاکہ عوام الناس دھوکہ دہی سے نہ صرف بچ سکیں بلکہ انہیں مطلوبہ ہاؤسنگ سوسائٹی کی قانونی حیثیت کے بارے میں بھی آگاہی ہوسکے۔ اس ضمن میں الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو بھی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تشہیر سے روکنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Capital Development Authority - CDA, Islamabad tweet mediaCapital Development Authority - CDA, Islamabad tweet mediaCapital Development Authority - CDA, Islamabad tweet mediaCapital Development Authority - CDA, Islamabad tweet media
اردو
13
14
67
9K
Capital Development Authority - CDA, Islamabad
محترم جناب، بری امام کے قرب و جوار میں واقع غیر قانونی آبادیوں کی منتقلی چھ ماہ کے مکمل قانونی عمل کے بعد کی گئی ہے۔ اسے اچانک یا من مانی قرار دینا اس طریقہ کار کی درست عکاسی نہیں کرتا۔ اس سلسلے میں محلہ وار نوٹسز جاری کیے گئے، دعوے طلب کیے گئے اور ان کا جائزہ لیا گیا، اور کسی بھی منتقلی سے قبل speaking orders جاری کیے گئے۔ متعلقہ DC CDA کی speaking order بھی جاری ہوئی جسے کسی فورم پر چیلنج نہیں کیا گیا۔ یہ معاملہ ہائی کورٹ میں بھی زیر غور رہا۔ واضح رہے کہ متعلقہ اراضی acquired land ہے، جس کا معاوضہ نقد، پنجاب میں اراضی اور I-9 میں پلاٹس کی صورت میں ادا کیا جا چکا ہے۔ جیسا کہ سپریم کورٹ نے 2011 میں واضح کیا کہ زمین کے حصول اور معاوضے کے بعد اس کی ملکیت مکمل طور پر ریاست میں منتقل ہو جاتی ہے۔ وقت کے ساتھ، جن علاقوں کی فوری ضرورت نہیں تھی، وہاں بعض افراد کو عارضی اجازت ناموں کے تحت رہنے دیا گیا۔ یہ اجازت نامے حلف ناموں کے ساتھ مشروط تھے، جن میں واضح تھا کہ اس سے کوئی ملکیتی حق پیدا نہیں ہوگا اور ضرورت پڑنے پر زمین خالی کرنا ہوگی۔ یہ انتظامات سہولت کی بنیاد پر تھے اور زمین کی قانونی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں لاتے۔ یہ بھی واضح رہے کہ نوٹیفائیڈ ماڈل ولیج نور پور شاہان، جہاں سی ڈی اے نے 1980 کی دہائی میں پانچ ہزار روپے کی معمولی رقم پر پلاٹس پیش کیے تھے، موجودہ کارروائی سے مکمل طور پر باہر اور متاثر نہیں ہے۔ جہاں تک صدیوں پرانی بستی کے دعوؤں کا تعلق ہے، سیٹلائٹ امیجری ایک معروضی ریکارڈ فراہم کرتی ہے۔ 2005 کی تصاویر میں 3rd اور 4th Avenue کے درمیان واقع اس مخصوص علاقے کا بڑا حصہ خالی نظر آتا ہے، جبکہ 2025 تک انہی جگہوں پر نمایاں توسیع اور تعمیرات دیکھی جا سکتی ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ آبادکاری وقت کے ساتھ بتدریج بڑھی ہے، نہ کہ کوئی مسلسل تاریخی بستی ہے۔ کارروائی کے دوران ریکارڈ کی جانچ پڑتال سے یہ بھی سامنے آیا کہ acquired land وقت کے ساتھ غیر رسمی قبضے میں آتی گئی۔ بہت سی جگہوں پر اس پر تعمیرات کی گئیں، اسے کرائے پر دیا گیا، اور اسٹامپ پیپرز کے ذریعے ناجائز خرید و فروخت کا سلسلہ بھی جاری رہا، جس سے نجی منافع کا ایک مستقل نظام قائم ہوا، جبکہ رہنے والے افراد قانونی تحفظ سے محروم رہے۔ جہاں کہیں سی ڈی اے کے اہلکاروں کی ملی بھگت سامنے آئی، وہاں متعدد انکوائریز کی گئیں اور ایف آئی آرز بھی درج کی گئیں تاکہ مکمل احتساب یقینی بنایا جا سکے۔ لہٰذا موجودہ کارروائی کسی کمزور طبقے کے خلاف نہیں، بلکہ اس طویل عرصے سے جاری صورتحال کو قانون، شواہد اور مقررہ طریقہ کار کے مطابق درست کرنے کیلئے کی جا رہی ہے
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK

