Beena ch 🇵🇰🇨🇵

58K posts

Beena ch 🇵🇰🇨🇵 banner
Beena ch 🇵🇰🇨🇵

Beena ch 🇵🇰🇨🇵

@ch_beena

مجھے ہے حکم اذاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لا اله الا اللہ

France ہائے اللہ صدقے جاؤں Katılım Ağustos 2015
5.6K Takip Edilen6.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Beena ch 🇵🇰🇨🇵
Beena ch 🇵🇰🇨🇵@ch_beena·
Jab Governor Punjab ny rangers talab ki to India nikal gaya tha ab kaisy ghundon ky Hukam per nikaly hain afsoos howa deakh kr
Beena ch 🇵🇰🇨🇵 tweet mediaBeena ch 🇵🇰🇨🇵 tweet media
Garges-lès-Gonesse, France 🇫🇷 Indonesia
0
8
42
0
Zeeshan Mehmood
Zeeshan Mehmood@rzmk124·
- تو ہوا کچھ ہوں کہ 2019 فروری میں والد صاحب امریکہ سے عمرہ کرنے گئے اور وہاں سے پاکستان چلے گئے- 8 فروری کو میں جاب پر تھا کہ کال آئ والد صاحب کو ہسپتال لے گئے ہیں اور کچھ دیر بعد ان کے انتقال کی خبر ملی- یہ وہ وقت تھا جب میں امریکہ میں BSc کے آخری سیمیسٹر میں تھا اور پھر میں نے میڈیکل کالج کا انٹری ٹیسٹ دینا تھا- خیر اسی پریشانی میں انٹری ٹیسٹ دیا اور نمبر اس قابل نہیں آئے کہ کہیں ایڈمیشن ہو سکے حالانکہ میرا GPA 3.7 تھا اور میرا نام پریزیڈینٹ لسٹ میں بھی تھا کیونکہ میرے 5 سیمیسٹر میں 4 GPA تھا- اپنی ڈگری مکمل کر کے معزور بچوں کی ذہنی تھیراپی کی جاب شروع کی لیکن کچھ نا گزیر وجوہات کی بنا پر وہ جاب بھی چھوڑنی پڑی- - اب نا تو کیرئیر کا کچھ پتا چل رہا تھا، نا جاب تھی اور نا ہی والد صاحب کا سایہ سر پر تھا- تو میں نے شیلف پر سجی ہوئ تفہیم ال قرآن دیکھی- مجھے یاد آیا کہ یہ میں 2017 میں جب پاکستان گیا تو ساتھ لایا تھا اور ایک دفعہ بھی نہیں پڑھی- خیر میں نے تفہیم ال قرآن پڑھنی شروع کی- سب معاملات سیدھے ہونے شروع ہو گئے- فروری 2020 میں بینک میں سپروائزر کی جاب مل گئ- حالانکہ میرا کوئ بینکنگ کا تجربہ نہیں تھا- الحمدللہ پروموشن ہوتے ہوتے ایک سال بعد میں اسٹنٹ مینیجر بن گیا- - لیکن سب سے بڑی کامیابی یہ کہ میں نے 3 سال میں قرآن پاک کی تفسیر مکمل کرلی- - اگر تب قرآن پاک کے زریعے اللہ سے رابطہ نا ہوتا تو میں مایوسیوں کے دلدل میں گھر گیا ہوتا اور یہ سب کرنے کا حوصلہ نا ہوتا- حاصل کلام: اگر آپ کسی پر احسان کرنا چاہتے ہیں تو اس کا تعارف قرآن پاک سے کرا دیں- باقی اللہ رب العزت خود ہی سنبھال لیگا-
اردو
34
43
325
18.9K
Beena ch 🇵🇰🇨🇵 retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
جب آپ اپنے ہم وطنوں کو “تُن” رہے ہوتے ہیں تو بھارتی ایجنسی را آپ کے وطن میں اپنا “کام” کر رہی ہوتی ہے ۔۔
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
228
3K
8.4K
83.5K
Beena ch 🇵🇰🇨🇵 retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"تم جسے ہرانے کے لیے گرے جارہے ہو، وہ تو کب کا جیت چکا ہے۔ یہ لڑائی تو شروع ہی اس کی جیت سے ہوئ تھی۔ جب تم نے جان لیا تھا کہ تم اسے ہرا نہیں سکتے تب ہی تو تمہاری بغلوں میں چھپے خنجروں پر تمہاری انگلیوں کے نشان چمکے تھے"۔مراد سعید " کل تک جنہیں تم پیٹھوں میں گھونپتے تھے اس نے تمہیں مجبور کیا کہ وہ تم اس کے سینے پر رکھو اور وہ تمہاری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر یہ گواہی دے کہ لا الہ الا للہ۔۔ نہیں ہے کوئ معبود اللہ کے سوا!" ۔مرادسعید "اس کی نظروں کی بے خوفی ہی نے تو تمہیں نظروں سے گرا دیا ہے۔ آج اس کا زندان بھی روشن ہے، اور تمہارے محلوں پر بھی آسیب کا سایہ ہے۔ اب تم بین ڈال ڈال کے اپنی مظلمویت کا پرچار کرو یا اپنے ہی جگر گوشوں کے کلیجے چباؤ۔ جیت تو وہ گیا ہے تم تو خجالت میں صرف اپنے نقاب نوچ رہے ہو"۔مرادسعید @MuradSaeedPTI siasat.pk/threads/875870/
Siasat.pk tweet media
اردو
61
3.4K
11.3K
136.8K
Beena ch 🇵🇰🇨🇵 retweetledi
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ@MTS__Afshan·
