POL

46.1K posts

POL banner
POL

POL

@chimpanzeees

Dont be a racist . Hate every fauji equally.

Pluto Katılım Kasım 2014
569 Takip Edilen901 Takipçiler
POL retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
یہ وہی اسٹیبلشمنٹ ہے نا جس کا بیانیہ تھا کہ اگر عمران خان کی حکومت برقرار رہی تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا۔ پھر اسی اسٹیبلشمنٹ نے بیانیہ بنایا کہ اگر عمران خان جیل سے باہر آ گئے تو ملک میں عدم استحکام پیدا ہو جائے گا اور ترقی رک جائے گی۔ پھر کہا گیا کہ چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم اس لیے ضروری ہیں کیونکہ عدلیہ ملک کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ وہ بھی کر کے دیکھ لیا، مگر اب فرمایا جا رہا ہے کہ پورا نظام ہی غلط ہے اور اسے تبدیل ہونا چاہیے! شہزاد اقبال۔
اردو
6
91
266
5.1K
POL retweetledi
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
The good thing is… Now everybody knows who is responsible and who deserves the blame. Theatrics، بیانیے اور لمبی لمبی وضاحتوں کا زمانہ گزر چکا۔ Everybody sees everything. اور اگر ایک کریڈٹ دینا ہو تو یہ ضرور بنتا ہے کہ عمران خان نے لوگوں کی آنکھیں اس طرح کھول دی ہیں کہ اب پردے کے پیچھے کیا ہو رہا ہے، وہ بھی لوگوں سے زیادہ دیر چھپا نہیں رہتا۔
3
86
317
5.3K
POL retweetledi
Middle East Observer
Middle East Observer@ME_Observer_·
⚡️⭕️ Spain: Spanish Ministry of Interior reports more than 48,000 migrants returned from Ceuta to Morocco. (Al Mayadeen Breaking)
English
6
40
257
18K
POL retweetledi
RT
RT@RT_com·
⚡️ $109 MILLION F-35 CRASHES in CALIFORNIA — burned-out wreckage SMOLDERS
English
35
219
1.4K
54.3K
POL retweetledi
POL retweetledi
POL retweetledi
POL retweetledi
Asim shahzad satti
Asim shahzad satti@AsimSatti00·
مظفراباد فورسز کی فائرنگ سے مزید 4 جوان شھید 3 گھنٹوں میں فورسز کی فائرنگ سے شھید نوجوانوں کی تعداد 8 ہو گئی
اردو
3
130
345
2.5K
POL retweetledi
The Voice Of Pakistan 🇵🇰
یہ لوگ اپنی اصلی، آٸینی و قانونی ذمہ داریاں چھوڑ کر باقی سب کچھ کریں گے جو ان کا کام ہی نہیں ہے مگر پچھلے 77 سال سے ملک کو نوچ نوچ کر بھی آج بھی کہہ رہے ہیں کہ کچھ کرنا پڑےگا
The Voice Of Pakistan 🇵🇰 tweet media
اردو
4
42
165
2.4K
POL retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
بلاول آخر کس منہ سے پی ٹی آئی کے ووٹروں سے ووٹ مانگ رہا ہے؟ عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے میں بلاول سب سے آگے آگے تھا۔ پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چوری کرنے والوں کا ساتھ دینے اور حکومت میں شامل ہونے میں بھی بلاول سب سے آگے تھا۔ 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم پاس کروانے میں بھی بلاول آگے آگے تھا!مجب الرحمان شامی۔
اردو
0
174
440
7K
POL retweetledi
MonitorX
MonitorX@MonitorX99800·
🇮🇷🇺🇸🇮🇶⚡– The US has already withdrawn its last remaining patriot batteries from Erbil in Iraq and will also withdraw its remaining military forces by september 30, 2026, due to the intense Iranian missile and drone attacks. The Iraqi Kurdistan region is now at the mercy of Iranian missiles as there is no anti-ballistic missile system to intercept them.
English
15
120
984
26.5K
POL retweetledi
Adeel Habib
Adeel Habib@AdeelHabib_·
اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو پوری قوم کی زندگی کا مقصد اس کا بدلہ لینا ہو گا! یہ یاد رکھئیے گا!
اردو
57
547
2.4K
22.1K
POL retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا مدلل جواب۔۔۔ @MuradSaeedPTI
اردو
71
1.9K
4.9K
69.6K
POL retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
زیادہ صوبے زیادہ کور کمانڈر زیادہ سیکٹر کمانڈر نوکریاں ہی نوکریاں عہدے ہی عہدے!
اردو
46
884
3.1K
14.2K
POL retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨پنجاب میں انسانیت سوز واقعہ پی ٹی آئی رہنما سلیم بیگ کا نواسہ جیل میں قید کے دوران ہی فوت ہو گیا لیکن پولیس نے کارکن کی لاش کو سنگل سے باندھ رکھا ہے
اردو
189
3.5K
6.4K
119.6K
POL retweetledi
Sadaf Abbasi
Sadaf Abbasi@SadafAbbasiPTI·
اس چودہ اگست پر جھنڈے خریدنے کے بجائے غیرت خریدیں اور اس کرپٹ نظام کے خلاف نکلے
اردو
6
201
1K
6.2K
POL retweetledi
Fiza Alam
Fiza Alam@Fizaalam_93·
کشمیر کی ناجائز بیٹی اور پنجاب کی سوتیلی ماں مریم صفدر نے آج پنجاب پولیس سے ایک اور ’’بڑا جہاد‘‘ کروا دیا۔ فتنہ الکشمیر بھی سر کر لیا، باپردہ دہشتگرد خواتین بھی پکڑ لیں، اور ان کے ہاتھوں سے دشمن ملک کے جھنڈے بھی برآمد کر لیے۔
اردو
7
203
403
4.9K
POL retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
اس شخص کی گراں قدر خدمات بھی ضائع۔ سسٹم بیٹھ گیا
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
92
1.9K
8.1K
68.8K
POL retweetledi
Jeremy Corbyn
Jeremy Corbyn@jeremycorbyn·
Shocking reports of lethal violence by Pakistani security forces against protestors in Jammu and Kashmir, in the lead-up to regional elections. This brutal suppression must end. The communications blackout must be lifted. The human rights of the people of Kashmir must be upheld.
English
142
1.3K
3.7K
104.2K
POL retweetledi
Asim shahzad satti
Asim shahzad satti@AsimSatti00·
مظفراباد ویڈیو بنانے پر سکیورٹی فورس کے اہلکار نے نوجوان پر فائر کر دیا
اردو
11
635
1.3K
21K