اگر گرینڈ حیات کے رہائشی بڑے مظلوم ہیں انہیں ریلیف مل سکتا ہے تو کیا نور پور شاہاں اور مل پور کے رہائشی پاکستانی نہیں ؟ یہ صرف اسلام آباد کی نہیں پاکستان کے ہر بڑے شہر کی کہانی ہے جہاں قانون امیر کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑا ہے۔ قانون سب کیلئے ایک ہونا چاہئے jang.com.pk/news/1579950

اردو
41
62
199
54.8K
Capital Development Authority - CDA, Islamabad
The issue has been addressed by CDA. ✅ The concerned formation conducted a site visit and completed the repairs.The missing metal gate at F-11/2 Park has been replaced, and the light on St 28 is now operational.
Capital Development Authority - CDA, Islamabad tweet mediaCapital Development Authority - CDA, Islamabad tweet mediaCapital Development Authority - CDA, Islamabad tweet mediaCapital Development Authority - CDA, Islamabad tweet media
daudpota@daudpota_i

@CDAthecapital #cdacares @SohailAshrafGor @PakPMO Metal gate stolen from dark F-11/2 Park - without light for TWO MONTHS! Slight light on bottom right is fr St 28. Bulb still missing there. CDA Complaint E-Form absent. No officer has visited to assess.

English
2
1
8
2.1K
Capital Development Authority - CDA, Islamabad
شہریوں کی آواز کو اہمیت دینے اور ایک بہتر اسلام آباد کی تشکیل کے لیے سی ڈی اے کی جانب سے شہریوں کے لیے اوپن فورم کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ فورم شہریوں کو موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ اپنے مسائل، شکایات اور تجاویز براہِ راست متعلقہ حکام کے سامنے پیش کریں، جن میں پراپرٹی معاملات، تجاوزات، سڑکیں و اسٹریٹ لائٹس، ٹیکسیشن، پانی و صفائی، اور دیگر شہری سہولیات شامل ہیں۔ #CitizenForum #CDA #F9Park #Islamabad
Capital Development Authority - CDA, Islamabad tweet media
اردو
5
7
20
1.7K

