Code with Usman ✪

376 posts

Code with Usman ✪

Code with Usman ✪

@codewithusman9

Web Developer 🌐 | Sharing my #100DaysOfCode journey | Venturing into Web3.0 & Metaverse #WebDev #Web3 #Metaverse | github : https://t.co/7wYyQVfLyd

Karachi, Pakistan Katılım Haziran 2023
676 Takip Edilen539 Takipçiler
Code with Usman ✪ retweetledi
Dr. Arif Alvi
Dr. Arif Alvi@ArifAlvi·
جلیانوالہ باغ کا قتلِ عام اور آج کا پاکستان عمران خان نے پچھلے دو سالوں میں عام شہریوں کے قتلِ عام کے چار بڑے سانحات کی نشاندہی کی ہے۔ پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر، اور چوتھا مریدکے کا المیہ۔ اگر ماضی کے انگریز حکمرانوں کے ظلم و جبر کے طریقوں پر نگاہ ڈالی جائے تو یوں لگتا ہے جیسے وہ اپنے بعد ایسے شاگرد چھوڑ گئے جو اُن سے بھی آگے نکل گئے۔ 13 اپریل 1919 کو جلیانوالہ باغ میں دو ہزار سے زائد بے گناہ شہری شہید کر دیے گئے۔ بیس ہزار کے قریب لوگ جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل تھے، سالانہ بیساکھی میلے کے موقع پر ظالمانہ ’راؤلٹ ایکٹ‘ کے خلاف احتجاج کے لیے جمع ہوئے تھے۔ چند روز قبل ایک مظاہرے میں پچیس افراد قتل کیے گئے اور آزادی کے حامی رہنما ڈاکٹر سیف الدین کچلو اور ستیہ پال کو گرفتار کیا گیا تھا۔ محمد علی جناحؒ نے اس قتلِ عام سے محض دو ہفتے قبل راؤلٹ ایکٹ کے خلاف بطورِ احتجاج بمبئی قانون ساز کونسل کی نشست سے استعفیٰ دیا۔ یہ قانون برطانوی حکومت کو بغیر وارنٹ تلاشی اور بغیر مقدمہ ایک سال تک قید کا اختیار دیتا تھا۔ جناحؒ نے وائس رائے کو لکھا کہ میں اس بل کے منظور ہونے اور اسے منظور کرانے کے طریقۂ کار کے خلاف بطورِ احتجاج اپنا استعفیٰ پیش کرتا ہوں۔ کوئی حکومت جو ایسے سیاہ قوانین منظور کرے، مہذب کہلانے کی حق دار نہیں رہتی اور عوام سے تعاون کی توقع بھی نہیں رکھ سکتی۔ جلیانوالہ باغ سے نکلنے کا صرف ایک بڑا راستہ تھا، باقی تین اطراف عمارتوں سے بند تھیں۔ جنرل ڈائر نے فضائی جہاز سے بیس ہزار پُرامن مظاہرین کا جائزہ لیا، پھر دو بکتر بند گاڑیاں اور مشین گنوں سے لیس فوجیوں کے ساتھ باغ میں داخل ہوا، راستے بند کیئے اور حکم دیا کہ ہجوم پر فائر کھول دیا جائے۔ جب لوگ دیواروں کی طرف بھاگے تو گولیاں دیواروں پر چلائی گئیں؛ جب زمین پر گرے تو زمین پر فائر کیا گیا، یہاں تک کہ تمام گولیاں ختم ہو گئیں۔ بعد میں جنرل ڈائر نے کہا کہ اس کارروائی کا مقصد مجمع کو منتشر کرنا نہیں بلکہ ہندوستانیوں کو نافرمانی کی سزا دینا، پنجاب میں دہشت پھیلانا اور بغاوت کے حوصلے پست کرنا تھا۔ ایک ایسا سبق دینا تھا جو پورا برصغیر کبھی نہ بھولے۔ اِس نے مزید توہین کے طور پر حکم دیا کہ جس گلی میں ایک برطانوی خاتون زخمی ہوئی تھی، وہاں سے گزرنے والا ہر انسان ہاتھوں اور گھٹنوں کے بل رینگ کر گزرے۔ جنرل ڈائر نے کہا کہ یہاں کے لوگ اپنے خداؤں کے سامنے جھکتے ہیں۔ میں چاہتا تھا وہ جانیں کہ ایک برطانوی عورت بھی اُن کے خدا کی طرح مقدس ہے، اس لیے انہیں اس کے سامنے بھی رینگنا ہوگا۔ جلیانوالہ باغ کے اگلے دن گوجرانوالہ میں احتجاج بھڑک اٹھا۔ لاہور سے تین برطانوی طیارے بموں اور مشین گنوں سے لیس پہنچے۔ پائلٹوں نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ انہوں نے مشتعل ہجوم اور عام شہریوں میں کوئی فرق نہیں کیا اور زخمیوں کی مدد کرنے والوں کو بھی چُن چُن کر مارا۔ پندرہ اپریل کو، یعنی سانحے کے دو دن بعد، حکومت نے مارشل لا نافذ کیا اور اسے بیک ڈیٹ کرکے 30 مارچ سے مؤثر قرار دے دیا اور تمام فوجی کارروائیوں اور مظالم کو قانونی تحفظ فراہم کر دیا۔ مارشل لا عدالتوں میں 852 افراد کے مقدمات چلائے گئے، 581 کو سزا دی گئی، اور 108 کو پھانسی سنائی گئی۔ ہنٹر کمیشن کی تحقیقات محض ایک رسمی پردہ پوشی ثابت ہوئیں۔ زبانی مذمت تو ہوئی، حتیٰ کہ چرچل نے بھی اس ظلم کو سیاہ باب کہا، مگر کسی برطانوی افسر کو سزا نہیں دی گئی۔ اور آج... جب ہم اپنے ہی ملک میں عوام پر گولیاں، ظلم، جھوٹے مقدمے، اور مارشل لا جیسے فاشی ہتھکنڈے دیکھتے ہیں، تو سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا آج کے حکمرانوں کے طرزِ عمل میں وہی کالونیائی ذہنیت زندہ نہیں جو کبھی برطانوی سامراج نے مسلط کی تھی؟ کیا ہم واقعی آزاد ہو چکے ہیں، یا صرف جابر اور ظالم بدل گئے ہیں؟ حکمرانوں کے لیئے لمحہ فکریہ ہے۔ اب بھی وقت ہے کہ اللہ کا بتایا ہوا انصاف کا راستہ اختیار کریں، اُس ہی ایک خدا سے ڈریں اور ایاک نعبد و ایاک نستعین کو زندگی کا محور بنایئں۔
اردو
119
1.7K
5K
87K
Code with Usman ✪
Code with Usman ✪@codewithusman9·
🚀 The Future of Web Development is Here! From Progressive Web Apps (PWA) to AI-powered experiences and Voice Technology, the web is transforming rapidly. 👉 Which of these do you think will dominate the next 5 years? PWA AI Voice
Code with Usman ✪@codewithusman9

