MzeeshanCh

2K posts

MzeeshanCh banner
MzeeshanCh

MzeeshanCh

@ch97_zeeshan

🎖🌍Travel Enthusiast | Exploring the world one adventure at a time | Sharing tips, stories, and stunning photos | #Wanderlust #AdventureAwaits

پنجاب, پاکستان Katılım Ekim 2024
1.4K Takip Edilen2.1K Takipçiler
Bilal Rasheed
Bilal Rasheed@brb18900·
@COLSMSSG افغانستان والوں جو دل کرتا کرو۔ ہم نیوٹرل ہیں ہم عوام ان کے ساتھ نہیں۔ عوام کو چھوڑ دیں
اردو
31
0
23
6.4K
MzeeshanCh
MzeeshanCh@ch97_zeeshan·
کاش مسلمانوں نے جدید ٹیکنالوجی پر بھی ایسا کام کیا ہوتا کہ آج کم سے کم اس دجالی نظام کے جال میں ہم پھنسے نہ ہوتے
اردو
0
0
0
49
MzeeshanCh
MzeeshanCh@ch97_zeeshan·
جسے نیتن یاہو نے ایک "اسٹریٹیجک کارڈ" کے طور پر استعمال کرتے ہوئے مسلمانوں سمیت پوری دنیا کو دھمکی دی ہے۔ افسوس تو یہ کہ اس بات کو آپ احباب تک پہنچانے کے لئے بھی ہمیں انہیں دجالوں کے بنائے ہوئے پلیٹ فارم کو استعمال کرنا پڑ رہا ہے،
اردو
1
0
0
59
MzeeshanCh
MzeeshanCh@ch97_zeeshan·
نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ دنیا میں جس کسی کے پاس موبائل فون موجود ہے اس کے ہاتھ میں وہ صرف ایک موبائل فون نہیں بلکہ اسرائیل کا ایک ٹکڑا ہے۔ چونکہ کوئی معروف موبائل فون برانڈ اسرائیل کا نہیں، اس لیے یہ جملہ سن کر خیال آیا کہ آخر اسرائیلی وزیراعظم نے یہ دعویٰ کیوں کیا کہ
MzeeshanCh tweet media
اردو
1
1
1
107
MzeeshanCh
MzeeshanCh@ch97_zeeshan·
@PakUrdu_ پاکستان کو افغانستان والے اپنا دشمن سمجھتے ہیں
اردو
0
0
0
9
Cristiano Ronaldo
Cristiano Ronaldo@Cristiano·
3 wins in 3 games. We want more! 💪🔥
Cristiano Ronaldo tweet media
English
10.7K
36.7K
623K
35.1M
MzeeshanCh
MzeeshanCh@ch97_zeeshan·
یہ تبدیلی صرف ظاہری شکلوں کی نہیں بلکہ پوری شناخت کے بدلنے کی ایک کہانی ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ چپ چاپ لکھی گئی اور آج کے ڈرامے بس ایک خوبصورت مگر بدلی ہوئی تصویر دکھا رہے ہیں
اردو
0
0
0
70
MzeeshanCh
MzeeshanCh@ch97_zeeshan·
اب وہ قدیم ترک چہرے کم ہی نظر آتے ہیں صرف چند دور دراز علاقوں میں جہاں آج بھی کچھ خاندان پرانی نسل سے جڑے ہوئے ہیں وہی ان اصلی نقشوں کی آخری جھلک ہیں
اردو
1
0
0
75
MzeeshanCh
MzeeshanCh@ch97_zeeshan·
ترکی کے ڈراموں کی تصویر اور اصل حقیقت آج کل جو ترکی کے تاریخی ڈرامے دکھائے جاتے ہیں ان میں قدیم ترک سرداروں کو سفید رنگت چمکتی آنکھوں اور یورپ کے جیسے نین نقش کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے چاہے وہ ارطغرل ہو یا عصمان یا کوئی اور کردار سب کو خوبصورت یورپی چہرے دے دیے گئے ہیں
MzeeshanCh tweet media
اردو
1
0
1
356
MzeeshanCh
MzeeshanCh@ch97_zeeshan·
کیا تم کو ہم نے ہمارے قتل کرنے کے لیے ووٹ دیے تھے یا تم نے پنجابیوں کے خون کے بدلے پیسے لیے ہوئے ہیں
اردو
0
0
0
47
MzeeshanCh
MzeeshanCh@ch97_zeeshan·
ہم پنجابیوں کو بلوچستان میں جہاں دیکھا جاتا ہے قتل کر دیا جاتا ہے میرا سوال ہے ان اداروں سے یہ جو وزیر مشیر ہیں ان سے کیا تم کو کوئی رحم نہیں آتا کیا تمہاری روح میں کامتی کیا تمہارا ضمیر مر چکا ہے جو تم ان کے خلاف حق کی کوئی بات نہیں کرتے
MzeeshanCh tweet media
اردو
1
1
5
173