6
4
10
1.7K
Capital Development Authority - CDA, Islamabad
غیر قانونی اشتھارات پر مبنی پوسٹرز اور بینرز کے خلاف کاروائی جاری اس اقدام سے بصری آلودگی کے خاتمے کے ساتھ شہر بھر میں صفائی اور خوبصورتی کی بحالی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ یہ اقدام اسلام آباد کے حسن کو برقرار رکھنے اور شہری ماحول کو صاف ستھرا اور دلکش بنانے کے عزم کا مظہر ہے۔ #CDA #Clean #GreenIslamabad #Islamabad
اردو
6
7
41
2.1K
Capital Development Authority - CDA, Islamabad retweetledi
Ministry of Interior GoP
Ministry of Interior GoP@MOIofficialGoP·
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس 4 گھنٹے طویل اجلاس میں اسلام آباد میں جاری عوامی منصوبوں پر پیش رفت اور نئے منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس میں سی ڈی اے کا تمام ریکارڈ ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن 120 دن میں کی جائے گی ، محسن نقوی
اردو
5
10
48
2.6K
Capital Development Authority - CDA, Islamabad
Operation Against Illegal Parking – Expressway Greenbelt (Opposite Zia Masjid) 60–80 vehicles removed from six illegal parking sites; 15 impounded (5 at office, 10 on-site). FIR registered against contractors, naming eight individuals. Restoration underway with tree plantation by the Environment Team. Approximately 6–8 acres of greenbelt land recovered. Directions issued to immediately fence the area to avoid re-encroachment.
Capital Development Authority - CDA, Islamabad tweet media
English
9
5
45
3.3K
Capital Development Authority - CDA, Islamabad
ایک چنگاری سینکڑوں درختوں اور قدرتی ماحول کو جلا سکتی ہے *اسلام آباد کو محفوظ رکھیں* پارکس اور گرین بیلٹس پر سیگریٹ یا ماچس پھینکنے سے گریز کریں
Capital Development Authority - CDA, Islamabad tweet media
اردو
4
3
24
1.9K
Capital Development Authority - CDA, Islamabad
Anti-Encroachment Operation in G-6 Illegal construction over natural drains poses serious safety risks and increases urban flooding vulnerability during monsoon. CDA’s Enforcement Directorate is carrying out clearance operations to restore natural drainage channels and protect lives and neighborhoods. Prevention today helps avoid crisis tomorrow. Citizens are encouraged to report such encroachments. #CDA #Islamabad #AntiEncroachment #Enforcement #MonsoonPreparedness
Capital Development Authority - CDA, Islamabad tweet mediaCapital Development Authority - CDA, Islamabad tweet media
English
12
6
34
3.8K
Capital Development Authority - CDA, Islamabad
یہ شہر آپ کا ہے اس کی ہوا،اس کے درخت، اس کی پہاڑیاں سب کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے خشک گھاس اور جھاڑیوں کو آگ سے محفوظ رکھیں گرین ایریازپرسیگریٹ یا ماچس مت پھینکیں
Capital Development Authority - CDA, Islamabad tweet media
اردو
23
13
79
3K
Capital Development Authority - CDA, Islamabad
یہ شہر آپ کا ہے اس کی ہوا،اس کے درخت، اس کی پہاڑیاں سب کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے خشک گھاس اور جھاڑیوں کو آگ سے محفوظ رکھیں گرین ایریازپرسیگریٹ یا ماچس مت پھینکیں #cdacares
Capital Development Authority - CDA, Islamabad tweet media
اردو
29
10
47
3.7K
The Fermentalist
The Fermentalist@TheFermentalist·
@CDAthecapital Kindly look into the water supply issue in I-8/3. There's a 48-50 hr gap in water supply to the residents. And this issue is becoming persistent day by day. Every other day we are forced to call a water tanker. Supply should be managed on a 24-hr cycle.
English
1
0
0
30
Capital Development Authority - CDA, Islamabad
The claim of a "legally constructed house" is false. Official records and the 2006 Layout Plan (LOP) confirm this structure is built on a public Right-of-Way (A.B.P. Road). This land was officially transferred to the CDA in 2006, but prime-facie housing society sold it as private plot. A formal Fact-Finding Committee has been constituted to probe forged transfer deeds and discrepencies in revised LoP of 2022 through satellite imageries . Before purchasing any plot, citizens are advised to check NOC of the society and verify their plots in the approved LOPs shared at cda.gov.pk. If you still have any query, Member Panning CDA shall remain available for assistance and information.
Momin Sheikh@MominISheikh

A friend of mine, an environmental activist who’s pursuing several legal actions over environmental degradation and forced evictions in Islamabad just got served notice to vacate their property in 7 days because CDA wants to make a green belt there

English
87
18
184
82.6K

2.5K
Momin Sheikh
Momin Sheikh@MominISheikh·
A friend of mine, an environmental activist who’s pursuing several legal actions over environmental degradation and forced evictions in Islamabad just got served notice to vacate their property in 7 days because CDA wants to make a green belt there
Momin Sheikh tweet media
English
89
721
2K
144.6K