Muhammad Rizwan Warraich
22.8K posts

Muhammad Rizwan Warraich
@chrizwan356
#JusticeForArshadSharif👉#FreeImranKhan #Gujrat_Kunjah #Civilan #punjabi پاکستانی🇵🇰 شہری جسے محبت ہے اپنے وطن سے اداروں سے اور اس کے لوگوں سے جو محب وطن ہیں











Tempering 🤔😔 by Fakhar Zaman??? #FakharZaman #LahoreQalandars

5 runs penalty for this?!?


"ایران دھمکیاں بند کرے تو آبنائے ہرمز کل ہی کھل سکتی ہے، ایران کی دھمکیاں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، بین الاقوامی قانون کی پرواہ کرنے والے ممالک کو کچھ کرنا چاہیے" مارکو روبیو، وزیر خارجہ امریکا کا بین الاقوامی پڑھانا لطیفہ ہی ہے

ماڈل گرل آیان علی پر تو کروڑوں روپے منی لانڈرنگ کے الزامات لگے تھے، اور اب عمران خان کے قریبی سمجھے جانے والے اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن، فضیلہ عباسی پر اربوں روپے منی لانڈرنگ کا الزام سامنے آیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق، ڈاکٹر فضیلہ عباسی نے 25.2 ارب روپے دوبئی اور امریکہ منتقل کیے ہیں۔ تحقیقات ضروری ہیں کہ یہ اتنی بڑی رقم انہوں نے کس کے لیے منتقل کی؟ کیا یہ دوسری فرح گوگی تو نہیں تھی؟














