علی نام ہونے کی اتنی بڑی سزا ؟
دوبئی میں پاکستانی شخص کو گرفتار کرلیا کپڑے اتروا لیے گئے
انڈین لوگوں سے بیعزت کروایا ڈپورٹ کردیا گیا
یہ بدو تو یہودیوں کے نقشِ قدم پر چل پڑے
بہاولپور میں ایک بزرگ مجھے مسجد کے باہر ملے سفید ان کی داڑھی ہاتھ میں تسبیح آنکھوں میں آنسو کہا عمران خان آۓ گا؟
اور کہا میری عمران خان سے کوئی رشتہ داری نہیں نہ میں کبھی ملا نہ مجھے ٹکٹ چاہیے
لیکن عمران خان کیلیے ہمدردی ہے وہ ملک اور قوم کے بچوں کا سوچتا ہے
صدیق جان
اسداللہ خان کا احسن چٹھہ کو جواب 🔥
قرآن پاک کی سورہ فرقان آیت 63 وَّ اِذَا خَاطَبَهُمُ الْجٰهِلُوْنَ قَالُوْا سَلٰمًا .جب جاہل ان سے بات کرتے ہیں تو یہ بس سلام کہتے ہیں چلے جاتے ہیں
یہ صاحب انھوں نے میرے بارے میں بے ہودہ گفتگو کی ہے یہ آیت ایسے جاہلوں کیلیے ہی ہے
﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
الله کی رحمت سے پَکی امید کے ساتھ دعا مانگا کریں کیونکہ مایوسی کفر ہے۔
عاجزی و انکساری دل کی نرمی اور عجز کے ساتھ دعا کریں الله سے ہر چھوٹی بڑی حاجت مانگیں،
بےشک رب العالمین غنی و بےنیاز ہے۔
گلگتی شیرنی کا جعلی نظام اور سپورٹرز کو پیغام!
شرم کرو بیشرمو, تمھارے پاسپورٹ کی پوری دنیا میں کوئی عزت نہیں, تم زرا باہر بیرونی ائیرپورٹس جاکر دیکھ لیں, عرب ممالک بھی تمھیں نفرت کی نظروں سے دیکھتی ہے, سری لنکا میں بھی پاکستانیوں کی تذلیل کی جاتی ہے,
زبردست پیغام دیا ہے🔥
❣️السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه❣️
💚 اللہ کرے آج کا دن آپ کے لیے خوشیوں، سکون اور کامیابیوں سے بھرپور ہو۔ آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے. اللہ پاک آپ پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے اور آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے💚
🤲آمـین یارب العالمین 🤲