🚀 The Future of Web Development is Here! From Progressive Web Apps (PWA) to AI-powered experiences and Voice Technology, the web is transforming rapidly. #WebDevelopment #FutureOfWeb #AI #PWA #VoiceTechnology

English
0
0
0
26
Code with Usman ✪
Code with Usman ✪@codewithusman9·
🚀 The Future of Web Development is Here! From Progressive Web Apps (PWA) to AI-powered experiences and Voice Technology, the web is transforming rapidly. 👉 Which of these do you think will dominate the next 5 years? PWA AI Voice
Code with Usman ✪@codewithusman9

🚀 The Future of Web Development is Here! From Progressive Web Apps (PWA) to AI-powered experiences and Voice Technology, the web is transforming rapidly. #WebDevelopment #FutureOfWeb #AI #PWA #VoiceTechnology

English
0
0
0
17
Code with Usman ✪
Code with Usman ✪@codewithusman9·
📝 سلمان علی آغا کی بیٹنگ دیکھ کر وہی پرانا سوال ذہن میں آتا ہے: کیا یہ نیا "مصباح الحق" بن رہا ہے؟ آج پھر 27 گیندوں پر صرف 20 رنز، دو چوکے اور کوئی چھکا نہیں۔ ⚡ ٹیم کو رفتار چاہیے یا سنبھالنے والا اینکر؟ #PAKvUAE #AsiaCup2025 #AghaSalman #PakistanCricket
Code with Usman ✪ tweet media
اردو
0
0
0
60
Code with Usman ✪
Code with Usman ✪@codewithusman9·
بابر اعظم کو "سلو بیٹنگ" کے الزام پر کپتانی سے ہٹایا گیا، لیکن آج کپتان سلمان علی آغا نے 27 گیندوں پر صرف 20 رنز بنائے۔ 😐 بابر کا اسٹرائیک ریٹ اس سے کہیں بہتر تھا! کیا یہی نیا وژن ہے پاکستان کرکٹ کا؟ #PAKvUAE #AsiaCup2025 #PakistanCricket
Code with Usman ✪ tweet media
اردو
0
0
0
84
Code with Usman ✪ retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“عاصم منیر میں طاقت کی بہت بھوک ہے اسی لیے اس نے بدترین آمریت قائم کر رکھی ہے۔ مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے کی بجائے عاصم منیر کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیئے- نو مئی اسی نے کروائی جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی۔ اس وقت نو مئی عاصم منیر کی انشورنس پالیسی ہے۔ ملک میں ہائبرڈ سسٹم نہیں عاصم منیر کی ڈکٹیٹرشپ قائم ہے، اسی لیے ٹرمپ نے شہباز شریف کی بجائے عاصم منیر کو بلایا۔ فسطائیت اور جبر میں تمام حدود پار کرتے ہوئے میرے خاندان کے غیر سیاسی لوگوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ میرے دو بھانجوں شاریز خان اور شیر شاہ کو بھی اغواء کر لیا گیا حالانکہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ میرا بھانجا شاریز خان جو ایک بہترین ایتھلیٹ ہے اسے بھی اٹھا لیا گیا۔ مجھے مکمل طور پر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ تین ماہ میں میری محض تین ملاقاتیں کروائی گئی ہیں، میرے وکلأ اور اہل خانہ تک سے ملاقات کئی کئی ماہ روک دی جاتی ہے۔ یہ سب کچھ مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ میرے ساتھ آٹھ ماہ سے بشرٰی بیگم کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ایسا سلوک عورتوں کے ساتھ پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں کیا گیا۔ یحیٰی خان نے بھی ایسا نہیں کیا- فیصل واوڈا جو اسٹیبلشمنٹ کا ترجمان ہے اس نے بشرٰی بیگم کے حوالے سے بیانات دئیے کہ وہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں گی۔ بشرٰی بیگم پر دباؤ ڈالا گیا کہ مجھ سے علیحدگی اختیار کر لیں مگر وہ میرے ساتھ کھڑی رہیں- اس سے پہلے جب عاصم منیر کو DG ISI کے عہدے سے ہٹایا تو اس نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم سے رابطے کی کوشش کی، لیکن انہوں نے انکار کر دیا، اسی لیے آج ان کے ساتھ یہ بدترین سلوک کیا جا رہا ہے۔ انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ان کو خراب حالات میں رکھے جانے پر کرنٹ لگ چکا ہے اور زخم آ چکے ہیں۔ ان کو استعمال کے لیے گندا پانی دیا جاتا ہے۔ ان پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ سب کچھ عاصم منیر کروا رہا ہے- اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ اسلام کی سمجھ ہے- عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔ عاصم منیر پاکستان کے ساتھ وہ کر رہا ہے جو محسن نقوی نے کرکٹ کے ساتھ کیا ہے۔ عدلیہ تباہ، میڈیا خاموش اور پولیس سے ایسے کام کروائے جا رہے ہیں جس سے وہ کریمینالائز ہو چکی ہے۔ ایسا تو یحیٰی خان کے دور میں بھی نہیں ہوا۔ پولیس کو تحریک انصاف کے لوگوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ملک میں جرائم کی شرح بڑھ گئی ہے، ملک میں بے روزگاری عروج پر ہے، ایس آئی ایف سی سے معشیت ٹھیک نہیں ہوتی بلکہ عوام کے اعتماد اور قانون کی حکمرانی سے ٹھیک ہوتی ہے۔ ان چوروں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا ہے جن کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کے ثبوت مجھے خود ISI دیتی رہی ہے۔ جو شخص بھی تحریک انصاف چھوڑ دیتا ہے اس کے سارے کیس معاف کر دئیے جاتے ہیں۔ جب بھی ڈکٹیٹرشپ آتی ہے ججز کو ساتھ ملا کر ہی نظام پر قابض ہوتی ہے۔ اس وقت بے ضمیر ججز کی وجہ سے پاکستان میں قانون کی حکمرانی مکمل ختم ہو چکی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ بالکل ہی غلام بن چکی ہے۔ بے ضمیر ججز انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف ایکشن نہیں لے رہے۔اگر ہمارے ججز ضمیر کے ساتھ کام کرتے، پاکستان کے لوگوں کو انصاف دیتے، ان کو خوف ہوتا کہ یوم محشر اللہ کو حساب دینا ہے تو یہ جو ظلم جو ہو رہا ہے یہ کبھی نہ ہوتا۔ اس ظلم و نا انصافی میں یہ بےضمیر جج برابر کے مجرم ہیں۔ 1/2
اردو
6.4K
38.6K
65.9K
4.2M
Code with Usman ✪
Code with Usman ✪@codewithusman9·
@mustafa_nawazk اگر عدلیہ کے اندر ہی اکثریت کی رائے کی کوئی وقعت نہیں تو پھر عوام کس اصول پر انصاف کی امید رکھیں؟ ایسے فیصلے ادارے کو کمزور اور قوم کو مایوس کرتے ہیں۔
اردو
0
0
1
833
Mustafa Nawaz Khokhar
Mustafa Nawaz Khokhar@mustafa_nawazk·
The letter by J Mansoor & J Munib Justice once again brings to fore the simmering discontent within the Supreme Court. As one of the petitioners against the 26th, I’m appalled at the manner majority committee’s decision was disregarded by J Yahya without any basis in law.
English
33
921
3.3K
94.9K
Code with Usman ✪
Code with Usman ✪@codewithusman9·
@HamidMirPAK سوال: جب سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی کہا، تو پھر رینجرز سے کوئی سوال کیوں نہ ہوا؟ صرف عوام کو ہی کیوں نشانہ بنایا گیا؟ جواب: غلطی ادارے نے کی، سزا عوام کو ملی۔ 10-10 سال کی قید، تشدد، جیلیں، لیکن جنہوں نے غیر آئینی کام کیا وہ آج بھی بااختیار اور آزاد ہیں۔
اردو
0
0
0
95
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
سوال : رانا صاحب جہاں قومی اسمبلی ، سینیٹ اور پنجاب اسمبلی کا اپوزیشن لیڈر نا اہل ہو جائے وہاں جمہوریت کچھ مذاق مذاق سی نہیں لگتی؟ جواب: جہاں 9 مئی جیسے واقعات ہوں اور دو سال گذر جائیں کسی کو سزا نہ ہو تو کیا وہ مذاق نہیں ہے؟
اردو
75
179
1.4K
68.5K
Code with Usman ✪
Code with Usman ✪@codewithusman9·
@jamshaidAdasti ریاستی طاقت کا استعمال غیر آئینی انداز میں ہو رہا ہے پولیس دروازے توڑ کر، دیواریں پھلانگ کر لوگوں کے گھروں میں گھس رہی ہے سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں بلاوجہ کی جا رہی ہیں اگر یہ سلسلہ نہ رکا تو پنجاب میں بھی بلوچستان جیسے حالات پیدا ہو سکتے ہیں
اردو
0
0
0
71
jamshaid Ahmad dasti
jamshaid Ahmad dasti@jamshaidAdasti·
پولیس والوں کو گالی نہ دیا کریں کیوں کہ راتوں کو جاگ کر پولیس آپ کی حفاظت کرتی ہے محسن نقوی 😡 حفاظت دیکھ لیں کیسے کی جا رہی ہے
اردو
36
744
2.5K
14K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا کو روکنے پر ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کا تبادلہ کرنے والے وزیرِ اعظم عمران خان قانون اور آئین کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں؟ یقین کرنا مشکل ہے۔ @grok پلیز ذرا انصافی بہنوں اور بھائیوں کو 2018 کا یہ واقعہ یاد دلا دو۔
اردو
261
611
3.5K
339.6K