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور آزاد کشمیر میں 98 فیصد طبقہ جو عوام کہلاتا ہے وہ سڑکوں پر رو پیٹ رہا ہے کہ ہم مر رہے ہیں غربت، بھوک مہنگائی کی وجہ سے اور ان ہی کے ووٹوں سے ان پر مسلط ہونے والا 2 فیصد ظالم ایلیٹ کلب انہیں پولیس کے ذریعے مار رہا ہے کہ غریبو سسک سسک کر بے شک مرو 1/2
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ tweet media
اردو
2
9
12
522
Beena ch 🇵🇰🇨🇵 retweetledi
𝗛𝗮𝗿𝗮𝗺𝗮𝗶𝗻
Surah As-Sajdah | Ayah 1 - 30 | Shaykh Abdullah Awaad Al Juhany
Indonesia
2
88
534
19.9K
Beena ch 🇵🇰🇨🇵
Beena ch 🇵🇰🇨🇵@ch_beena·
Ab tu khuf atta Pakistan se🥹🥹🥹yah sab Kia hon raha hai
हिन्दी
1
0
2
109
Beena ch 🇵🇰🇨🇵 retweetledi
Eigensinn
Eigensinn@United_World__·
سر @OfficialDGISPR صاحب مودبانہ گذارش ہے کہ آپ کا کام دہشتگردی کو روکنا، پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت کرنا ہے نا کہ زراعت ، معدنیات، اکانومی ، اور سیاست کو ٹھیک یا ان میں حصہ لینا۔ خدارا اپنے فرائض کو سمجھیں، سیاستدان کو سیاست، اکانومسٹ کو اکانومی، کسان کو زراعت اور عوام کو ووٹ کا عمل کرنے دیں۔ آپ نہیں سمجھتے کے آپ باقی سب کچھ ٹھیک کرتے کرتے اپنا سب کچھ گنوا رہیں ہیں۔
Eigensinn tweet media
اردو
5
21
57
2.8K
Beena ch 🇵🇰🇨🇵 retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
جب “اسلامی جمہوریہ پاکستان” بم دھماکوں سے گونج رہا تھا اور سیکڑوں پولیس اہلکار اور عام عوام لقمہ اجل بن رہے تھے عین اسی وقت ریاست پر قابض چند طاقتور شخصیات، اپنے غیرملکی مفرور مجرم آقا کی ہدایات پر اس کے اور اپنے ذاتی انتقام کی آگ ٹھنڈی کر رہے تھے۔
Imran Afzal Raja tweet mediaImran Afzal Raja tweet media
اردو
78
1.5K
2.7K
47.9K
Beena ch 🇵🇰🇨🇵 retweetledi
JAY KHAN
JAY KHAN@Jay_khan98·
پاکستانيوں دیکھ لو ریاستی اداروں نے عوام کی جان و مال کا کیسا تحفظ کیا ہے؟ یہ اپنی کسی ایک بات پر آج تک پورے نہیں اُترے۔
JAY KHAN tweet mediaJAY KHAN tweet media
اردو
44
586
801
12.8K
Beena ch 🇵🇰🇨🇵 retweetledi
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
ایک پرانی پریس کانفرنس سن رہا تھا صاحب فرما رہے تھے ہماری مرضی کے خلاف اس ملک میں نہ کوئی گھس سکتا ہے نہ باہر جا سکتا ہے ، جان کی امان پاوں تو سوال پوچھ لوں ؟ دہشت گردوں نے آج 100 سے زیادہ لوگ شہید کر دیے آپ کی مرضی سے گھسے تھے ؟
اردو
136
2.1K
5.8K
92.3K
Beena ch 🇵🇰🇨🇵 retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
“اور ریاست کی ترجیحات ملاحظہ ہوں” ۔۔ مالکوں نے اپنے پالتوؤں کا رُخ ایک ہی طرف رکھا ہوا ہے اس بیچ ملک جلتا ہے تو جل جائے ۔۔
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
78
794
2K
31.8K
Beena ch 🇵🇰🇨🇵 retweetledi
Ꭺhmed_احمد
Ꭺhmed_احمد@ahmed_Code26·
اس ملک میں ہماری مرضی کے بغیر نہ کوئی آسکتا ہے نہ جاسکتا ہے!!! #ڈی_جی_آئی_ایس_آئی تو پھر آج کے دھماکے کرنے والے دہشت گرد کہاں سے آئے یا کس نے کروائے؟ #بلوچستان #SindhBleeds #ہنگو #PakArmy
Ꭺhmed_احمد tweet media
اردو
0
14
24
1.9K
Beena ch 🇵🇰🇨🇵 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
کسی بھی ملک کی ترقی کے لیے قانون کی بالادستی قائم ہونا لازم ہے۔ #EidMiladUnNabi
اردو
25
415
1.4K
36K
Beena ch 🇵🇰🇨🇵 retweetledi
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
المیہ بھی ایک اور تہہ خانہ بھی ایک، جس میں اس نے ایک سو چالیس اور میں نےصرف تین دن گذارے ۔ آج ملا تو وہ مجھ پر گذرنے والی ایک ایک واردات سے آشنا تھا ۔ حوصلہ اور استقامت دیکھو کہ مجھے کہنے لگا جب آپ پر بیت رہی تھی تو میں اپنا دکھ بھول کر آپ کے لئیے دعا کرتا رہا ۔ اللہ اسے کامل صحت عطا فرمائے
Orya Maqbool Jan tweet media
اردو
2.6K
12.9K
50.7K
1.2M
Beena ch 🇵🇰🇨🇵 retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
کیا واقعی 47 میں آزادی مل گئی تھی ؟؟
اردو
400
3.8K
7.9K
143.2K