ڈی پی او آفس کے باہر راشی ڈی ایس پی کے خلاف ایک متاثرہ خاندان کا سڑک پر لیٹ کر احتجاج وزیر اعلی پنجاب کو درخواستیں بھی ارسال ڈی پی او کی خاموشی پر سوالیہ نشان
#احمدپور_شرقیہ
#DSP
#احتجاج
#متاثرہ_خاندان
#سڑک_پر_احتجاج
#انصاف_دو
#PunjabPolice#PoliceNews#BahawalpurNews
معروف بزنس مین راؤ تصور پر دو نامعلوم اشخاص کی فائرنگ
واقعہ کچھ دیر قبل عباسیہ ٹاؤن میں انکی فیکٹری کے باہر پیش ایا
پولیس موقع پر موجود کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ، قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود
سٹریٹ فائرنگ ہونے کے باوجود راؤ تصور محفوظ رہے
بہاولپور اہم دینی درسگاہ مصباح القرآن میں بچوں پر شدید تشدد کا واقعہ
سابق ٹکٹ ہولڈر عشرت جہانیاں کے بیٹوں اور بھتیجے پر قاری وسیم ، قاری عامر ،قاری غلام مرتضیٰ سمیت محمد مسعود نے شدید تشدد کیا
تشدد سے بچے بے ہوش حالت غیر والد کی مدعیت میں مقدمہ درج جبکہ تشدد کرنے والے قاری دینی
*الرٹ۔۔۔* 👇👇👇
ایس ایچ او سٹی احمد پور کی ائس کے نشہ میں دھت ہو کر اپنے بچوں پر مبینہ فائرنگ کرنے کا انکشاف
ائس سپیشلسٹ انسپکٹر ارسلان بارے سوشل میڈیا اور اخبارات میں شائع ہونے والی تمام خبریں درست ثابت*
*سکارڈ ملازمین کے ذریعے آئس مہیا کی جاتی تھی زرائع اور تھانہ میں موصوف 👇
🚨 *بہاولپور میں موٹرسائیکل چور گینگز کا خاتمہ*!
کچھ عرصہ پہلے تک شہر کے شہری عدم تحفظ کا شکار تھے…
مگر اب تصویر بدل چکی ہے۔
⚡ گینگز گرفتار
⚡ درجنوں موٹرسائیکلیں برآمد
⚡ اور بڑا نیٹ ورک بے نقاب
🎥 دیکھیں مکمل انٹرو اور جانیے کیسے ہوا یہ بڑا کریک ڈاون
vm.tiktok.com/ZNRVyLVnj/
*بہاولپور میں وائرلیس کنٹرول کا ایک نکا تھانیدار وردی کی آڑ میں جنسی درندہ نکلا*
*آر پی او، ڈی پی او میرا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتے نوکری چلی جائے کوئی مسلئہ نہیں دس بارہ سال جیل بھی کاٹنی پڑی تو حاضر ہوں پر جب باہر آؤں گا تمہیں نہیں چھوڑوں گا نکے تھانیدار
یہ ہے ہمارا تھانہ کلچر ،بااثر پرائیویٹ شخص سامنے کھڑا ہوکر پولیس سے تشدد کروا رہا ہے اور بے چارہ شریف آدمی منتیں اور واسطے دے رہا ہے لیکن ایس ایچ او کے نوکران تشدد کرتے ہوئے فخر محسوس... See more
عید ماتم میں تبدیل سعودی پلٹ شہری پولیس تشدد سے جانبحق،ملبہ رضاکار اور ڈرائیور پر ڈال دیا، ڈی پی او کی پالیسوں پر سوالیہ نشان
نورپورنورنگا پولیس، کوڑا رونجھا بستی موسانی میں پولیس چوکی نورپورنورنگا کا چھاپہ مبینہ پولیس شراب کے نشہ میں دھت تشدد سے شہری معشوق علی ولد پہلوان خان
نوشہرہ جدید کھلی کچہری مظلوم روتے روتے بے ہوش ہو گیا ،
اگر ان کیمرہ کھلی کچہری روزانہ کی بنیاد پر کی جائے تو👇👇👇
Maryam Nawaz Sharif
Punjab Police Updates
Regional Police Officer Bahawalpur
Bahawalpur Police