✨ تابندہ ✨
113.3K posts


@Nadii_Here تو اس طرح سے مری زندگی میں شامل ہے
جہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
ہر ایک رنگ ترے روپ کی جھلک لے لے
کوئی ہنسی کوئی لہجہ کوئی مہک لے لے
مری تلاش تری دل کشی رہے باقی
خدا کرے کہ یہ دیوانگی رہے باقی
#قومی_زبان
اردو



@chamktasitara میری پوسٹ کے بعد نکلنا تھا مولانا نے تو پہلے بتا دیتے میں سال پہلے کر دیتی 😅
اردو

@Rajpoot4111 @Nayla_Cheema @NaylaCheema خیر اب ایسا بھی نہیں
چلے تو گئے تھے 5 سال بعد واپس ملے ہو 😊🤨
اردو




