
Abdul Shakoor Chacha
16.7K posts

Abdul Shakoor Chacha
@chachanewss
Knowledge is Power .....!!!
Katılım Nisan 2012
854 Takip Edilen238 Takipçiler


🟢 مکہ مکرمہ:---
سعودی عرب نے ‘حج ویزا کے بغیر مکہ میں داخل ہونے’ کے الزام میں 8 ترک شہریوں کو حراست میں لے لیا -!!!'
#Hajj2026
اردو


🟢 مکہ مکرمہ:---
عازمین حج مزدلفہ کی طرف جارہے ہیں، جہاں وہ کھلے آسمان تلے رات گزاریں گے -!!!'
#Hajj2026
اردو

🟢 مکہ مکرمہ:---
مکہ مکرمہ میں اس وقت درجہ حرارت 40 سے بھی زیادہ ہے لیکن یہاں عرفات میں اسے 28 پر لایا گیا ہے دنیا کی بہترین تکنیک کا استعمال کیا گیا یے جبلِ رحمت کے پاس حقیقی طور پر موسم ٹھنڈا ہے -!!!'
#Hajj2026
اردو

