Magnifier🫧@cfactory_v8·2h@irumrae اچھی بھلا نام بنا ہوا تھا اس کا پھر اس کو عمران خان سے نفرت کھا گئی۔Çevir اردو00010
iram shahzadi(ارم رائے)@irumrae·3hپانچ لاکھ لوگوں نے جو رجسٹریشن کروائی ہے وہ پارٹی فنڈ میں کچھ نہیں دے رہے؟ سو سو روپے بھی دیتے تو کئی دن تمہارا چولہا جلتا رہتا لیکن کیا کریں۔ اللہ کی مرضی۔۔۔Çevir اردو82214791
Eva Joy@eva_joy1·4hShare something purple 💜ÇevirBryan@BryanM07091272Share something Purple 💜 English268871.5K1
Pakistan Tourism@PakistanJannatt·6hناران میں پریاں دیکھنے والےشخص کا فیصل آباد میں سافٹ وئیر اپ ڈیٹÇevir اردو3817077647.6K106
Magnifier🫧@cfactory_v8·3h@MNasAwan555 ایسے موسم میں یہ ضرور کسی مچھلی کو پکڑا جانا ہے۔ 😅Çevir اردو1019
Naseer Awan(نصیر اعوان)@MNasAwan555·3hآپ زرا موسم چیک کریں 😳 اور یہ کشتی والے بھائی صاحب مچھلیاں پکڑنے جارہے ہیں😬🙄🤦♂️Çevir اردو21177291
iram shahzadi(ارم رائے)@irumrae·4hعوام میں قوت ے خرید کم ہونے کی وجہ سے کسانوں اور مویشی پال🐪🐐🐑🐄🐃🐂 حضرات کو بہت نقصان ہوا ہے اونچی_اڑانÇevir اردو138611.1K
Naseer Awan(نصیر اعوان)@MNasAwan555·4hزندگی بھی بڑی عجیب ہے امریکہ آنے سے پہلے امریکہ کا ویزہ لگاؤ اور پھر امریکہ آجاؤ تو یہاں پیزہ لگاؤ🙄Çevir اردو4021431
Kajal Hasha’am Tarar@kajolmanshad·6hi’m at that age where even for the shortest trip, i’ll pack a blanket, a pillow, pharmacy, n basically clothes n shoes for every possible season.Çevir English3014204
Magnifier🫧@cfactory_v8·6hمدینے کا سفر ہے اور میں نمدیدہ نمدیدہ ❤️ #قومی_زبان #حج_1447هـÇevir اردو244116
Magnifier🫧@cfactory_v8·7hبلاشبہ بلوچستان پاکستان کا ایک بڑا اور قدرتی اعتبار سے ایک منفرد صوبہ ہے۔ #قومی_زبانÇevir اردو06033
Farhat Shahzad@ink_n_irony·11hسکستھ روڈ راولپنڈی, میٹرو بس آگ کی زد میں... عوام کے اوپر آگ, نیچے آگ, دائیں آگ, بائیں آگ, آگ ہی آگÇevir اردو139125212.4K8